Star Pakistan News Tv

Star Pakistan News Tv STAR PAKISTAN NEWS TV

ALL MEDIA COVERGE

اسٹار پاکستان نیوز کے چیف اپریٹنگ افیسر وقار چوہان اور پوری ٹیم کی جانب سے معرکہ حق مبارک ہوں
09/05/2026

اسٹار پاکستان نیوز کے چیف اپریٹنگ افیسر وقار چوہان اور پوری ٹیم کی جانب سے معرکہ حق مبارک ہوں

*23 مارچ 1940 وہ تاریخی دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے حصول کا عزم کیا۔ آج کا دن ہمیں اتحاد، ایمان اور...
23/03/2026

*23 مارچ 1940 وہ تاریخی دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے حصول کا عزم کیا۔ آج کا دن ہمیں اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کا درس دیتا ہے۔*

*آئیں ہم عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔*

*اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔*
*✨ یومِ پاکستان مبارک ہو! ✨*

21/03/2026

اسٹار پاکستان نیوز کے پوری ٹیم کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہوں

07/01/2026

https://youtu.be/oVJ3A9sIWnc?si=F951UMbpPZAO0gFI

https://youtube.com/?si=iPB1SNPUnfsDW7Tq

*( Hazara Culture Day 2026 Was Organized By Tehreek-E-Inqlab Hazara Province In Labor Square )*

*( ہزارہ کلچر ڈے 2026 کی تقریب تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ نے لیبر اسکوائر میں منعقد کی )*

*(Star Pakistan News Tv)*
*(17 Rajab 1447 Hijri)*
*(07/January/25 Monday )*

*( Report Waqar Chouhan Star Pakistan News Tv )*

*( ہزارہ کلچر ڈے 2026 کی تقریب تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ نے لیبر اسکوائر میں منعقد کی )*

*( تفصیلات کے مطابق )*

Hazara Culture Day 2026 Was Organized By Tehreek-E-Inqlab Hazara Province In Labor Square.

ہزارہ کلچر ڈے 2026 کی تقریب تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ نے لیبر اسکوائر میں منعقد کی۔

اس موقع پر تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے مرکزی چیئرمین سید مصدق حسین شاہ، صدر عبدالباسط حولی، سینیئر وائس چیئرمین بنارس خان سواتی، جنرل سیکٹری وسیم احمد ترک اور دیگر معزز عہدیداران نے ہزارہ کلچر ڈے کی مبارک پیس کی۔

لیبر اسکوائر میں ہزارہ کلچر ڈے 2026 کی مناسبت سے شاندار ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزارہ برادری کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے دوران روایتی ثقافتی پروگرام پیش کیے گئے، ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں اور بچوں نے روایتی رقص پیش کی۔

تقریب کا مقصد ہزارہ ثقافت، روایات اور تہذیبی ورثے کو اجاگر کرنا تھا، جس میں شرکاء نے قومی یکجہتی کا پیغام دیا۔

*( رپورٹ وقار چوہان اسٹار پاکستان نیوز ٹی وی )*

*STAR PAKISTAN NEWS NETWORK KE YouTube CHANNAL KO Subscribe & Like Kare (Thanks)*

*Head Office Cont*
*03082836790*

*(YouTube Link)*
https://www.youtube.com/

*(Facebook Link)*
https://www.facebook.com/Starpakistannews

*(Instagram Link)*
https://www.instagram.com/.Pakistan.news.tv

*(WhatsApp Channel Link)*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7h0fl7tkj3BQSyGD2F

*(Linkedin Link)*
https://www.linkedin.com/in/star-pakistan-news-tv

*(Twitter Link)*
https://twitter.com/StarPakistanNew?s=09

*(WhatsApp Group Link)*
https://chat.whatsapp.com/J7g3QkE2gdV5bBToKhbAaA

*(Website Link)*
https://sites.google.com/view/star-pakistan-news-tv/

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

* #سندھ پولیس زندہ باد🇵🇰*
* #آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰*
* #پاک افواج پائندہ باد 🇵🇰*
* #پاکستان زندہ باد🇵🇰*

* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
❤️❤️❤️❤️❤️

*HAFEEZ RAJPUT CHOUHAN*
*(Chief Executive Officer)*

*WAQAR HR CHOUHAN*
*(Chief Operating Officer)*

*NOMAN SIDDIQUI*
*(Director News)*

29/12/2025

*Big W News Tv*

*ضرورت برائے جینس اور لیڈیز اسٹاف۔*

بگ ڈبلیو نیوز ٹی وی چینل کو کراچی ہیڈ آفس میں لیڈیز اور جینس نیوز اینکر کے لیے تعلیم یافتہ اور باصلاحیت خواتین اور مرد اسٹاف درکار ہے دلچسپی رکھنے والے پڑھے لکھیے خواتین و حضرات رابطہ کریں۔

*WhatsApp Phone Number. 03122868690 03082836790*

08/10/2025

https://youtu.be/-efzAh0GNQE?si=DPnrKCuLY_6SdOf7

https://youtube.com/?si=G5T_3NzzPqfGSi3M

*( A Meeting Was Organized At Sardar House On October 1 )*

*( مورخہ یکم اکتوبر سردار ہاوس میں ایک نشت کا اہتمام کیا )*

*(Star Pakistan News Tv)*
*(07 Rabi Ul Akhir 1447 Hijri)*
*(03/October/25 Friday)*

*( Report Waqar Chouhan Star Pakistan News Tv )*

*( مورخہ یکم اکتوبر سردار ہاوس میں ایک نشت کا اہتمام کیا )*

*( تفصیلات کے مطابق )*

A Meeting Was Organized At Sardar House On October 1.

