Awaaz-e-Zindagi آوازِ زندگی

Awaaz-e-Zindagi  آوازِ زندگی Change yours life with us .! Motivation, Quotes & Poetry
Daily Updates, Jobs

08/04/2026

امریکی تجزیہ کار نے ایران کو فاتح قرار دیدیا، یقین نہیں آتا تو ایران کے نکات دیکھ لے،ماریونوفل

08/04/2026

🌼 Good Morning!
ہر صبح ایک نئی شروعات ہے،
مسکراتے رہیں اور آگے بڑھتے رہیں۔

07/04/2026

Asalam o alaikum welcome back
Kya hal.hen ap.sub ke...

07/04/2026

رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا
ضمیر گندہ کرنے سے بہتر ہے

07/04/2026

کبھی آپکی زندگی میں معجزہ ہوا جس سے آپکا اللّٰہ پاک پر توکل بہت مضبوط ہو گیا ہو ؟

07/04/2026

دراصل عورت مُحبت سے زیادہ اپنی قدر کی بھوکی ہوتی ہے ۔

06/04/2026

🔐 State Life Endowment Plan – Savings + Life Protection

Agar aap apni family ki financial security aur future savings dono chahte hain to State Life Endowment Plan ek behtareen option hai.

✔ Life Insurance Protection – Policy holder ki death ki surat me family ko full financial support milta hai.
✔ Guaranteed Savings – Maturity par ek achi lump sum amount milti hai.
✔ Annual Bonuses – State Life ki taraf se har saal bonus add hota hai jo aapki policy value barhata hai.
✔ Loan Facility – Zarurat par policy ke against loan hasil kiya ja sakta hai.
✔ Future Planning – Bachon ki education, shadi ya retirement ke liye best saving plan.

💰 Aaj se choti saving start karein aur future me bari amount hasil karein.

📩 Details aur free consultation ke liye WhatsApp / Inbox karein.
Mr. Hassan Moin (Insurance Advisor)
WhatsApp No. 0347 2011830

یا اللہ جانور تو ہم لے کر ائے تھے بیچنے کے لیے منڈی میں لیکن یہ منڈی میں پہلے سے یہ کون سے جانور موجود ہیں موبائل ہاتھ م...
06/04/2026

یا اللہ جانور تو ہم لے کر ائے تھے بیچنے کے لیے منڈی میں لیکن یہ منڈی میں پہلے سے یہ کون سے جانور موجود ہیں موبائل ہاتھ میں لیے ❌🫵

جانور کی بے بسی دیکھیں وہ بیچارے کہہ نہیں سکتا بے زبان ہے لیکن سوچتا ہوا کہ بھائی میں منڈی میں بکنے کے لیے ایا ہوں بہت ہی اہم سنت ادا کرنے کے لیے تو مجھے عزت سے خرید کے اپنے گھر لے جاؤ اور اللہ کی راہ میں قربان کر دو یہ بےہودگیاں یہ تفریحات میرے سامنے کرنے کی کیا
ضرورت ہے- میں تفریح کا مرکز نہیں ہوں میں اللہ کی طرف سے بھیجا گیا وہ جانور ہوں جو تمہارے لیے ذریعہ بنے گا جنت میں جانے کا‼️🫵

06/04/2026

*مشکل کا مطلب ناممکن نہیں ہوتا،*
*اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ آپ کو زیادہ محنت کرنی ہوگی۔ ✨*

Address

Karachi & Islamabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaaz-e-Zindagi آوازِ زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share