DG ISPR Fans

DG ISPR Fans Proud to be a Cadet.

21/08/2022

Pakistan Fooj Zindabad

20/08/2022

‏ہمارا پاک فوج سے خون کا رشتہ ہے ہم سانس لینا___!!!🇵🇰
چھوڑ سکتے ہیں لیکن اپنی_________________!!!
فوج سے محبت ہر گز نہیں چھوڑ سکتے___!!!🇵🇰

___________________________!!!🇵🇰
پاک وطن کے
شھزادے_______!!!

20/08/2022

‏ہمارا پاک فوج سے خون کا رشتہ ہے ہم سانس لینا___!!!🇵🇰
چھوڑ سکتے ہیں لیکن اپنی_________________!!!
فوج سے محبت ہر گز نہیں چھوڑ سکتے___!!!🇵🇰

___________________________!!!🇵🇰
پاک وطن کے
شھزادے_______!!!

20/08/2022

* موت میری ہمسفر ہوتی ہے

* میں اپنے مشن کی تکمیل کیلئے ددشمن کی کئی کمین گاہوں میں ان کے درمیان جان ہتھیلی پر رکھے ہوئے ہوں

* شاید ہی کوئی ایسا دن گزرے جس روز موت میرے قریب سے نہ گزری ہو مگر مجھے اس کی پرواہ نہیں کہ میں مارا جاؤں گا میں اپنے مشن کی تکمیل کیلئے ایک جان کیا ہزاروں جانیں بھی ہوں تو وطن پر قربان کر دوں گا مگر اس ایک جان کے بدلے ملک دشمن عناصر کے عزائم اور منصوبوں کو خاک میں ملا دوں گا یہی میرا مقصد ہے

* میں پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ندیم انجم ہوں

* میں آئی ایس آئی ہوں
اس وطن کا وہ سپوت ہوں جس کا کفن اسکے بدن پر ہے
سیاستدان جب تک محب وطن ہے ہمارا دوست ہے جب جہاں اس نے حد پار کی تو وہ پاکستان کا دشمن ہے اور دشمن پر ہماری نظر ہے جو کبھی غافل ہوئی ہے نہ ہوگی
انشاءاللہ
لڑتے لڑتے جب دشمن سے آنکھ ملی تو کہہ آیا
یہ میرا گھر ہے یاد رکھو ہاں یہ یاد رکھو🇵🇰🇵🇰

"" پاکستان ہمارا گھر ہے "" اکثر سوشل میڈیا پر موجود گمنام پاکستانی بہن بھائی جب اپنی صلاحیتوں کے مطابق اور اپنے زیر اثر ...
20/08/2022

"" پاکستان ہمارا گھر ہے ""
اکثر سوشل میڈیا پر موجود گمنام پاکستانی بہن بھائی جب اپنی صلاحیتوں کے مطابق اور اپنے زیر اثر وسائل کو بروئے کار لاکر ہمیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی اس سرزمین پاکستان کا دفاع کرتے ہیں۔
اور سرحدوں پر پہرا دینے والے خوبرو نوجوان اس مٹی کے بندوں کی اور دشمنوں کے صفوں میں گھس کر گمنام حلیے اپنائے لاوارثوں کی زندگی گزار کر اس وطن عزیز کی خاطر اور وطن عزیز میں رہنے والے ہر شہری کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگانے والے وطن کے بہادر سپوتوں کا دفاع کرتے ہیں اور عوام الناس میں ان کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہیں۔
تب خود کو عقل کل کہنے والے اور خود کو اہل علم سمجھنے والے اور چار الفاظ لکھ کر خود کو کالم نگار اور فلاسفر سمجھنے والے اور کسی عقل مند کی دانشمندانہ باتیں کاپی کرکے خود کو دانشور سمجھنے والے کچھ نادان بھائی فورا سے ان گمنام بہن بھائیوں پر اور سرحدوں پر معمور فوجی جوانوں پر فتوے صادر کرتے ہیں کہ تم وطن پرست ہو۔ تم اللہ کی زمین کو تقسیم کرکے اپنی ملکیت سمجھتے ہو اور سرحدوں پر اسلام دشمنوں سے لڑتے لڑتے شہید ہونے والے ہمارے جوان شہید نہیں اور نہ ہی وہ سب جنت میں جائیں گے وغیرہ۔۔

