26/06/2025
Live PAK91NEWSHD 4:37-PM.
کراچی بلدیہ ٹاؤن یو سی گیارہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور کارکنان پاکستان مسلم لیگ کے دین محمد لغاری کے خلاف سراپا احتجاج پیپلز پارٹی والو کا یہ کہنا ہے کہ ہم اپنی پارٹی کے خلاف کوئی غلط الفاظ برداشت نہیں کریں گے