Daily Jang & geo News

Daily Jang & geo News this is news channels and highlights everything of the society social media and social issues

12/06/2026

رات 2 بجے کی ہیڈلائنز - 13 جون 2026

12/06/2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی!

12/06/2026

رات 1 بجے کی ہیڈلائنز - 13 جون 2026

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور حتمی نکات تمام فریقوں کی طرف سے منظورکیے گئے ہیں۔اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔...
12/06/2026

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور حتمی نکات تمام فریقوں کی طرف سے منظورکیے گئے ہیں۔
اس کی تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔۔

12/06/2026

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا منفرد اقدام، 45 بار نوکری کے لیے درخواست دینے والے نوجوان کو براہِ راست کال پر ملازمت کی نوید دے دی

کوئٹہ، 22 اپریل 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایک منفرد اور انسان دوست اقدام کے تحت مختلف محکموں میں نوکری کے لیے 45 مرتبہ درخواست دینے والے ایک محنتی نوجوان کو براہِ راست فون کال کے ذریعے سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کر دیا یہ دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال اس وقت سامنے آئی جب محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے متعارف کردہ ڈیجیٹل ڈیش بورڈ اور پبلیکیشنز کے ذریعے سرکاری اداروں میں دستیاب خالی آسامیوں اور ان پر درخواست دینے والے امیدواروں کا تفصیلی ڈیٹا پیش کیا گیا بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ ایک میٹرک پاس نوجوان نے صوبے کے مختلف 45 محکموں میں مسلسل نوکری کے لیے درخواستیں جمع کروائیں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے اس عزم اور مستقل مزاجی کو سراہتے ہوئے فوری طور پر متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ نوجوان سے رابطہ قائم کیا جائے تاکہ اس کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ حکام نے مستونگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد ایاز سے رابطہ کروایا، جس پر وزیر اعلیٰ نے خود اس سے گفتگو کی گفتگو کے دوران وزیر اعلیٰ نے نوجوان کی خیریت دریافت کی اور اس کی مسلسل کوششوں کو سراہتے ہوئے اسے سرکاری ملازمت کی خوشخبری سنائی۔ اس غیر متوقع اعلان پر محمد ایاز نے خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے تمام اضلاع سے کنٹریکٹ اساتذہ کاڈیٹا 24 گھنٹوں کے اندر طلب کر لیا۔ اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ...
12/06/2026

محکمہ تعلیم سکولز بلوچستان نے تمام اضلاع سے کنٹریکٹ اساتذہ کاڈیٹا 24 گھنٹوں کے اندر طلب کر لیا۔ اس حوالے سے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

معاہدے پردستخط کی تاریخ اور مقام سے متعلق خبریں قیاس آرائی ہیں، امریکی اقدامات سفارتی عمل کو متاثر کر رہے ہی: ترجمان ایر...
12/06/2026

معاہدے پردستخط کی تاریخ اور مقام سے متعلق خبریں قیاس آرائی ہیں، امریکی اقدامات سفارتی عمل کو متاثر کر رہے ہی: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تفصیلات جانیے: https://www.geonewsurdu.tv/liveblog/10?story=3642

12/06/2026
رپورٹ کے مطابق خطےکی کشیدگی میں کمی کیلئے ایرانی اور اماراتی حکام کی براہ راست ملاقات ہوئی۔تفصیلات: https://jang.com.pk/...
12/06/2026

رپورٹ کے مطابق خطےکی کشیدگی میں کمی کیلئے ایرانی اور اماراتی حکام کی براہ راست ملاقات ہوئی۔
تفصیلات: https://jang.com.pk/liveblog/6?story=3176

جام پور بیٹ لُنڈی پتافی سے گڈو بیراج تک پنجند انڈس ریور ڈولفن وائلڈ لائف سینگچوری ڈکلیئر کردیا گیا۔تفصیلات: https://jang...
12/06/2026

جام پور بیٹ لُنڈی پتافی سے گڈو بیراج تک پنجند انڈس ریور ڈولفن وائلڈ لائف سینگچوری ڈکلیئر کردیا گیا۔
تفصیلات: https://jang.com.pk/news/1590686

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Jang & geo News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share