Sukhia Goth Community

Sukhia Goth Community یہ گروپ ایک دوسرے کی مدد اور علاقے کے مسائل کو حل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے۔

24/02/2026

Office Body

16/02/2026

نور خان برفت کے والد محترم کے نماز جنازہ میں شرکت۔

سکھیا گوٹھ کمیٹیبرائے کابینہ1. سرپرست اعلیٰ: حفیظ برفت2. صدر: علی جان جمانی3. نائب صدر: محمد حق4. جنرل سیکریٹری: ثناءالل...
16/02/2026

سکھیا گوٹھ کمیٹی
برائے کابینہ

1. سرپرست اعلیٰ: حفیظ برفت

2. صدر: علی جان جمانی

3. نائب صدر: محمد حق

4. جنرل سیکریٹری: ثناءالله کاکڑ

5. ڈپٹی جنرل سیکریٹری: عبدالرزاق ساريو

6. فنانس سیکریٹری: علی عباس

7. اطلاعات سیکریٹری: ثناء اللہ ساريو ابڙو

8. آفس سیکریٹری: ھادی بخش غفور

9. میڈیا کوآرڈینیٹر: ثناء اللہ

ایگزیکٹو ممبرز:

1. زاہد جلبانی

2. حمید

3. جمال بنگالی

4. صدام بنگالی

5. احمد بھٹو

ایڈوائزر ممبران:

1. چاچا علی

2. عبداللہ جوکھیو

3. شفیق برفت

4. نور برفت

5. علی برفت

6. منور خاصخیلی

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی رنج و غم کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری پیاری محسن سابقہ گڈاپ ٹاؤن چیئرمین ادا نور خا...
16/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی رنج و غم کے ساتھ مطلع کیا جاتا ہے کہ ہماری پیاری محسن سابقہ گڈاپ ٹاؤن چیئرمین ادا نور خان برفت کے والد محترم [شیر محمد برفت ] آج رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
جنازہ کی تفصیلات:
نمازِ جنازہ کا وقت: [16/2/26ظہر نماز کے بعد جامعہ مسجد خضراء میں ادا کی جائیگی ]
دن: [پیر ]

مرحوم ایک نہایت نیک سیرت، پرہیزگار اور ملنسار انسان تھے۔ ان کی وفات سے علاقہ ایک بزرگ اور مشفق ہستی سے محروم ہو گیا ہے۔
"دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔ آمین۔"
منجانب:
[حفیظ برفت اینڈ علی جان جمانی ثناءاللہ ساریو ابڑو اہلیانِ علاقہ سکھیہ گوٹھ ]

Address

Karachi Sindh
Karachi
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukhia Goth Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share