ان سب دانشوران سے بس ایک بات کا جواب چہاتی ہوں۔
آپ سب اپنے گھر کو اپنی ملکیت کیوں سمجھتے ہو؟۔ اللہ کی زمین کو تقسیم کرکے ناحق اپنا قبضہ جمائے آپ سب اور آپ کے آباؤ اجداد اپنی زمینوں اور جائیداد کو اپنی ملکیت کیوں سمجھتے ہو؟
اللہ کی زمین کے اس ٹکڑے پر آپ اور اپ کے آباؤ اجداد کیوں کسی اور کو اپنا گھر بنانے نہیں دیتے؟۔ کیوں کسی اور کو اپنی نسل زمین کے اس ٹکڑے پر آباد نہیں ہونے دیتے؟۔
اور اگر کوئی زمین کے اس ٹکڑے پر زبردستی آباد ہونا چاہے یا ان پر قبضہ کرنا چاہے تو کیوں آپ اور اپ کے آباؤ اجداد خون ریزی پر اتر آتے ہو؟ کیوں ہتھیار اٹھا کر ان زمینوں کی حفاظت کی خاطر اپنی نسلیں تباہ کرتے ہو؟۔
یقیناً ان سب کا جواب آپ کے پاس نہیں ہے۔
بس جب خود پر بات آئے گی تو ایک اور فتویٰ دیں گے کہ وہ تو ہماری ہے اللہ کی طرف سے ہمارے حصے میں آئی ہے وغیرہ۔۔

ارض پاکستان ہمارا گھر ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے حصے میں آیا ہے۔ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو اپنا کر ہی ہم اپنے اس وطن سے محبت کرتے ہیں۔
جیسے ایک گھر بھائیوں کے ہونے سے بنتا ہے ویسے ہی ہمارا گھر پاکستان۔۔۔ بھائیوں (پنجاب، بلوچستان، پختونخواہ، کش میر، سندھ، گلگت بلتستان) کے ملنے سے بنا ہے۔۔
اب رہی بات اللہ کی زمین کو تقسیم کرنے کی۔ اور اللہ کے زمین پر اللہ کا نظام رائج کرنے کی۔ تو اللہ تعالیٰ نے اس دنیا میں اپنی زمین پر اپنا نظام رائج کرنے کے لیے مسلمان کو اختیار دیا ہے کہ وہ زمین کے چپے چپے پر اللہ کا نظام رائج کریں۔
اس نظام کو رائج کرنے کے لیے مسلمانوں کو روئے زمین پر ایک مرکز کی ضرورت ہوتی ہے۔ پھر سب سے پہلے اس مرکز کی تعمیر و ترقی کے لیے لائحہ عمل تیار ہوتا ہے تاکہ شروعات زمین کے اس ٹکڑے سے کیا جائے اور وہاں اللہ کا نظام رائج ہو۔ اس کے بعد مسلمان اس مرکز سے باہر روئے زمین کے ہر حصے پر اللہ کا نظام رائج کرنے لیے لائحہ عمل تیار کرتے ہیں اور پھر اس پر عمل کرنے کے لیے آہستہ آہستہ آگے بھڑتے ہیں۔
پاکستان زمین کے اس خطے پر موجود مسلمانوں کا مرکز ہے۔ اللہ کا نظام یہاں سے رائج ہوگا اور پھر پوری دنیا میں پھیلے گا۔۔۔
ان شاءاللہ🇵🇰
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝 ⭐💖🇵🇰

20/08/2022

پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملہ ذراٸع کے مطابق 5 جوانوں کی شہادت اور 3 زخمی ہیں 😭😭*شہیدوں کے نام*1۔لانس نائیک امین انجم...
20/08/2022

پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر حملہ
ذراٸع کے مطابق 5 جوانوں کی شہادت اور 3 زخمی ہیں 😭😭

*شہیدوں کے نام*
1۔لانس نائیک امین انجم
2۔ سپاہی ثقلین
3۔سپاہی آفزین عباس
4۔ سپاہی امین
5۔ سپاہی راؤ عمر

*زخمیوں کے نام*
1۔ لانس نائیک شہناز اقبال
2۔ لانس نائیک سعید انور
3۔ سپاہی محمد عجاز

20/08/2022

4th Intl PATS – 2021 | 60 Hours to Glory; A Military Reality Show | Promo 2 | 9 June 2021 | ISPR

𝟲𝟬 𝗛𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗧𝗼 𝗚𝗹𝗼𝗿𝘆. The Military Reality Show, 60 Hours to Glory, is a unique production, which will showcase the rigours of Pak Army’s training regime, portraying ‘Why We are the Best’.

Following the intense competition of PATS-21, the events have been shot in real-time, with no enactment at all. The viewers will remain engaged in a roller-coaster production comprising 25 sensational episodes.