مورخہ یکم اکتوبر سردار ہاوس میں ایک نشت کا اہتمام کیا۔

جس میں ٹھٹہ کے ایم پی اے امیر شیرازی، پیر فرخ شاہ سرہنری، ڑاکٹر خالد محمود، عرفان صدیقی، عارف نگپوری، عامر ضاء، ڑاکٹر اختر زمان، اکبر بیگ، بلال بث، رومی شمال، اور ریگر مہمانوں نے شرکت کی۔

جس میں کراچی کے موجودہ صورتحال پہ بات ہوئی۔

سردار صاحب نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔

*( رپورٹ وقار چوہان اسٹار پاکستان نیوز ٹی وی )*

*STAR PAKISTAN NEWS NETWORK KE YouTube CHANNAL KO Subscribe & Like Kare (Thanks)*

*Head Office Cont*
*03082836790*

*(YouTube Link)*
https://www.youtube.com/

*(Facebook Link)*
https://www.facebook.com/Starpakistannews

*(Instagram Link)*
https://www.instagram.com/.Pakistan.news.tv

*(WhatsApp Channel Link)*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7h0fl7tkj3BQSyGD2F

*(Linkedin Link)*
https://www.linkedin.com/in/star-pakistan-news-tv

*(Twitter Link)*
https://twitter.com/StarPakistanNew?s=09

*(WhatsApp Group Link)*
https://chat.whatsapp.com/J7g3QkE2gdV5bBToKhbAaA

*(Website Link)*
https://sites.google.com/view/star-pakistan-news-tv/

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

* #سندھ پولیس زندہ باد🇵🇰*
* #آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰*
* #پاک افواج پائندہ باد 🇵🇰*
* #پاکستان زندہ باد🇵🇰*

* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
❤️❤️❤️❤️❤️

*HAFEEZ RAJPUT CHOUHAN*
*(Chief Executive Officer)*

*WAQAR HR CHOUHAN*
*(Chief Operating Officer)*

*NOMAN SIDDIQUI*
*(Director News)*

03/10/2025

https://youtu.be/mgK9sG52sQk?si=yTpoMRezRlfe6QNu

*( Pak Ittehad Contractors Association Has Called A Meeting On Water Corporation MD Karsaz )*

*( پاک اتحاد کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے واٹر کارپورشن ایم ڈی کارساز پر اجلاس طلب کیا گیا )*

*(Star Pakistan News Tv)*
*(07 Rabi Ul Akhir 1447 Hijri)*
*(02/October/25 Thursday)*

*( Report Waqar Chouhan Star Pakistan News Tv )*

*( پاک اتحاد کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے واٹر کارپورشن ایم ڈی کارساز پر اجلاس طلب کیا گیا )*

*( تفصیلات کے مطابق )*

Pak Ittehad Contractors Association Has Called A Meeting On Water Corporation MD Karsaz.

پاک اتحاد کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے واٹر کارپورشن ایم ڈی کارساز پر اجلاس طلب کیا گیا۔

کراچی واٹر کارپورشن کی تعمیر و ترقی میں حصہ لینے والے پاک اتحاد کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی پریس ریلیز کے مطابق تمام ٹھیکیداروں نے مختلف مقابلوں سے نمٹنے کے لیے اہم اجلاس طلب کیا گیا۔

اس موقع پر چیرمین محمد ھاشم خان، جنرل سیکرٹری فاروق اعوان، سئنیر نائب صدر ملک قیصر اعوان، ڈپٹی سیکرٹری معصوم خان، اور انفارمیشن سیکرٹری سید اسلم پرویز کے علاؤہ دیگر اراکین بھی موجود تھے۔

اس اجلاس میں اپنے ممبران کو کام کی فائلوں کے حوالے سے درپیش مسلسل مشکلات اور حل طلب مسائل پر بات چیت کی گئی جن کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا زور دیا گیا۔

جبکہ اراکین کے درمیان اتحاد اور تعمیری مکالمے کے ذریعے نشان زد ہونے والی میٹنگ نے پیش رفت میں رکاوٹ بننے والے چیلنجوں پر گہرائی سے بات چیت کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا۔

اجلاس کے ملتوی ہونے کے بعد کمیٹی کے ارکان چیف آپریٹنگ آفیسر اسد اللہ خان سے ملاقات کی تاکہ معاملات پر مزید غور کیا جا سکے۔

