Syeda's Marketing Hub

Syeda's Marketing Hub Syeda's Marketing Hub | Where Creativity Meets Strategy | Content • Strategy • Growth

02/10/2026

Customer questions are not just questions they’re content ideas that tell you what your audience actually needs.
Create content that answers what your customers are already asking.

ہر Customer کو Best Food نہیں چاہیے بلکہ اسے اپنے لیے صحیح کھانا چاہیےفرض کریں آپ ایک Burger کے بارے میں Post کرتے ہیں ا...
30/09/2026

ہر Customer کو
Best Food
نہیں چاہیے بلکہ اسے اپنے لیے صحیح کھانا چاہیے

فرض کریں آپ ایک Burger کے بارے میں Post کرتے ہیں اور لکھتے ہیں

ہمارا Burger سب سے Best ہے۔

۔Customer دیکھتا ہے تصویر اچھی لگتی ہے لیکن پھر بھی سوچتا ہے

میرے لیے کون سا Burger ٹھیک رہے گا؟

اب آپ اسی جگہ Content کو تھوڑا بدل دیں

مثلاً ایک Food Business یہ Post بنا سکتا ہے

اگر پہلی بار ہمارے Burgers try کر رہے ہیں اور سمجھ نہیں آ رہی کیا order کریں تو یہ والا try کریں۔ یہ نہ زیادہ spicy ہے بلکہ ایک person کے لیے مناسب بھی ہے۔

اب Customer کو صرف Burger کی تصویر نہیں ملی، اسے decision لینے میں help بھی مل گئی

اسی طرح اگر کوئی Family کے ساتھ آ رہا ہے تو Content ہو سکتا ہے

4 لوگوں کے لیے order کر رہے ہیں؟ یہ Family Combo آپ کے لیے زیادہ مناسب رہے گا۔

بات صرف یہ ہے کہ ہر Customer کو ایک ہی طرح کا Food نہیں چاہیے

اس لیے Food Content میں صرف یہ نہ بتائیں کہ ہم کیا بیچتے ہیں یہ بھی بتائیں کہ کس Customer کے لیے کیا بہتر ہے۔

ایسا Content Customer کو سوچنے میں نہیں ڈالتا بلکہ Order کرنے کا فیصلہ آسان کر دیتا ہے۔

آپ کے Menu میں کون سی dish ہے جسے آپ Customer کی situation کے ساتھ connect کر سکتے ہیں؟

سیدہ

۔Followers کم ہیں۔۔۔۔۔ پھر بھی  آپکو Customers مل سکتے ہیں۔۔اکثر ہمیں لگتا ہے کہ Business کو Customers حاصل کرنے کے لیے ...
29/09/2026

۔Followers کم ہیں۔۔۔۔۔ پھر بھی آپکو Customers مل سکتے ہیں۔۔

اکثر ہمیں لگتا ہے کہ Business کو Customers حاصل کرنے کے لیے بہت زیادہ Followers چاہئیں لیکن ایسا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ کے Followers کم ہیں لیکن وہ لوگ واقعی آپ کی Service یا Product میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہی چھوٹی Audience بھی آپ کے لیے Customers لا سکتی ہے۔

مثلاً ایک Local Business کے 500 Followers ہیں۔ اگر ان میں سے کچھ لوگ واقعی اس Business کی Service لینا چاہتے ہیں اس کی Posts دیکھتے ہیں Reviews پڑھتے ہیں اور اس پر Trust کرتے ہیں تو وہ Customers بن سکتے ہیں۔

اس لیے صرف Followers بڑھانے پر Focus نہ کریں کوشش کریں کہ آپ کا Content صحیح لوگوں تک پہنچے آپ کی Service واضح ہو اور Profile دیکھنے والے کو یہ سمجھ آئے کہ آپ کیا کرتے ہیں اور آپ سے کیسے Contact کرنا ہے۔

بڑی Audience سے زیادہ ضروری صحیح Audience ہے۔

سیدہ

۔AI caption perfect لگ رہا ہے… پھر بھی Brand boring کیوں feel ہوتا ہے؟کبھی آپ AI سے ایک Caption لکھواتے ہیں۔۔Grammar درس...
28/09/2026

