Punjab colony backup page

Punjab colony backup page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab colony backup page, Social Media Agency, Punjab colony Karachi, Karachi.

02/08/2026

مولانا تنُ من ل کی بای لگادیں گے 😅😅

02/08/2026

ششٹمُ collapse کرگیا ہے

01/08/2026

عوام نے کاکروچوں سے امید باندھ لی

*کڑوا سچ*
*آخر اٹھنا ہی پڑےگا۔۔۔ 🫵🏻*

22/07/2026

نصیب نہ ہو تو حس گلیوں میں چند ٹکوں پر ناچتا ہے 💔💔💔💔

15/07/2026

جن کو نوکریاں بغیر میرٹ کے ملی ہیں وہی گن گا رہے ہیں باقی سب رو رہے ہیں شہر کی حالت دیکھ کر

ٹیکنالوجیاُکراچی میں چوری کی گیس پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر بجلی بنانے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔سوئی سدرن حکام نے کراچی کے...
09/07/2026

ٹیکنالوجیاُ
کراچی میں چوری کی گیس پلاسٹک تھیلیوں میں بھر کر بجلی بنانے والا منظم گروہ پکڑا گیا۔سوئی سدرن حکام نے کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں چھاپہ مار کر 3 افراد کو گرفتار کیا جو گیس چوری کرکے اسے پلاسٹک کی تھیلیوں میں بھرتے پھر اس سے بجلی بناتے تھے۔ ملزمان چوری شدہ گیس سے بڑے جنریٹرز چلا کر 300 گھروں اور 100 دکانوں کو بجلی بیچ رہے تھے۔حکام کے مطابق ملزمان ایک گھر سے 20 ہزار روپے ایڈوانس لے کر 2 ہزار روپے ماہانہ پر بجلی بیچ رہے تھے۔سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ چھتوں پررکھی بڑی تھیلیوں میں بھری گیس کسی بم کی طرح پھٹ کر تباہی پھیلا سکتی تھی۔

08/07/2026

Sameer tum say yeh umeed ni thi 🤣🤣🤣

اب آپ کو اپنی عیاشیوں کے لئے یورپ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کو کراچی میں ہی منی یورپ کا مزہ دینے کے لئے  چکلے کا نیا ورژ...
04/07/2026

اب آپ کو اپنی عیاشیوں کے لئے یورپ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ کو کراچی میں ہی منی یورپ کا مزہ دینے کے لئے چکلے کا نیا ورژن دستیاب ہے
کورنگی میں ہی قائم نئی ہیرا منڈی وہ بھِی سرکاری اور مقامی پولیس کی سرپرستی میں قائم
میل مساج ایکسپرٹ صنم عمران المعروف نیک پروین 6 جولائی کو افتتاح کرنے جا رہی ہیں۔ شادی شدہ اور بیگمات کے ستائے ہوئے افراد کے لئے خصوصی ڈسکاوّنٹ ہے۔
پہلے آئے پہلَے پائیے کی بنیاد پر ۔ اپنی ٹائمنگ کے حساب سے آج ہی بکنگ کروائیں۔
تتلیاں محدود ہیں۔

03/07/2026

کراچی میں ایک نیا فراڈ عوام ہوشیار رہے

15/05/2026

کراچی: سچل تھانے کی حدود مدراس چوک پر معمولی ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو تشدد کے بعد گولیاں ماردیں
عادل اور عمار نامی نوجوان موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ موٹرسائیکل کار سے جاٹکرائی جس کے بعد کار سوار مشتعل ہوگیا اور پستول نکال لی*
*ملزم نے پہلے دونوں نوجوانوں کو* *تشدد کا نشانہ بنایا پھر گولیاں چلادیں*
*نوجوان مت مارو مت مارو کہہ کر* *التجا کرتے رہے*
*پولیس نے کار سوار ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا تو ملزم فرار تھا جس کے بعد پولیس نے کارسوار کے بھائی کو حراست میں لے لیا جس سے پوچھ گچھ جاری ہے*

Address

Punjab Colony Karachi
Karachi
75700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab colony backup page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share