16/10/2024
کراچی اور سندھ کے لوگوں کو چاہیئے کہ ہر اس انسان کا ہاتھ تھام کر آگے بڑھے جو عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہے۔ ان لوگوں کے ساتھ قدم سے قدم ملائیں اور وہ قوم بن جائیں جس کا انتظار ہمارا لیڈر جیل کی کال کوٹھری میں کررہا ہے،اس امید پر کہ میری عوام مجھے انصاف دلائے گی،میرا ساتھ دیگی۔