28/03/2026
عوامی آواز بلند ہو چکی ہے!
جنہوں نے اہلسنت کے آئی ڈی پیز کے ساتھ ہونے والی زیادتی خاص طور پر
پاسپورٹ کلیئرنس میں مبینہ کرپشن کے معاملے کو
صدہ جرگہ ہال میں
کھل کر کوہاٹ کمشنر، آر پی او اور متعلقہ افسران کے سامنے اٹھایا
ہم دل کی گہرائیوں سے
انجمن فاروقیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
📝صدائے اہلسنت پاڑہ چنار کرم
IDPs (Internally Displaced Persons)