HI. Sales & Marketing Services

HI. Sales & Marketing Services On This page you can find every thing. services

The location of Mukli is one of the largest cemeteries in the world, which is spread over 10 kilometers near Thatta city...
07/09/2024

The location of Mukli is one of the largest cemeteries in the world, which is spread over 10 kilometers near Thatta city in Sindh province. There are approximately 5 lakh to 10 lakh graves in that place, which were built over a period of 400 years. The location of Mukli contains many large tombs belonging to emperors, various Sufi sages, and distinguished scholars. In 1981, Makli was added to the UNESCO World Heritage List as a "splendid evidence" of the Sindhi civilization from the 14th to the 18th century.

03/09/2024
آمريڪا ۾ چار سئو ميٽر جي ڊروڙ ۾ سنڌ جي پٽ معيد بلوچ گولڊ ميڊل پنهنجي نالي ڪري ورتو ھاڻي ھن نوجوان کي سنڌ جا ماڻهو به سپ...
21/08/2024

آمريڪا ۾ چار سئو ميٽر جي ڊروڙ ۾ سنڌ جي پٽ معيد بلوچ گولڊ ميڊل پنهنجي نالي ڪري ورتو ھاڻي ھن نوجوان کي سنڌ جا ماڻهو به سپورٽ ڪونه ڪندا باقي پنجاب مان ڪو گولڊ ميڊل کٽي ٿو اچي ته سڀ وات ڦاڙي رڙيون ٿا ڪن
- BIG NEWS!
Pakistan’s Moeed Baloch wins GOLD MEDAL in 400m in World Military Games in Venezuela South America

🌹ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻠﯿﻨﮉﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻣﺮﯾﺾ ﮐ...
19/08/2024

🌹ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻠﯿﻨﮉﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ

ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﻮ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ
ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ

ﺍﻟﺠﺒﺮﺍ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻣﻮﺳﯽٰ ﺍﻟﺨﻮﺍﺭﺯﻣﯽ

1759 ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻣﺤﻤﺪ

ﺯﻣﯿﻦ ﭘﮧ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺯﻟﺰﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ
ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﮐﭙﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﭼﻤﮍﺍ ﺭﻧﮓ ﮐﺮﻧﮯﺍﻭﺭ ﮔﻼﺱ
ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﯿﮕﻨﯿﺰ ﮈﺍﺋﯽ ﺁﮐﺴﺎﺋﮉ ﮐﺎ
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﺩﮬﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ، ﺳﭩﯿﻞ ﺑﻨﺎﻧﮯﮐﺎ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺩﺍﻧﺖ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ
ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ۔۔

ﭨﯿﮍﮬﮯ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ
ﺧﺮﺍﺏ ﺩﺍﻧﺖ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ
ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ

ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ
ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﮐﺸﺶ ﺛﻘﻞ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﭘﯿﻤﺎﺋﺶ ﮐﺎ
ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻋﻤﺮ ﺧﯿﺎﻡ

ﺁﻧﮑﮫ ، ﻧﺎﮎ، ﮐﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮯ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ
ﺳﮯ ﻋﻼﺝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭ ﺍﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ

ﺳﺮﺟﺮﯼ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﻦ
ﺍﮨﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﺁﻻﺕ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻮﻟﻘﺎﺳﻢ ﺍﻟﺰﮨﺮﻭﯼ

ﻋﻠﻢِ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺭﯾﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ
ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ

ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ
ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﯾﻌﻘﻮﺏ ﺍﻟﮑﻨﺪﯼ

ﺁﻧﮑﮫ ﭘﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﻀﺮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺩﻧﯿﺎ
ﮐﻮ ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺯﮐﺮﯾﺎ ﺍﻟﺮﺍﺯﯼ

ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﮐﺎ ﺁﻭﺍﺯﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ
ﺗﯿﺰ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ

ﺯﻣﯿﻦ ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺎﺕ
ﺍﻭﺭ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺭﻭﺷﻨﺎﺱ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ

