Pehlwan goth Official

Pehlwan goth Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pehlwan goth Official, Social Media Agency, Pehlwan goth Gulistan e jauhar, Karachi.

04/06/2026

کراچی : گلستان جوہر پی آئی اے سوسائٹی کے قریب مبینہ قبضے کے معاملے پرفائرنگ
فائرنگ سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی،ذرائع
متعدد افراد نے بھی پلاٹ پر پہنچ کر گھیراؤ کیا ٹائرکو بھی جلا دیاگیا،ذرائع

29/05/2026

کراچی، پہلوان گوٹھ، گلستان جوہر، بلاک 12، سنہری اپارٹمنٹ، کے سامنے سے سوزوکی چوری کرنے کی واردات مورخہ: 2026-05-27 کو سنہری اپارٹمنٹ کے سامنے کالے کلر کی کرولا گاڑی میں مسلح افراد آئے اور باآسانی سے سوزوکی چوری کر کے لے گئے، سوزوکی کا نمبر: CP 8197
یہ ایک انتہائی افسوس کی بات ہے لہٰذا آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ جتنے بھی افراد پہلوان گوٹھ کے روڈوں پر اپنی قیمتی گاڑی کھڑی کرتے ہیں اس کی حفاظت کو ضروری بنائیں اور محفوظ جگہ پر اپنی گاڑی کھڑی رکھیں تاکہ آپ لوگ بھی ایسے سانحات سے بچ سکیں، اور آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کالے کلر کی کرولا گاڑی اور یہ چوری شدہ سوزوکی CP 8197، کے متعلق کسی کو بھی کوئی اطلاع ملے تو اس نمبر پر فوری رابطہ کریں: 03053215318
🔴 اور اپنی گاڑیوں کی بھی خود حفاظت ضروری بنائیں، کیونکہ ضرور ان چوروں کی نظر آپ کی گاڑیوں پر بھی ہوگی۔

06/05/2026

گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ کے مین روڈ پر اچانک اگ بھڑک اٹھی کچھ دن پہلے یہاں سیوریج کے لائن کے لیے کھدائی کی گئی تھی جس کی وجہ سے مین گیس پائپ لائن ٹوٹ گئی ہوگی.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔😭😭شہید غازی حبیب علی کا تعلق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی گاؤں سے تھا۔ گزشت...
09/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔😭😭
شہید غازی حبیب علی کا تعلق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی گاؤں سے تھا۔ گزشتہ سال کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے تھے۔ اور شہید سید مظہر عباس اور شہید علی وارث نے جام شہادت نوش کی تھی اور یہ غازی حبیب علی شدید زخمی ہوئے تھےطویل عرصے تک علاج جاری رہا، مگر بالآخر حبیب علی نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے حالتِ زخمی میں جامِ شہادت نوش کیا۔
مولا آپ کی یہ عظیم قربانی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔😭

انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭شہید غازی حبیب علی کا تعلق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے تھا۔ گزشتہ سال کراچی کے علاقے پہل...
08/02/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون 😭
شہید غازی حبیب علی کا تعلق ضلع ہنگو کے علاقے ابراہیم زئی سے تھا۔ گزشتہ سال کراچی کے علاقے پہلوان گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے تھے۔ اور شہید سید مظہر عباس اور شہید علی وارث نے جام شہادت نوش کی تھی اور یہ غازی حبیب علی شدید زخمی ہوئے تھےطویل عرصے تک علاج جاری رہا، مگر بالآخر حبیب علی نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے حالتِ زخمی میں جامِ شہادت نوش کیا۔
مولا آپ کی یہ عظیم قربانی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، شہید کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲💔😭

01/11/2025

پہلوان گوٹھ، پی آئی اے سوسیٹی گیٹ نمبر 3، کے سامنے جنپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس میں کافی حد تک جانی و مالی نقصان ہوا۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔😭😭التماس سورہ فاتحہ  🤲🤲
07/10/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔😭😭
التماس سورہ فاتحہ 🤲🤲

14/09/2025

سلامی و خراج عقیدت۔
پیامِ ولایت فانڈیشن اور سکاوٹس کے مختلف گروپ کے شھید سید مظہر عباس اور شہید علی وارث کو سلامی و خراج عقیدت پیش کی۔شہداء کی مشن ولا و عزاداری حسین(ع) کے لیے کی گئی خدمات پر خراج تحسین

14/09/2025

Address

Pehlwan Goth Gulistan E Jauhar
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pehlwan goth Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share