Hafiz Bilal Raza Attari

Hafiz Bilal Raza Attari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Bilal Raza Attari, Baldia Town, Karachi.

تمام عالم اسلام کو میری جانب سے عید الفطر مبارک ہو ❤️ تقبل اللہ منا ومنکم 🌹
21/03/2026

تمام عالم اسلام کو میری جانب سے عید الفطر مبارک ہو ❤️
تقبل اللہ منا ومنکم 🌹

الحمدللّٰہ اللّٰہ کریم عزوجل کے فضل و کرم سے  حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نگاہ رحمت سے آج زندگی کے 32 سال مکمل...
12/03/2026

الحمدللّٰہ
اللّٰہ کریم عزوجل کے فضل و کرم سے حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی نگاہ رحمت سے آج زندگی کے 32 سال مکمل ہوئے ❤️
رب العزت سے دعا ہے اللّٰہ کریم پوری زندگی اپنے اور محبوب کی اطاعت و فرمانبرداری میں گذارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 🥰

14/02/2026
Kia BAAT hai subhan Allah
14/02/2026

Kia BAAT hai subhan Allah

14/02/2026

Heart Touching Naat 😭 | Kuch Aisa Karde Mery| Hafiz Bilal Raza Attari




13/02/2026

Khubsorat Durood e Pak 💫| Hafiz Bilal Raza Attari| Salle Aala Nabiyyina



مدینے کی حاضری کے حوالے سے ایک بہت ہی خوبصورت نعت شریف اب سے کچھ دیر میں انشاء اللہ میرے یو ٹیوب چینل  پر اپلوڈ کردی جائ...
20/01/2026

مدینے کی حاضری کے حوالے سے ایک بہت ہی خوبصورت نعت شریف اب سے کچھ دیر میں انشاء اللہ میرے یو ٹیوب چینل پر اپلوڈ کردی جائے گی آپ تمام احباب ضرور سنئے گا اور اپنے دوست احباب میں لنک شئیر کیجئے اور ہاں چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا
جزاک اللّٰہ خیرا 💖https://www.youtube.com/
👆👆👆👆👆

🌙 Welcome to Hafiz Bilal Raza Attari – Official Naat Channel Dedicated to the soulful recitation of Naats, Manqabat, Hamd, and beautiful Islamic poetry. My aim is to spread the love of the Holy Prophet ﷺ through heart-touching and spiritually uplifting recitations. Here you will find: – Soo...

14/01/2026

آج بدھ شریف ہے سیدی امیر حمزہ رضی اللّٰہُ تعالیٰ عنہ کے فاتحہ کا احتمام ضرور فرمائیں
ظہر اور عصر کے درمیان ایک بار سورہء فاتحہ اور گیارہ بار سورہء اخلاص اول آخر درودِ پاک پڑھ کر آقائے دو جہاں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیش کریں پھر آپ کے وسیلے سے سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰہُ تعالیٰ عنہ کو ایصال ثواب کیجیے انشاء اللہ بہت جلد مدینہ پاک کے اسبابِ بن جائیں گے ۔۔



12/01/2026

منقبت امیر شام کاتب وحی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہُ تعالیٰ عنہ کی شان اقدس میں گلہائے عقیدت کے چند اشعار ملاحظہ ہوں

26/11/2025

*•حاضرئ مدینہ کا نسخہ•*
`اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و آلہ کما تحب و ترضی له`
جو شخص ہر بدھ کو کسی کھانے کی چیز پر ایک مرتبہ *سورۃ الفاتحہ* اور گیاره مرتبہ *سورة الاخلاص* پڑھ کر *سرکارﷺ* کی بارگاہ میں ثواب پیش کرے اور آقا کریم ﷺ کی برکت سے سیّدنا *امیرِ حمزہ* رضی اللہ عنہ کو ایصالِ ثواب کردے
اور سرکار ﷺ کی برکت سے *مدینہ شریف* کی حاضری کی نیت کرے تو بہت جلد حاضرئ مدینہ کے اسباب بن جائیں گے ان شاء الله الکریم💚
بہت مجرب عمل ہے
*آج بدھ شریف ھے اس پر ضرور عمل کریں*
*اور میرے لئے بھی ضرور خصوصی دعا کردیں* بار بار باادب، باذوق اور مقبول حاضری مدینہ کی اور میرا خاتمہ ایمان پر ہو اور مجھے مدفن جنت البقیع شریف نصیب ہو اور میری بے حساب مغفرت ہو
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
* #طالب دعائے مغرت و بقیع پاک بعافیت فی الحیات مرشدی عطار*

Address

Baldia Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Bilal Raza Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Bilal Raza Attari:

Share