Insight Stories

Insight Stories Insight Stores is your gateway to the latest trends, news, and strategies in media and social landscapes. Stay informed, stay inspired!

We’re dedicated to empowering businesses and individuals with insights that drive engagement and growth.

08/04/2026

‏🚨🚨وہ لمحہ جب بھارت کی امیدوں پر پانی پھر گیا!! پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے ارناب گوسوامی اپنے چینل پر ممکنہ امریکی حملے کی گھڑیاں گن رہے تھے کہ اچانک تہلکہ خیز خبر نے نہ صرف سکرین پر لگی گھڑی روک دی بلکہ گوسوامی کے رنگ بھی اڑا دیے۔

‏⁦‪ ‬⁩

03/04/2026

Evergreen 😂

03/04/2026

‏وزیر دفاع نے بھی وزیراعظم کو چور کہہ دیا۔۔!!
‏بجلی اور پیٹرول جب مہنگا ہوتا ہے تو وزیراعظم چور ہوتا ہے، خواجہ آصف

03/04/2026

‏🛑عظمیٰ بخاری کی حکومت پر تنقید🛑

‏رات کو چوری سے بننے والی حکومت نے رات کو پٹرول مہنگا کر کے عوام پر بم گرا دیا🖐️

03/04/2026

‏شہباز شریف نے وعدہ پورا کر دیا، ڈانگ پھیر دی!

03/04/2026

شو باز شریف کا وزیر اعظم کو مشورہ ۔۔پیٹرول 70 روپے لیٹر ہونا چاہئے ۔
یاد ماضی

03/04/2026

‏دجال کھوتے پے آئے گا اور ہم بھی اسکا استقبال کھوتوں پے بیٹھ کر کریں گے ۔

03/04/2026

‏اگر ہم پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی کر دیں تو عوام نے ہمارا کیا بگاڑ لینا .

‏شمائلہ رانا

03/04/2026

‏پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کوئی اچانک فیصلہ نہیں، بلکہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔

03/04/2026

مرشد نے یہ 5 سال پہلے کہ دیا تھا ۔

03/04/2026

‏اگر عالمی جنگ یا ایران جنگ شروع ہوجاتی ہے تو پٹرول کی قیمت 500 روپے ہوسکتی ہے۔

‏عمران خان نیازی
‏⁦‪ ‬⁩

03/04/2026

‏قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟

Address

Allama Rasheed Turabi Road
Karachi
74600

Telephone

+14452034054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insight Stories:

Share