𝗘𝗽𝗶𝘀𝗼𝗱𝗲 𝟭 𝗼𝗳 𝘁𝗵𝗲 𝗦𝗵𝗼𝘄 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗯𝗲 𝘀𝗶𝗺𝘂𝗹𝗰𝗮𝘀𝘁 𝗮𝘁 𝟳 𝗽𝗺 𝗼𝗻 𝗦𝗮𝘁𝘂𝗿𝗱𝗮𝘆, 𝟭𝟮 𝗝𝘂𝗻𝗲 𝟮𝟭; 𝗢𝗻 𝗛𝗨𝗠 𝗡𝗲𝘄𝘀, 𝗛𝗨𝗠 𝗧𝗩 𝗮𝗻𝗱 𝗣𝗧𝗩 𝗛𝗼𝗺𝗲.




20/08/2022

4th Intl PATS – 2021 | 60 Hours to Glory; A Military Reality Show | Promo 1 | 5 June 2021 | ISPR

𝗪𝗵𝗮𝘁 𝗶𝘀 𝗣𝗔𝗧𝗦: Pakistan Army Team Spirit (PATS) Competition is the toughest military competition, designed to test tactical skills at physical and professional levels, accessing responses in stimulated and difficult real-time battlefield scenarios. It commenced in year 2015 and ever since it has evolved into one of the most rigorous and challenging tactical exercises of the world.

𝟲𝟬 𝗛𝗼𝘂𝗿𝘀 𝗧𝗼 𝗚𝗹𝗼𝗿𝘆: First time ever in the history of television, 60 Hours to Glory, the biggest reality show production will showcase the rigors of Pak Army’s training regime, displaying the real test of strength, skill and team work. The reality show combines the excitement of seeing eight men team battling to achieve a single mission exhibiting what it means to be a part of the elite force. Following the intense competition of PATS-21, the events have been shot in real-time, with no enactment at all. The viewers will remain engaged in a roller-coaster production comprising 25 sensational episodes. The Show has been designed to stimulate the entertainment industry to produce an innovative stream of thrilling and adventurous content.

𝗗𝗼 𝗬𝗼𝘂 𝗪𝗮𝗻𝘁 𝘁𝗼 𝗣𝗮𝗿𝘁𝗶𝗰𝗶𝗽𝗮𝘁𝗲 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗠𝗶𝗹𝗶𝘁𝗮𝗿𝘆 𝗔𝗱𝘃𝗲𝗻𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀?

𝗧𝗼 𝗲𝗻𝗴𝗮𝗴𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝘆𝗼𝘂𝘁𝗵, 𝗮𝗱𝘃𝗲𝗻𝘁𝘂𝗿𝗲-𝗹𝗼𝘃𝗶𝗻𝗴 𝘃𝗶𝗲𝘄𝗲𝗿𝘀 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗯𝗲 𝗮𝘄𝗮𝗿𝗱𝗲𝗱 𝘀𝗼𝗺𝗲 𝘃𝗲𝗿𝘆 𝘀𝗽𝗲𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗽𝗿𝗶𝘇𝗲𝘀 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗳𝗼𝗿𝗺 𝗼𝗳 𝗮 𝗕𝗼𝗼𝘁 𝗖𝗮𝗺𝗽 𝗮𝘁 𝗧𝗵𝗲 𝗔𝗶𝗿𝗯𝗼𝗿𝗻𝗲 𝗔𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗦𝗽𝗼𝗿𝘁𝘀 𝗖𝗲𝗻𝘁𝗿𝗲 (𝗞𝗮𝗸𝘂𝗹) 𝗮𝗻𝗱 𝗧𝗵𝗲 𝗘𝗮𝗴𝗹𝗲𝘀’ 𝗡𝗲𝘀𝘁 (𝗖𝗵𝗲𝗿𝗮𝘁). 𝗗𝘂𝗿𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗵𝗲 𝗲𝗽𝗶𝘀𝗼𝗱𝗲𝘀, 𝗯𝘆 𝗮𝗻𝘀𝘄𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝘀𝗶𝗺𝗽𝗹𝗲 𝗾𝘂𝗲𝘀𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗲𝘁𝗶𝘁𝗶𝗼𝗻, 𝗹𝘂𝗰𝗸𝘆 𝘄𝗶𝗻𝗻𝗲𝗿𝘀 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗴𝗲𝘁 𝗮 𝗹𝗶𝗳𝗲- 𝘁𝗶𝗺𝗲 𝗼𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝘆 𝘁𝗼 𝘃𝗶𝘀𝗶𝘁 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗮𝗿𝘁𝗶𝗰𝗶𝗽𝗮𝘁𝗲 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗺𝗼𝘀

20/08/2022

The Power of Imam Mahdi 🔥⚡💯🤗

Address

Baldia Town
Karachi
75760

Telephone

+923181134449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG ISPR Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DG ISPR Fans:

Share