ﻗﻄﺐ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻗﻄﺐ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮐﯽ
ﺳﻤﺖ ﮐﺎ ﺗﻌﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺕ ﻃﺮﯾﻘﮯ
ﺑﺘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﻟﺒﯿﺮﻭﻧﯽ

ﻋﻠﻢ ﺍﺭﺿﯿﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻐﺮﺏ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ
ﺯﺑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﺍﺭﺿﯿﺎﺕ ﮐﮩﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ
ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﮨﺎﺋﯿﮉﺭﻭﮐﻠﻮﺭﮎ ﺍﯾﺴﮉ، ﻧﺎﺋﭩﺮﮎ ﺍﯾﺴﮉ ﺍﻭﺭ
ﺳﻔﯿﺪ ﺳﯿﺴﮧ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺑﯿﺎﻥ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﮐﯿﻤﯿﮑﻠﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ
ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮐﮩﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦِ ﺳﯿﻨﺎ

ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﮑﺎﺱ ﺍﻭﺭ ﺑﺼﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﺭﯾﭩﯿﻨﺎ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﺍﺑﻦ ﺍﻟﮩﯿﺸﻢ

ﺳﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺖ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﺗﻌﯿﻦ
ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ
ﻧﺼﯿﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻃﻮﺳﯽ

یہ ﺳﺐ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺳﺎئنس دان ہیں

قرآن نازل ہی اِس لیے ہوا کہ اُسے دستورِ حیات بنایا جائے اُس کی روشنی میں اپنی منزل اور راستہ متعین کیا جائے

مسلمانوں کے زوال کے تمام اعشارئیے اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ یہ زوال صرف اور صرف تارک قرآں ہونے کے سبب سے ہے۔

سائنس اللّٰہ تعالیٰ کے علم کے سمندر کا ایک قطرہ ہے۔
کلام پاک میں ظاہری و پوشیدہ نعمتوں کا بار بار ذکر ہے۔
پوشیدہ نعمتوں کی کھوج ریسرچ سائنس ہے۔🌹

گیس چارجز 216 میٹر کرایہ 40 فکسڈ چارجز 400 معیار 118 اضافی SD 1200 کل بل 1970 216 روپے کی گیس پر 1758 مزید چارجز۔ اس ملک...
09/08/2024

گیس چارجز 216 میٹر کرایہ 40 فکسڈ چارجز 400 معیار 118 اضافی SD 1200 کل بل 1970 216 روپے کی گیس پر 1758 مزید چارجز۔ اس ملک اور اس کے عوام کو یوم آزادی مبارک ہو۔

"اپنوں کے ساتھ غداری کا انجام.!!!"سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک بوڑھا شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں کٹا ہوا تھا۔ جب سلط...
04/08/2024

"اپنوں کے ساتھ غداری کا انجام.!!!"
سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک بوڑھا شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاوں کٹا ہوا تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے بہت زیادہ رقم بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پائوں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔
سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے:
جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا ایسا ہی انجام ہونا چاہیے.

چکور کی اوپری کہانی کے مطابق اس وقت سندھ کی سیاسی جماعتیں بشمول کچھ قوم پرست جماعتیں سندھ کے عوام کو فریب دینے کے لیے ایک ہی رول ادا کر رہی ہیں تاکہ غیر سندھیوں کو اپنے صوبے کے وسائل سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دی جا سکے۔ ایسی بجلی تھر کول میں تیار ہوئی لیکن یہ تھر یا سندھ کے لیے نہیں فیصل آباد اور پنجاب استعمال کرے گی جو گیس سندھ اور بلوچستان میں پیدا ہوتی ہے لیکن پنجاب اور کے پی کے میں استعمال ہوگی سندھ اور بلوچستان میں کوئی نیا کنکشن نہیں پنجاب کے لیے سب کچھ صرف پاکستان پیپلز پارٹی، بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کی شمولیت کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔

سرکاری خرچ تي مانيون کائي حج عمره ڪرڻ  ۽ کتا پالڻ وارن کي ڇا خبر غربت ڇا هوندي آ 💯💔
03/08/2024

