30/01/2023
عبدالرشید لون ولد عبداللہ لون مرحوم ساکنان بدھل حال کشمیر کالونی واہ سیمنٹ فیکٹری تحصیل ٹیکسلا ضلع راولپنڈی پاکستان قضاالہی سے وفات پاگئے ہیں جن کی نماز جنازہ بروز سموار دن دس بجے مزار کالونی قبرستان واہ سیمنٹ فیکٹری میں ادا کی جائے گئی۔ نماز جنازہ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