۔AI caption perfect
لگ رہا ہے…
پھر بھی Brand boring کیوں feel ہوتا ہے؟

کبھی آپ AI سے ایک Caption لکھواتے ہیں۔
۔Grammar درست words اچھے structure بھی perfect… لیکن پھر بھی پڑھ کر لگتا ہے کہ اس میں آپ کے Brand کی اپنی آواز نہیں ہے۔

اصل مسئلہ AI نہیں بلکہ context کی کمی ہے۔

۔AI کا draft ایک starting point تو ہو سکتا ہے لیکن اسے اپنے Brand کے مطابق بنانے کے لیے اس میں وہ چیزیں شامل کرنا ضروری ہیں جو AI خود نہیں جانتا جیسے

آپ کے حقیقی Customers کس زبان میں بات کرتے ہیں؟

آپ کے Business میں کوئی local یا real example کیا ہے؟

آپ کے Brand کا انداز دوسروں سے کیسے مختلف ہے؟

آپ نے خود Customer کے ساتھ کیا experience کیا؟

آپ کے audience کا اصل مسئلہ کیا ہے؟

مثلاً AI یہ تو لکھ سکتا ہے
Our product is designed to provide the best experience.

لیکن اگر آپ اسے اپنے Customer کی اصل language اور حقیقی experience کے ساتھ لکھیں تو وہ زیادہ natural اور believable محسوس ہوگا۔

۔AI سے content بنوانا مسئلہ نہیں
۔AI کے draft کو اپنا content بنائے بغیر publish کرنا مسئلہ ہے

آپ AI سے draft لے سکتے ہیں۔۔۔۔ لیکن Brand کی personality آپ کو خود شامل کرنی ہوگی۔

سیدہ

آپ کا کنٹینٹ اچھا ہے پھر بھی کنسسٹینسی کیوں ٹوٹ جاتی ہے؟ایک bussiness اونر نے بڑی محنت سے اپنا Social Media شروع کیا۔۔Id...
26/09/2026

آپ کا کنٹینٹ اچھا ہے پھر بھی کنسسٹینسی کیوں ٹوٹ جاتی ہے؟

ایک bussiness اونر نے بڑی محنت سے اپنا Social Media شروع کیا۔
۔Ideas اچھے تھے Posts کی Quality بھی اچھی تھی… پہلے ہفتے باقاعدگی سے Content پوسٹ کیا لیکن ۔۔۔۔

پھر ایک دن Post کا وقت ہوا تو سوال سامنے تھا

آج کیا Post کروں؟

۔Idea سوچنے میں وقت لگا، Design کا وقت نہیں ملا، پھر اگلے دن بھی یہی ہوا۔ اور اس طرح آہستہ آہستہ Posting کم ہوتی گئی۔

یہاں مسئلہ Content کی Quality نہیں تھا Content بنانے کا System تھا۔

۔Consistency برقرار رکھنے کے لیے ہر بار دوبارہ سے شروع کرنے کے بجائے ایک simple system بنائیں

۔Idea Bank یعنی جب بھی کوئی اچھا Topic ذہن میں آئے فوراً لکھ لیں۔
۔Batching یعنی ایک دن میں کئی Posts کے Ideas یا Drafts تیار کر لیں۔
۔Weekly Slots جیسے ہفتے کے مخصوص دنوں کے لیے پہلے سے Content types طے کر لیں

مثلاً
Monday: Educational Wednesday : Problem Solution
اور
Friday Customer/Brand Story

اس طرح ہر بار یہ سوچنے میں وقت نہیں جائے گا کہ آج کیا Post کرنا ہے؟

اصل Consistency روز نیا جوش پیدا کرنے سے نہیں آتی
بلکہ ایسا System بنانے سے آتی ہے جسے مصروف دن میں بھی Follow کیا جا سکے۔

سیدہ

25/09/2026

Getting profile visits is not enough your profile should give people a clear reason to take action.
Turn curiosity into clicks, follows, and real engagement with a stronger profile strategy.

