Baldia Update

Baldia Update BaldiaTown Update Follow

Karachi Updates
22/08/2026

Karachi Updates

According to Form 47 of the Election Commission, Sar Buland Khan, PTI backed Independent candidate won the PS-112 Keamari-2 seat with 16287 votes, while PPPP candidate Muhammad Asif runner-up with 10784 votes.

22/08/2026
17/01/2026
01/01/2026

کوہستان کے عوام کو لاوارث نہیں چھوڑیں گے، حق ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی: ملک سربلند خان
حکومت مطالبات مانے ورنہ کراچی پریس کلب پر بھرپور احتجاج ہوگا، سابق رکن اسمبلی کی وارننگ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کوہستان ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین اور سابقہ حقیقی رکن سندھ اسمبلی ملک سربلند خان نے کہا ہے کہ کوہستان کے عوام اپنے بنیادی انسانی حقوق، صحت، تعلیم اور رابطہ سڑکوں سے آج بھی محروم ہیں، جو اس جدید دور میں سراسر ظلم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عثمان غنی محلہ عبدالرحمن میں کوہستانی فضل خان بن کھٹری کی میزبانی میں منعقدہ ایک اہم مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مظاہرین سے اظہارِ یکجہتی ملک سربلند خان کی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں رنولیہ اور کنڈیا کے مظاہرین سے مکمل اظہارِ یکجہتی کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کوہستان کے مظلوم عوام کئی دنوں سے شدید سرد موسم میں سڑکوں پر بیٹھے ہیں، لیکن حکومت کی بے حسی افسوسناک ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ رنولیہ اور کنڈیا کے عوام خود کو تنہا نہ سمجھیں، پوری برادری ان کے پیچھے کھڑی ہے۔

حکومت کو الٹی میٹم اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت نے 28 دسمبر تک کوہستان کے عوام کے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے اور سڑکوں کی تعمیر سمیت اسپتالوں و تعلیمی اداروں کی بحالی کا اعلان نہ کیا، تو اتوار 4 جنوری کو سہ پہر 3 بجے کراچی پریس کلب پر ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baldia Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baldia Update:

Shortcuts

Share