25/04/2026
Practice work with
یہ سیکھنے کے عمل کی ایک اور کڑی تھی بہت محنت اور وقت لگنے کے بعد یہ فونٹ ملا۔۔
دراصل یہ ہمارا اسائنمنٹ تھا اور ہماری پیاری استاد کا ہم پر اعتماد کہ انہوں نے ہمیں اس قابل کر دیا ہے کہ وہ جو فانٹ دکھائیں گی ھم وہ فانٹ ڈھونڈ لیں گے۔۔۔۔