Zia Yousafzai

Zia Yousafzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zia Yousafzai, Graphic designer, New mianwali colony, Karachi.

مولانا ضیاءالرحمن یوسفزئی
فاضل جامعہ عربیہ احسن العلوم گلشن اقبال کراچی
سابق جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام حلقہ نیو میانوالی کالونی یوسی 14 منگھوپیر ٹاؤن ضلع غربی کراچی

22/03/2026
05/03/2026

🤍
ابومحمد حقانی
مولانا ضیاء الرحمن حسن زئی
Rashid Awan Awan
Zia Hassan Zai
Al Muneeb Graphics

ہر کسی کو اپنی زندگی کی داستان مت سنائیں، 🙁کیونکہ 🍂اس کے بعد سُننے والے کی اصلیت آپکے سامنے آجاۓ گی اور آپ خود کو پہلے س...
04/03/2026

ہر کسی کو اپنی زندگی کی داستان مت سنائیں، 🙁
کیونکہ
🍂اس کے بعد سُننے والے کی اصلیت آپکے سامنے آجاۓ گی اور آپ خود کو پہلے سے بھی زیادہ ٹھکرایا ہوا محسوس کریں گے۔😣😫

04/03/2026

بدمعاشی کروگے تو ہم سے بڑا کوئی بدمعاش نہیں……see more

04/03/2026

یہ ہے وہ جو مــولانــافـضــــل الـرحمن صاحب اکــثر کہتےہیں کہ ,,, اور 🕵👇
آج آپ خــود انـــدازہ اور ملاحـــظہ کیجئــے ان بــڑے علــم داروں کو وزیــــراعــلی بلوچســـتان میــرسرفرازبگٹی سے بڑا کوئ امام نہیں ملا کہ یہ جھرلو مولوی اس کی امامت میں نماز ادا کرتے۔😎

04/03/2026

> جمعیت علمائے اسلام شیعہ سنی تفریق پر یقین نہیں رکھتی۔
*مسلک اپنی جگہ درست ہیں*
> لیکن ایک دوسرے کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے۔

نوٹیفیکشن برائے قائم مقام امیر یوسی 14 محترم ومکر م یوسی 14 کے ہر سطح کے اراکین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یوسی 14 کے امیر م...
06/02/2026

نوٹیفیکشن برائے قائم مقام امیر یوسی 14
محترم ومکر م یوسی 14 کے ہر سطح کے اراکین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
یوسی 14 کے امیر محترم جناب حافظ فیروز خان حسن زئی صاحب ذاتی
مصروفیات کی وجہ سے کراچی سے باہر سفر پر ہیں ، انکی غیر موجودگی
میں سینئر نائب امیر مفتی منصور احمد صاحب قائم مقام امیر ہیں
تمام بالائی جماعت ویوسی جماعتی وغیر جماعتی احباب نوٹ فرمالیں
آج سے تمام معاملات مفتی منصور احمد صاحب دیکھیں گے ۔
جاری کردہ : قاضی رحمت حلیم حسن زئی ناظم اطلاعات یوسی 14

17/01/2026

سنئے قائد جمعیت کا فکر انگیر بیان

Address

New Mianwali Colony
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share