21/11/2025
گلشن حدید میں بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں سے کوئی بچا ہوا نہیں،حد یہ ہے کہ یوسی 5 اسٹیل ٹاؤن کے چیئرمین کے گھر پر ابھی ڈکیتی ہوئی،
اس علاقے کا مثالی امن کسی منصوبے کے تحت تباہ کیا جارہا ہے یا لاپرواہی ہے دونوں صورتوں میں محکمہ داخلہ کو فوری نوٹس لینا ہوگا۔
عمیر شاہد،ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ڈویژن۔