لیکن انہوں نے ملاقات کی اور 3 اکتوبر کو نماز جمعہ کے بعد متبادل ملاقات کا شیڈول بنایا ہے۔

جبکہ میٹنگ کی تقرری کے بعد کمیٹی کے اراکین مثبت نتائج کے حصول کے لیے پرامید ہیں اور آنے والی میٹنگ کا بےتابی سے انتظار کر رہے ہیں۔

کمیٹی کا ان مسائل کو حل کرنے کا عزم موثر حل تلاش کرنے اور کام کرنے کے زیادہ سازگار ماحول کو فروغ دینے کے اس کے عزم کو واضح کرتا ہے۔

پاک اتحاد کنٹریکٹرز کمیٹی اپنے اراکین کے تحفظات کو دور کرنے اور اپنے مقاصد کے حصول کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ کام کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔

*( رپورٹ وقار چوہان اسٹار پاکستان نیوز ٹی وی )*

*STAR PAKISTAN NEWS NETWORK KE YouTube CHANNAL KO Subscribe & Like Kare (Thanks)*

*Head Office Cont*
*03082836790*

*(YouTube Link)*
https://www.youtube.com/

*(Facebook Link)*
https://www.facebook.com/Starpakistannews

*(Instagram Link)*
https://www.instagram.com/.Pakistan.news.tv

*(WhatsApp Channel Link)*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7h0fl7tkj3BQSyGD2F

*(Linkedin Link)*
https://www.linkedin.com/in/star-pakistan-news-tv

*(Twitter Link)*
https://twitter.com/StarPakistanNew?s=09

*(WhatsApp Group Link)*
https://chat.whatsapp.com/J7g3QkE2gdV5bBToKhbAaA

*(Website Link)*
https://sites.google.com/view/star-pakistan-news-tv/

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

* #سندھ پولیس زندہ باد🇵🇰*
* #آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰*
* #پاک افواج پائندہ باد 🇵🇰*
* #پاکستان زندہ باد🇵🇰*

* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
❤️❤️❤️❤️❤️

*HAFEEZ RAJPUT CHOUHAN*
*(Chief Executive Officer)*

*WAQAR HR CHOUHAN*
*(Chief Operating Officer)*

*NOMAN SIDDIQUI*
*(Director News)*

07/08/2025

https://youtu.be/Ni0Cv9pxO3A?si=wbsxBZZC2UXGuJVs

https://youtube.com/?si=vABLupTNOqAIiROs

*( KDA Mazdoor Union Chairman Abdul Mateen Sheikh Visited KDA Korangi Side Office )*

*( کے ڈی اے مزدوری یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ نے کے ڈی اے کورنگی سائیڈ افس کا دورہ کیا )*

*(Star Pakistan News Tv)*
*(14 Safar 1447 Hijri)*
*(07/August/Thursday)*

*( Reporter Waqar Chouhan Star Pakistan News Tv )*

*( کے ڈی اے مزدوری یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ نے کے ڈی اے کورنگی سائیڈ افس کا دورہ کیا )*

*( تفصیلات کے مطابق )*

KDA Mazdoor Union Chairman Abdul Mateen Sheikh Visited KDA Korangi Side Office.

کے ڈی اے مزدوری یونین کے چیئرمین عبدالمتین شیخ نے کے ڈی اے کورنگی سائیڈ افس کا دورہ کیا۔

کے ڈی اے کورنگی سائیڈ افس کے ملازمین سے اُن کے مسائل پر گفتگو کی۔

*( رپورٹ وقار چوہان اسٹار پاکستان نیوز ٹی وی )*

*STAR PAKISTAN NEWS NETWORK KE YouTube CHANNAL KO Subscribe & Like Kare (Thanks)*

*Head Office Cont*
*03082836790*

*(YouTube Link)*
https://www.youtube.com/

*(Facebook Link)*
https://www.facebook.com/Starpakistannews

*(Instagram Link)*
https://www.instagram.com/.Pakistan.news.tv

*(WhatsApp Channel Link)*
https://whatsapp.com/channel/0029Va7h0fl7tkj3BQSyGD2F

*(Linkedin Link)*
https://www.linkedin.com/in/star-pakistan-news-tv

*(Twitter Link)*
https://twitter.com/StarPakistanNew?s=09

*(WhatsApp Group Link)*
https://chat.whatsapp.com/J7g3QkE2gdV5bBToKhbAaA

*(Website Link)*
https://sites.google.com/view/star-pakistan-news-tv/

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

* #سندھ پولیس زندہ باد🇵🇰*
* #آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰*
* #پاک افواج پائندہ باد 🇵🇰*
* #پاکستان زندہ باد🇵🇰*

* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *
* *

❤️❤️❤️❤️❤️

*HAFEEZ RAJPUT CHOUHAN*
*(Chief Executive Officer)*

*WAQAR HR CHOUHAN*
*(Chief Operating Officer)*

*Faisal Rajput*
*(Director News)*

Address

National Press Trust Building First Floor Near Singh Secretariat PSO Petrol Pump
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Pakistan News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share