آج کیا کھائیں؟۔۔۔۔۔ ایک عام سوال نہیں Restaurant کے لیے Marketing کا موقع ہے۔فرض کریں شام کے وقت ایک فیملی آپس میں پوچھت...
24/09/2026

آج کیا کھائیں؟۔۔۔۔۔

ایک عام سوال نہیں Restaurant کے لیے Marketing کا موقع ہے۔

فرض کریں شام کے وقت ایک فیملی آپس میں پوچھتی ہے

آج کیا کھائیں؟

کسی کو Burger چاہیے کسی کو Pizza بچوں کو کچھ اور پسند ہے اور ایک کہتا ہے
بس آج کچھ اچھا سا کھانا ہے۔

یہی وہ لمحہ ہے جہاں ایک Restaurant کا Content کام آ سکتا ہے

اگر آپ کا Content صرف یہ بتاتا رہے کہ ہماری نئی Dish available ہے تو آپ ایک موقع کھو رہے ہیں۔

اس کے بجائے مختلف لوگوں کے Mood وقت اور موقع کو سمجھ کر Content بنائیں۔

۔Family Dinner کے لیے الگ idea
۔Friends کے ساتھ بیٹھنے کے لیے الگ
۔Lunch کے لیے الگ
اور Weekend کی craving کے لیے الگ بنائیں

مثلاً ایک Post ہو سکتی ہے

آج پورے دن کے بعد کچھ اچھا کھانے کا دل ہے؟۔۔۔
یہ Meal آپ کے لیے ہے۔

اب آپ صرف کھانا نہیں دکھا رہے بلکہ Customer کے ذہن میں چلنے والے سوال کا جواب دے رہے ہیں۔

یہی Niche Specific Content کی خوبصورتی ہے۔

اپنے Customer کے سوالات سنیں ان کے Mood اور Occasions سمجھیں پھر انہی سے Content Ideas نکالیں۔

اچھا Restaurant Content صرف یہ نہیں بتاتا کہ آپ کے Menu میں کیا ہے بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ Customer کو آج کیا چاہیے۔

اگر کوئی Customer آج آپ سے پوچھے کیا کھائیں؟ تو آپ اسے کیا بتائیں جو گے؟

سیدہ

آپ کا Competitor سستا نہیں ۔۔۔۔۔شاید بس زیادہ واضح ہے۔کبھی ہم دیکھتے ہیں کہ دوسرا Business کم قیمت میں وہی Service دے رہ...
23/09/2026

آپ کا Competitor سستا نہیں ۔۔۔۔۔
شاید بس زیادہ واضح ہے۔

کبھی ہم دیکھتے ہیں کہ دوسرا Business کم قیمت میں وہی Service دے رہا ہے تو فوراً لگتا ہے کہ Customer ہمیں چھوڑ کر وہاں چلا جائے گا

لیکن ہر بار مسئلہ Price کا نہیں ہوتا

ممکن ہے آپ کا Competitor صاف بتا رہا ہو کہ وہ کیا دیتا ہے کس کے لیے دیتا ہے کتنی قیمت ہے اور Customer کو اس سے کیا فائدہ ہوگا۔

جبکہ آپ کی Service اچھی ہونے کے باوجود Customer کو یہ سمجھ ہی نہ آ رہا ہو کہ آپ کو کیوں منتخب کرے

مثلاً صرف یہ کہنا

Social Media Management Available

بہت عام بات ہے۔

اس کے بجائے واضح کریں کہ

آپ کیا manage کریں گے کس Business کے لیے کریں گے اور Customer کو اس سے کیا فائدہ ملے گا۔

جب آپ کی Service فرق اور فائدہ واضح ہوگا تو ہر بار مقابلہ صرف قیمت پر نہیں ہوگا۔

کم قیمت دکھانا آسان ہے لیکن اپنی Value واضح کرنا اصل کام ہے

کیا آپ کی Service دیکھ کر Customer کو فوراً سمجھ آتا ہے کہ آپ اسے کیا Value دے رہے ہیں؟

