Media Chief

Media Chief Get high quality brand exposure for your business, with professional social media marketing.

ڈیجیٹل مارکیٹنگ وہ طاقت ہے جو آپ کے بزنس کو دنیا سے جوڑتی ہے۔🎯 برانڈنگ سے آپ کی پہچان بنتی ہے۔💻 ویب سائٹ آپ کی پروفیشنل ...
12/08/2025

ڈیجیٹل مارکیٹنگ وہ طاقت ہے جو آپ کے بزنس کو دنیا سے جوڑتی ہے۔
🎯 برانڈنگ سے آپ کی پہچان بنتی ہے۔
💻 ویب سائٹ آپ کی پروفیشنل موجودگی کا چہرہ ہے۔
🔍 ایس ای او (SEO) سے گاہک آپ کو تلاش کرتا ہے۔
📢 ایڈورٹائزنگ آپ کے پیغام کو دور تک پہنچاتی ہے۔
📱 سوشل میڈیا گاہکوں سے جڑنے کا جدید طریقہ ہے۔
📝 کانٹینٹ مارکیٹنگ سے آپ اعتماد جیتتے ہیں۔
📈 وائرل سروسز آپ کے پیغام کو آگ کی طرح پھیلاتی ہیں۔
🤝 سروس آپ کے گاہکوں کو مطمئن رکھتی ہے۔

08/01/2024

قُلِ اللّٰہُمَّ مٰلِکَ الۡمُلۡکِ تُؤۡتِی الۡمُلۡکَ مَنۡ تَشَآءُ وَ تَنۡزِعُ الۡمُلۡکَ مِمَّنۡ تَشَآءُ ۫ وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۲۶﴾
کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے ، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے ، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے ، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے ۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے ۔ ( ٦ )

09/10/2023

Learn Social Media Marketing
Basic to Advance
Online Zoom
One month
Monday to Saturday
6pm : 7pm
Apne business ki Ya kisi k business ki Social Media Marketing kar k Online Earnings Karain
Without Skills Can't Earn Through Internet.
Learn Social Media Marketing & Earn Money 💰
Fee Rs.2000/-

08/10/2023

سوشل مارکیٹنگ سیکھنا ایک قیمتی سرمایہ کاری ہو سکتی ہے کیونکہ یہ کیریئر کے وسیع مواقع فراہم کرتی ہے اور آپ کو ایسی مہارتیں حاصل کرنے کی اجازت دیتی ہے جن کی زیادہ ڈیمانڈ ہے۔ آج کی کاروباری دنیا میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ، سوشل میدیا مارکیٹنگ بہت سی کمپنیوں کی مارکیٹنگ کی حکمت عملی کا لازمی جزو بن چکی ہے۔

𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:

Course Duration: 1 Months

Days : Monday to Saturday

Timings : 06 pm to 07 pm

Total Course Fee: PKR 2,000/-

For additional details feel free to call us or WhatsApp at +92 3112699314

Email us at :

[email protected]

Jashan E Milad un Nabi
29/09/2023

Jashan E Milad un Nabi

25/09/2023

اپنے بچوں کو اڑنا سکھائیں. جینا سکھائیں. مسکرانا سکھائیں. اگر وہ ڈگمگانے لگیں تب تھام لیں پر انہیں ہمیشہ اپنی انگلی پکڑ کر چلنے کی عادت نا ڈالیں. ان کے سارے مسائل خود حل نا کریں بلکہ صرف رہنمائی کریں تا کہ وہ خود انحصار بنیں. مضبوط بنیں.
میں یہ نہیں کہتا کہ بلکل چھوڑ دیں. بس صرف انھیں ذہنی طور پر قید نا کریں.

24/09/2023
21/09/2023
21/09/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Umair Nawaz, Surjm M
21/09/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Umair Nawaz, Surjm M

11/09/2023

Address

Dedhi Business Avenue, S. I. T. E.
Karachi
75840

Telephone

+923112699314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Chief posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Media Chief:

Share