Falak Tv

Falak Tv Falak tv is social entertainment platform . News ,, social media videos, comedy videos & much more this is social media platform channel

16/05/2026

مجھ سے جھوٹے بیان دینے کو کہا ،کہ بنی گالا کے ایک بندے کا نام لو ،انمول عرف پنکی کا عدالت میں بیان۔

یوگنڈا کے آرمی چیف کا متن | زع بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا میں توجہ حاصل کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق فرانس...
16/05/2026

یوگنڈا کے آرمی چیف کا متن | زع بیان ایک بار پھر سوشل میڈیا اور عالمی میڈیا میں توجہ حاصل کر رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق فرانسیسی اخبار “Le Monde” کی ایک پرانی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ موہوزی کائنیروگابا نے 2022 میں اٹلی کی وزیراعظم سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنے بیانات میں شادی کے بدلے اٹلی کو 100 اینکول گائیں دینے کی پیشکش کی تھی، جبکہ بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں متن | زع بیانات بھی سامنے آئے تھے، جن پر عوامی سطح پر شد / ید ردِعمل دیکھنے میں آیا۔

بعد ازاں یوگنڈا کے صدر نے وضاحت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے بیٹے کے ذاتی خیالات اور بیانات کو سرکاری مؤقف نہ سمجھا جائے۔

⚠️ Disclaimer:

This report is based on previously published media coverage and viral social media content. Social Asian does not independently verify all statements, translations, or online claims.

🌙 ایک اور غیر مسلم نے اسلام قبول کر لیا ❤️برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے قرآن پاک کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام ...
16/05/2026

🌙 ایک اور غیر مسلم نے اسلام قبول کر لیا ❤️

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے قرآن پاک کی تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
انہوں نے کہا کہ اسلام نے انہیں دل کا سکون، سچائی اور زندگی کا اصل مقصد دیا۔ ☪️

اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو ہدایت دے جو سچ کی تلاش میں ہے۔ آمین 🤲

💬 آپ بھی نئے مسلمان بھائی کے لیے “ماشاءاللہ” لکھیں
📢 اس خوبصورت خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

#اسلام #ہدایت

16/05/2026

اسٹریچر پر لیٹے مریض کو کیا حادثہ پیش آیا-

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کے دورے پر جانے والے امریکی عملے نے وہاں سے روانگی سے پہلے چینی حکام کی جانب سے دی گئی...
16/05/2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کے دورے پر جانے والے امریکی عملے نے وہاں سے روانگی سے پہلے چینی حکام کی جانب سے دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دیں۔

امریکی وفد میں موجود صحافی 'ایملی گڈان' نے چین سے روانگی کے وقت اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاکہ ائیر فورس ون میں سوونے سے پہلے امریکی عملے نے چینی حکام کی دی ہوئی ہر چیز جیسے شناختی کارڈز، عارضی برنر فونز وغیرہ سب جمع کر کے وہیں سیڑھیوں کے نیچے موجود ایک ڈبے میں پھینک دیں۔

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔  🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi  👕 22 Games – 26 Games  ⚽ 8 goals – 13 goals  🎯 3...
15/05/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅ See less

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔  🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi  👕 22 Games – 26 Games  ⚽ 8 goals – 13 goals  🎯 3...
14/05/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔
🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy
Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅

14/05/2026

کراچی کورنگی نمبر 6 میں خاتون کے ساتھ نامناسب حرکت کرنے والے شخص کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی-
اس شخص کو سزا ملنی چاہیے ؟
تو اس وڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرئیں اور فلک ٹی وی کا ساتھ دئیں تاکہ یہ وڈیو قانون تک پنہچ جائے -

دبئی میں ایک نجی کمپنی کے اندر ایک پاکستانی نوجوان کارکن کے ساتھ مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے نے سوشل میڈیا پر توجہ ح...
14/05/2026

دبئی میں ایک نجی کمپنی کے اندر ایک پاکستانی نوجوان کارکن کے ساتھ مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے۔
اطلاعات کے مطابق متاثرہ کارکن کی طبیعت خراب ہونے کے باوجود اسے مبینہ طور پر کام جاری رکھنے کے لیے کہا جاتا رہا۔ اس صورتحال پر دیگر ملازمین نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور معاملے کو انسانی حقوق اور لیبر قوانین کے تناظر میں دیکھنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تفصیلات ابھی واضح نہیں ہیں اور نہ ہی کمپنی یا متعلقہ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے آیا ہے۔
متاثرہ کارکن یا اس کے ساتھیوں کی جانب سے حکام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔

14/05/2026

سوسائیٹیز گاڑی سیکھنے کی جگہ نہیں -
ڈرائیونگ ہمیشہ خالی گراونڈ یا مخصوص جگہ پر کرئیں-
دوسروں کی زندگی کا خیال ضرور کرئیں-

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falak Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share