سیدہ

ہر بزنس کو 3 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔چھوٹے بزنس میں اکثر یہ سوچ ہوتی ہے کہ Instagram، Facebook اور Ti...
21/09/2026

ہر بزنس کو 3 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔

چھوٹے بزنس میں اکثر یہ سوچ ہوتی ہے کہ Instagram، Facebook اور TikTok تینوں پر ایک ساتھ موجود ہونا ضروری ہے

لیکن اصل میں حقیقت یہ ہے کہ ہر بزنس کے لیے زیادہ پلیٹ فارمز کا مطلب زیادہ رزلٹس نہیں ہوتا

اصل سوال یہ ہے

آپ کے کسٹمرز کہاں ہیں؟
جس پلیٹ فارم پر آپ کی آڈینس زیادہ ایکٹو ہے اسے پہلے ترجیح دیں۔

آپ کے پاس کتنا وقت اور ریسورس ہے؟
اگر آپ اکیلے اپنا سوشل میڈیا مینیج کر رہے ہیں تو 3 پلیٹ فارمز کا کانٹینٹ مسلسل بنانا مشکل ہو سکتا ہے

آپ کا مقصد کیا ہے؟
Awareness، Leads، Sales یا Community؟
۔Goal کے مطابق پلیٹ فارم کا انتخاب کریں

اس لیے شروع میں ایک Primary Platform منتخب کریں اسے اچھی طرح مینیج کریں اور جب ریسورسز بڑھیں تو دوسرے پلیٹ فارمز کو شامل کریں

ہر جگہ موجود ہونا ضروری نہیں۔۔۔۔
صحیح جگہ پر موجود ہونا ضروری ہے

سیدہ

۔Boost کرنا اور Marketing کرنا ایک ہی چیز نہیں۔۔۔۔اکثر چھوٹے Business Owners کو لگتا ہے کہ کسی Post کو Boost کر دینا ہی ...
16/09/2026

۔Boost کرنا اور Marketing کرنا ایک ہی چیز نہیں۔۔۔۔

اکثر چھوٹے Business Owners کو لگتا ہے کہ کسی Post کو Boost کر دینا ہی Marketing ہے۔

لیکن حقیقت میں Boost صرف ایک Post کو زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا طریقہ ہے۔ جبکہ Marketing میں پہلے یہ سوچا جاتا ہے کہ ہمیں حاصل کیا کرنا ہے۔

مثلاً اگر آپ کا مقصد صرف لوگوں کو اپنی نئی Product کے بارے میں بتانا ہے تو ایک approach ہوگی۔

لیکن اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ

آپ کو Message کریں

آپ کی Service کے بارے میں پوچھیں

۔Website پر جائیں

یا خریداری کریں

تو پھر صرف کسی بھی Post کو Boost کر دینا کافی نہیں ہوتا

۔Marketing Strategy میں پہلے یہ واضح کیا جاتا ہے:

• ہم کس Audience تک پہنچنا چاہتے ہیں؟
• ہمارا مقصد کیا ہے؟
• ہم لوگوں سے کون سا Action چاہتے ہیں؟
• اور اس مقصد کے لیے کون سا Ad بہتر ہوگا؟

مثلاً ایک Clothing Business نے نئی Collection کی Post لگائی اور اسے Boost کر دیا

۔Post پر Likes تو آ سکتے ہیں لیکن اگر اصل مقصد Orders لینا تھا تو صرف Likes ملنا کامیابی نہیں کہلائے گا۔

یہی فرق ہے۔

۔Boost Post visibility بڑھا سکتا ہے۔
لیکن صحیح Marketing Strategy یہ بتاتی ہے کہ Business کو اصل میں کیا result چاہیے۔

اس لیے اگلی بار Post Boost کرنے سے پہلے خود سے ایک سوال ضرور کریں

مجھے صرف لوگوں تک پہنچنا ہے یا Business سے کوئی خاص result بھی چاہیے؟

کیونکہ ہر زیادہ Reach والی Post ضروری نہیں کہ Business کے لیے بہتر Marketing بھی ہو۔

سیدہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda's Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share