سرکاری خرچ تي مانيون کائي حج عمره ڪرڻ
۽
کتا پالڻ وارن کي ڇا خبر غربت ڇا هوندي آ 💯💔

یہ تصویر دیکھ کر   رحمۃ اللہ علیہ کا شعر یاد آ گیاعشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔‏یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گ...
30/07/2024

یہ تصویر دیکھ کر رحمۃ اللہ علیہ کا شعر یاد آ گیا
عشق قاتل سے بھی، مقتول سے ہمدردی بھی۔
‏یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
‏سجدہ خالق کو بھی،ابلیس سے یارانہ بھی۔
‏بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

‏11 دسمبر 1950 کو یہ کارٹون مشہور انگلش اخبار پاکستان ٹائمز میں اس وقت شائع هوا جب امریکہ نے پاکستان کو 6 لاکھ ڈالر امدا...
22/07/2024

‏11 دسمبر 1950 کو یہ کارٹون مشہور انگلش اخبار پاکستان ٹائمز میں اس وقت شائع هوا جب امریکہ نے پاکستان کو 6 لاکھ ڈالر امداد دی, ‏کارٹون کے کیپشن میں کھڑکی سے سر نکال کر دو امریکی یہ بات آپس میں کر رہے ہیں کہ پاکستان نے امریکی امداد لے لی ھے یہ اب کبھی اپنے پیروں پر کھڑا نہی ھو سکے گا۔۔ اسی موقع پر نہرو نے کہا تھا جو امریکی مونگ پھلی لیاقت علی خان نے کھالی ھے وہ ‏پاکستان کو بہت مہنگی پڑے گی۔ 1950 میں کی ھوئی بات کتنی صحیح ثابت ھوئی ھے اس کا فیصلہ آپ خود کریں.

کسی زمانے میں ایک بادشاہ نے ایک قیدی کو کسی وجہ سے پھانسی کا حکم دیا اور جب قید خانے میں سے قیدی کو لایا گیا تو اس سے مر...
17/07/2024

