02/05/2022
Eid Mubarak! 😇
May Allah accept your good deeds, forgive your Transgressions and ease the suffering of all Muslim around the Globe. Eid Mubarak to you and your Family.
اللہ آپ کے نیک اعمال کو قبول فرمائے، آپ کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے دکھوں کو آسان فرمائے۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