Follow Pakistan

Follow Pakistan https://youtu.be/dciHFeaMbCY sociall media agency karachi

29/10/2021

DG ISI Faiz Hameed 🔥❤

22/10/2021

الله أكبر ،،،ماں کے پیٹ میں بچہ کیسا جنم لیتا ہیں دیکھۓ اللہ کی شان و قدرت کو

22/10/2021

روشنیوں کے شہر کراچی تاریخ کے نظرمیں ۔کلاچی سے کراچی کیسے بنا آٸیں ہم آپ کو بتاتے ہیں
Pakistan

20/10/2021

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا ہمشکل پاکستانی بچہ

19/10/2021

یمن میں رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ کے محبت میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گٸ

‏حرم کعبہ میں سماجی فاصلہ ختم کر دیا گیا ۔۔ اٹھارہ مہینوں بعد بغیر کسی فاصلے کے ۔۔نماز فجر کی ادائیگی ۔۔
17/10/2021

‏حرم کعبہ میں سماجی فاصلہ ختم کر دیا گیا ۔۔
اٹھارہ مہینوں بعد بغیر کسی فاصلے کے ۔۔
نماز فجر کی ادائیگی ۔۔

17/10/2021

😎

16/10/2021

پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد اردو میں بھی تبدیلی آگٸ۔

‏مسجد الحرام  اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا اعلان
15/10/2021

‏مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو نمازیوں کیلئے مکمل کھولنے کا اعلان

15/10/2021

Ofical Promo
Group

14/10/2021

*نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:*
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔

نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے ، اور اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اور یہ اسکے لیے کافی ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی کی طرف دھکیل دیا ہے جو ایک دن اسے یہ سوچ سٹیوو بالمر جیسے کامیاب کمپنی کے مالک کی طرح رونے پہ مجبور کر دے گی.*

Address

Stert 4/5
Karachi
75300

Telephone

+923082389284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Follow Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Follow Pakistan:

Share