کسی زمانے میں ایک بادشاہ نے ایک قیدی کو کسی وجہ سے پھانسی کا حکم دیا اور جب قید خانے میں سے قیدی کو لایا گیا تو اس سے مرنے سے پہلے آخری خواہش پوچھی گئی قیدی نے کہا میں کیونکہ ایک اچھے گھرانے سے ہوں لہذا مجھے اعلی نسلی گھوڑوں سے پھانسی لگایا جائے
(اس زمانے میں پھانسی کے تخت پر چڑھا کر گھوڑوں سے بندھ کر گھوڑوں کو دوڑیا جاتا تھا اس طرح پھانسی کی سزا ہوتی تھی)خیر گھوڑوں کو لایا گیا تو قیدی بول اٹھا ان میں ایک تو نسلی ہے پر ایک نسلی نہیں ہے لہذا میری آخری خواہش مکمل نہیں ہوئی
بادشاہ نے گھوڑوں کے مالک کو بلوایا اور پوچھا کیا یہ بات سچ ہے گھوڑوں کے مالک نے جواب دیا بلکل ایک بلکل اصلی نسل کا لیکن دوسرا میں گدھے کا ملاپ شامل ہے بادشاہ نے حیران ہو کر قیدی سے پوچھا تمہیں کیسے یہ بات پتہ چلی کہ ایک گھوڑا نسلی ہے اور ایک نسلی نہیں
قیدی نے کہا جو نسلی ہے وہ بڑے آرام سے کھڑا تھا جبکہ جو ملاپ گدھے کا ہے وہ گدھے کی طرح کبھی ادھر ٹانگ مار کبھی منہ پھیر کبھی اچھل کر کبھی بیٹھ جا جس سے مجھے علم ہوا بادشاہ قیدی کی دانائی اور سوچ سے بڑا متاثر ہوا اور قیدی کی پھانسی منسوخ کر کے اپنے وزیر سے کہا اس کی ایک روٹی میں اضافہ کر دیا جائے
کچھ دن بعد بادشاہ کے دربار میں ایک سنار دو ہیرے لے کر حاضر ہوا اور بادشاہ کو کہا اگر آپ کی رعایا میں سے کوئی یہ بتا دے کہ ان میں کون سا ہیرا اصلی اور کون سا نقلی اور اس اصلی اور نقلی میں فرق بتا دے تو میں آپ کو دونوں ہیرے انعام میں دے دوں گا
بہت سے لوگوں سے پوچھا مگر کوئی مکمل جانچ نہ کر سکا بادشاہ کے دماغ میں قیدی کا خیال آیا بادشاہ نے اس کو دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا سپاہی قید خانے میں سے قیدی کو لے کر حاضر ہوئے اور قیدی کو ہیرے جانچ پڑتال کے لیے دئیے گئے قیدی نے کچھ ہی لمحوں میں بتا دیا کہ ایک اصلی اور دوسرا نقلی ہے بادشاہ نے پوچھا تمہیں کیسے پتہ چلا ؟
قیدی نے کہا کہ اصلی ہیرا رگڑنے سے کبھی گرم نہیں ہوتا جبکہ نقلی ہیرا رگڑنے سے گرم ہو جاتا ہے سنار نے وہ دونوں ہیرے بادشاہ کو انعام میں دے دئیے اور چلتا بنا
بادشاہ قیدی کی دانائی اور سوچ پر بہت زیادہ خوش ہوا اور سپاہیوں سے ایک اور روٹی بڑھانے کا حکم دیا دوپہر کو جب سپاہی قیدی کو ایک اور روٹی اضافے کے ساتھ دینے آئے تو قیدی نے کہا بادشاہ بھی کسی لانگڑی کا بیٹا ہے سپاہیوں نے قیدی کی یہ بات بادشاہ تک پہنچا دی بادشاہ کو غصہ آیا اور سپاہیوں سے قیدی کو دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا
اور قیدی سے اس بات کی وضاحت مانگی گئی قیدی نے بادشاہ کو کہا اپنے خاندان کے بارے میں کسی سے پتہ کروا لو۔
بادشاہ کی سلطنت میں سب سے ادھیڑ عمر شخص کو ڈھونڈا گیا اور اس سے بادشاہ کے آباوواجداد کے بارے میں پوچھا گیا ادھیڑ عمر شخص نے بتایا کہ یہاں اس بادشاہ سے پہلے اس کا باپ بادشاہ تھا لیکن وہ بادشاہ بننے سے پہلے لانگڑی تھا کیونکہ اس بادشاہ سے پہلے ایک بادشاہ تھا اس کا اپنا کوئی بیٹا نہ تھا اس بادشاہ نے اعلان کیا تھا کوئی ایسا شخص جو میری رعایا کو بھوکا نہ مرنے دے تو آپ کا باپ لانگڑی تھا اس دربار کا اس نے حامی بھری کہ میں رعایا کو بھوک سے نہیں مرنے دوں گا اس طرح بادشاہ سلامت آپ کے باپ کو سلطنت دی گئی تھی۔
بادشاہ نے قیدی سے پوچھا تمہیں کیسے پتہ چلا کہ میں لانگڑی کا بیٹا ہوں۔
قیدی نے کہا کہ میں نے جتنے حکمت اور دانائی کی باتیں تمہیں بتاتا تم بجائے مجھے آزادی دینے یا ہیرے جواہرات دینے کی بجائے میری روٹی میں اضافہ کر دیتے تھے اگر تمہاری جگہ پر کوئی خاندانی شخص ہوتا وہ مجھے ضرور کوئی ہیرے جواہرات دیتا اور مجھے قید خانے سے رہا کرتا لیکن تیری حرکتیں تیری نسل کا پتا بتاتی ہیں۔

: انسان اپنی شہرت پیسے شکل سے نہیں بلکہ اپنی حرکتوں سے اپنی نسل کا پتا بتادیتا ہے۔،
#منقول #بادشاہ

Address

H# 234 St# 2
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HI. Sales & Marketing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share