Tehqiq News

Tehqiq News تحقیق نیوز ملک بھر کی خبریں
Tehqiqnewsوٹس ایپ # 03135202459 / 03405202459 وٹس ایپ نمبر 03135202459 موبائل03405402459
# "

06/09/2026

کاٹلنگ پی کے 54 میں انتہائی خوبصورت جگہ / بہت کم لوگ یہاں گئے ہونگے /

کاٹلنگ پی کے 54 بائیزی ایریگیشن  روڈ میاں خان میں روڈ کی حالت تمام آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا انتہائی خطرناک...
06/09/2026

کاٹلنگ پی کے 54 بائیزی ایریگیشن روڈ میاں خان میں روڈ کی حالت تمام آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا انتہائی خطرناک اترائی اور چھڑائی ہے
اگراس وقت بائیزی پروجیکٹ پر کام کے وقت یہاں پل بن جاتا تو آج یہ مشکلات نہ ہوتی
لیکن اب اگر اس پر پل بن جائے تو عوام کی مشکلات ختم ہوسکتی ہے !

06/09/2026

کاٹلنگ پی کے 54 بابوزئی بھرت خیل نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پل تعمیر کی !

کاٹلنگ پی کے 54 عالم گنج سے قاسمی روڈ   جسے چند دن پہلے  عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت امدورفت کے لئے گزارا حال بنایا باقی ...
06/09/2026

کاٹلنگ پی کے 54 عالم گنج سے قاسمی روڈ جسے چند دن پہلے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت امدورفت کے لئے گزارا حال بنایا باقی تصاویر میں سب کچھ نظر ارھا ہے

کاٹلنگ پی کے 54: بابوزئی کے غیور نوجوانوں کی شاندار مثال​بائیزی ایریگیشن روڈ پر واقع بھرت خیل ایریگیشن کا پل طویل عرصے س...
06/09/2026

کاٹلنگ پی کے 54: بابوزئی کے غیور نوجوانوں کی شاندار مثال
​بائیزی ایریگیشن روڈ پر واقع بھرت خیل ایریگیشن کا پل طویل عرصے سے خستہ حال اور ناقابلِ استعمال ہو چکا تھا، جس کی وجہ سے اس راستے سے گزرنے والے ہزاروں شہریوں، کسانوں اور طلبا کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ متعلقہ سرکاری اداروں کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث جب اس اہم مسئلے کا کوئی حل نہ نکلا، تو علاقے کے باشعور اور محنتی نوجوانوں نے خود ہی اس کی ذمہ داری اٹھانے کا فیصلہ کیا۔
​بابوزئی کے نوجوانوں نے "اپنی مدد آپ" کے تحت اس ٹوٹے ہوئے پل کی مرمت اور نئے سرے سے تعمیر کا عملی آغاز کر دیا ہے۔ نوجوانوں کا یہ اقدام اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جب اجتماعی مسائل کے حل کے لیے عوام خود کھڑے ہو جائیں تو بڑی سے بڑی مشکلات کو بھی قابو کیا جا سکتا ہے۔ اس فلاحی اقدام نے نہ صرف مقامی سطح پر سفری مشکلات کو دور کرنے کی راہ ہموار کی ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے اتحاد اور خدمتِ خلق کی ایک روشن مثال بھی قائم کی ہے۔
​مقامی عوامی حلقوں نے بابوزئی کے ان نوجوانوں کے اس جذبے کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور اسے ایک انوکھا اور تاریخی افتتاح قرار دیا ہے، جو سرکاری امداد کے منتظر رہنے کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔

ناجائز نظام کی پیداوار جعلی وزیراعلیٰ نے دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور بھارت کو کلین چٹ دے دیجبکہ پنجاب کے ساتھ لگنے وال...
06/09/2026

ناجائز نظام کی پیداوار جعلی وزیراعلیٰ نے دہشتگردی کے حوالے سے مودی اور بھارت کو کلین چٹ دے دی
جبکہ پنجاب کے ساتھ لگنے والے تینوں صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دیا، اس بیان نے پاکستان کے عالمی سطح پر مؤقف کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا سی ایم مریم نواز کے بیان پر ردعمل

05/09/2026

روڈ ہے یا عذاب؟ عوامی مشکلات پر ایک اہم نظر! 🚨
​پیپل اور میاں خان روڈ صرف دو دیہات کا راستہ نہیں ہے، بلکہ کوہی برمول، غازی بابا، عالم گنج، پلئ ملاکنڈ، خرکی، قاسمی آلو اور دیگر کئی علاقوں کے ہزاروں مسافروں کا روزمرہ کا گزرگاہ ہے۔
​لیکن افسوس ناک حقیقت یہ ہے کہ اس اہم شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے اب لوگوں کو مجبوراََ براستہ غونڈو، میاں خان، سنگاو، بابوزو یا بونیر کے لئے لمبا سفر کرنا پڑ رہا ہے۔

کاٹلنگ چپل آباد میں چنگچی ( لوڈر) نہر میں گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے ...
05/09/2026

کاٹلنگ چپل آباد میں چنگچی ( لوڈر) نہر میں گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد زخمی۔ ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال بعد ازاں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔

عمران خان کا ذکر آتے ہی اسپیکر نے مولانا کو ٹوک دیابس کر دیں مولانا۔۔ مولانا مجھے آپکے درد کا احساس ہےفضل الرحمن کا جو...
04/09/2026

عمران خان کا ذکر آتے ہی اسپیکر نے مولانا کو ٹوک دیا
بس کر دیں مولانا۔۔ مولانا مجھے آپکے درد کا احساس ہے
فضل الرحمن کا جواب سن کر پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا

کاٹلنگ لوند خوڑ روڈ !
04/09/2026

کاٹلنگ لوند خوڑ روڈ !

Address

2QMG+C%H-ghyathi-alRuwais Industrial
Karachi
00000

Telephone

+923135202459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehqiq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tehqiq News:

Shortcuts

Share