Mnzil

Mnzil Mnzil's mission is to transform urban travel by offering users precise public transport routes, delivering streamlined and stress-free commuting experiences.

Har rasta aasan, har mnzil qareeb! 🇵🇰Is 14th August, aao mil kar taraqqi aur azaadi ka safar tay karein.​Mnzil ki taraf ...
14/08/2026

Har rasta aasan, har mnzil qareeb! 🇵🇰

Is 14th August, aao mil kar taraqqi aur azaadi ka safar tay karein.

​Mnzil ki taraf se aap sab ko Youm-e-Azaadi Mubarak! 💚✨

کیا آپ بھی ہفتے کے آخری دنوں میں فیملی کے ساتھ کراچی زو (گاندھی گارڈن) جانے کا پلان بنا رہے ہیں، لیکن بس کے راستوں کو لے...
31/07/2026

کیا آپ بھی ہفتے کے آخری دنوں میں فیملی کے ساتھ کراچی زو (گاندھی گارڈن) جانے کا پلان بنا رہے ہیں، لیکن بس کے راستوں کو لے کر پریشان ہیں؟ 🐘🌳

اب فکر کی کوئی بات نہیں! mnzil.app پر کراچی Zoo کی دلچسپ تاریخ، تازہ ترین اپڈیٹس اور شہر کے تمام بڑے علاقوں (کورنگی، گلشن، ناظم آباد، ملیر اور صدر) سے زو پہنچنے کی مکمل بس روٹس گائیڈ موجود ہے۔

اپنے سفر کو آسان اور باآسانی پلان کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:

👇 مکمل روٹس اور معلومات کے لیے پڑھیں:

https://mnzil.app/blog/Karachi-Zoo-Gandhi-Garden-History-Latest-Updates--Complete-Public-Transit-Guide

یہاں ہر وقت 2 مزید مسافر کی جگہ موجود رہتی ہے اور یہ واقعی ہمارے conductor حضرات کا کمال ہے ... ویسے کون سی والے یہ زیاد...
25/07/2026

یہاں ہر وقت 2 مزید مسافر کی جگہ موجود رہتی ہے اور یہ واقعی ہمارے conductor حضرات کا کمال ہے ...

ویسے کون سی والے یہ زیادہ کرتے ہیں ؟ کمینٹ میں ضرور بتائیں

کیا آپ نے گلشن چورنگی پر ہمارا نیا روٹ اسٹیکر دیکھا؟ 🛑👀ہم چاہتے ہیں کہ کراچی کے ہر بڑے بس اسٹاپ پر یہ اسٹیکرز لگیں تاکہ ...
24/07/2026

کیا آپ نے گلشن چورنگی پر ہمارا نیا روٹ اسٹیکر دیکھا؟ 🛑👀

ہم چاہتے ہیں کہ کراچی کے ہر بڑے بس اسٹاپ پر یہ اسٹیکرز لگیں تاکہ کسی بھی مسافر کو راستہ ڈھونڈنے میں تکلیف نہ ہو۔ لیکن یہ کام ہم آپ کے بغیر نہیں کر سکتے!

اگر آپ اپنے علاقے کے بس اسٹاپ پر یہ اسٹیکر لگانے میں ہماری مدد کرنا چاہتے ہیں:
1- نیچے کمنٹ کریں 💬
2- یا ہمیں ڈائریکٹ میسج (DM) کریں 📥

ہماری ٹیم آپ سے فوراً رابطہ کرے گی۔ آئیں مل کر کراچی کے سفر کو سب کے لیے آسان بنائیں! ❤️🚌

24/07/2026

Karachi ka ye bus stop "Dak Khana" kyun kehlata hai? 🇵🇰

Liaquatabad (pehle Lalukhet) mein Taqseem-e-Pakistan ke baad ek markazi post office bana tha, jahan log khutoot bhejte/wasool karte the. Post office chala gaya, naam reh gaya aaj bhi ye Central Karachi ki pehchan hai.

Aapke ilaqe mein bhi koi aisi jagah hai? Comments mein batayen 👇



Address

Karachi
75660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mnzil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mnzil:

Shortcuts

Share

Category