22/07/2026
https://akhunyousufzai21.wixsite.com/vibrant-blog/post/بس-کر-دو-کہ-اب-ہم-رکنا-چاہتے-ہیں
بس کر دو، کہ اب ہم رکنا چاہتے ہیں،تھک گئے ہیں، کچھ دیر ٹیک لگا لینا چاہتے ہیں۔کہ بہت ہوا آزمائشوں کا یہ مسلسل سلسلہ،اب نہ آزماؤ، کہ ہم کچھ بھی نہیں چاہتے ہیں۔تھم سے گئ....