16/09/2024
بشکریہ این جے ویلفئیر ٹرسٹ
گزشتہ دنوں ہمارے پڑوس میں ایک یتیم بچی کی شادی تھی ، جس کی کفالت ذمہ داری این جے ویلفئیر ٹرسٹ کے چیئرمین برگیڈئیر ضرار صاحب نے اٹھائی.
اللہ تعالیٰ ان کو جزاء خیر عطاء فرمائے ، دنیا و آخرت میں اس کا بہترین بدلہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
محمد بلال حیدری