09/08/2026
ال خانخیل قومی اتحاد ڈسٹرکٹ تورغر
یوم تاسیس - 14 اگست2026
مرکزی کابینہ خانخیل قومی اتحاد پاکستان کا آج سٹی ریلوے کالونی میں ایک شاندار میٹنگ کا انعقاد ہوا۔
میٹنگ میں یوم تاسیس 14 اگست 2026 کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوئی۔
اللہ پاک ہمارے اتحاد کو مزید مضبوط اور قائم و دائم رکھے۔ آمین