Mano Khani

Mano Khani اچھا بنانے سے بہتر ہے بورے بن جاؤں 🥀🖤

Girl dps 💁‍♀️👸💅
31/07/2025

Girl dps 💁‍♀️👸💅

21/12/2024
"سالار سکندر نے امامہ ہاشم کے انتظار میں نو سال گزار دیے تھے۔۔""وجدان نے ملیحہ کی محبت میں خود کو ہار دیا تھا۔۔""عمر نے ...
22/10/2024

"سالار سکندر نے امامہ ہاشم کے انتظار میں نو سال گزار دیے تھے۔۔"
"وجدان نے ملیحہ کی محبت میں خود کو ہار دیا تھا۔۔"
"عمر نے ہمیشہ علیزے کا خیال رکھا تھا۔۔"
"ایڈم نے کبھی تالیہ کو تنہا نہیں چھوڑا تھا۔۔"
"نور الہدی نے ملیحہ کی خوشی چاہی تھی۔۔"
"عبد الرحمن کو چاہ کر بھی عائشے گل کے لبوں پر خاموشی کا پہرا رہا کرتا تھا۔۔"
"جوڈتھ کا دل بھی عمر کے اظہار پہ ٹوٹ جایا کرتا تھا۔"
"یہ محبت کی دھن ہی ایسی ہے کہ سب کچھ سنبھالنے والا ہاشم کاردار بھی آبدار کے عشق میں دھوکہ کھا گیا تھا۔"

ایڈم بن محمد:مجھے کتابیں پڑھنی آتی ہیں۔۔۔پھر گردن موڑ کر خاموش رکھے ریکس کو دیکھا۔۔۔اور وہ ابھی بھی مجھے بلا رہی ہیں، کی...
22/10/2024

ایڈم بن محمد:
مجھے کتابیں پڑھنی آتی ہیں۔۔۔
پھر گردن موڑ کر خاموش رکھے ریکس کو دیکھا۔۔۔
اور وہ ابھی بھی مجھے بلا رہی ہیں،
کیوں ؟ آپ کو لگا یہ کتابیں مردہ ہیں؟ اونہوں ۔۔۔
وہ مسکرایا ، یہ جیتی جاگتی سانس لیتی کتابیں ہیں۔۔
ورنہ مردہ چیز سے کوئی کیسے جینے کا راستہ سیکھ سکتا ہے۔۔
😌📚🫀

𝐌𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐛𝐥𝐦🤧
06/10/2024

𝐌𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐛𝐥𝐦🤧

❥♥︎‿♥︎
06/10/2024

❥♥︎‿♥︎

Gajab bezti hai ....🙂
06/10/2024

Gajab bezti hai ....🙂

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mano Khani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share