ننگہ سچ

ننگہ سچ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ننگہ سچ, DHA, Islamabad.

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہونے والے ظلم، جبر، ناانصافيوں، اور کرپشن کے خلاف ميڊيا کے ذریعے آواز بلند کرنے کے لیے یہ پیج لائک کریں اور اگر آپ کے بھی ارد گرد یا کہیں پر بھی ظلم، جبر، ناانصافی یا کرپشن ہو رہی ہے تو تفصیلات Inbox میں بھیجیں...

23/09/2025

میچ بھلے ہار گئے مگر مین آف دی میچ حارث رؤف ہے جس نے انڈین کو یہ سمجھایا کہ جہاز کیسے گرائے گئے🤭😄

‏جارج میک لاورین پہلا سیاہ آدمی تھا جس نے  اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا اس نے کہا کچھ ساتھیوں نے مجھے اس طرح دیکھا ...
30/12/2022

‏جارج میک لاورین پہلا سیاہ آدمی تھا جس نے اوکلاہوما یونیورسٹی میں داخلہ لیا اس نے کہا کچھ ساتھیوں نے مجھے اس طرح دیکھا جیسے میں کوئی جانور ہوں کسی نے بھی مجھ سے ایک الفاظ نہیں کہا استاد وہاں موجود تھے لیکن مجھ سے سوال نہیں پوچھتے تھے لیکن میں نےخود کو علم کے لیے وقف کر دیا آخر میں وہ اپنے سوالوں کے جوابات اور وضاحتوں کے لیے مجھے جانچتے تھے بیشک دنیا کو بدلنے کا واحد ہتھیار تعلیم ہے

ميرے شہر کے معززين کو ميرے شہر کی طوائفون سے زياده کوئی نہین جانتا . .👈 حريم شاہ کا اگلا شکار....؟؟؟؟
29/12/2019

ميرے شہر کے معززين کو ميرے شہر کی طوائفون سے زياده کوئی نہین جانتا .
.

👈 حريم شاہ کا اگلا شکار....؟؟؟؟

15/12/2019

اللہ خیر کرے. اسٹیٹ کے ایک ستون نے تو اپنے آپ کو الف ننگا کردیا. خواہ فیصلے ہوں یا کردار. 😭😭😭

معروف صحافی امہ علیشا کی جانب سے پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کو مفید مشورہ ان کا کھنا تھا کہ یہ ق...
18/09/2019

معروف صحافی امہ علیشا کی جانب سے پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کو مفید مشورہ ان کا کھنا تھا کہ یہ قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے.
لیکن یہ حکمران خود نہیں چاہتے کہ قرضہ اترے.
آسان سی پالیسی ھے تحریر مکمل پڑھیں پھر آپکو پتہ چلے گا

17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء ,مشیر, ڈپٹی کمشنرز,اسسٹنٹ کمشنرز, ڈی پی اوز, ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈسٹرکٹ آفیسرز, سی ای اوز, ڈی ای اوز, کالجز کے پروفیسرز,سکولز کے ہیڈ ماسٹرز, پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان, پراپرٹی ڈیلرز, تحصیلدار, پٹواری, بزنس مین, فوجی افسران, خفیہ اداروں کے افسران, فیکٹریوں کے مالکان, ملز مالکان, بڑے سرمایہ داران, آڑھتی , تاجران, تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران, سب کو ملا کر تعداد گنی جائے تو دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے.
ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزاربطورقرض لینا معمولی سی بات ہے. جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے.
اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی شخصیات ہیں جن سے صرف پانچ پانچ کروڑ فی کس لیا جانا عام سی بات ہے. تویہ پچاس ارب بنتا ہے.
اسکے بعد
ایک کروڑ ملک بھر کے سرکاری ملازمین تو ہوں گے جن سے صرف دو ہزارماہانہ لیا جائے تو ماہانہ بیس ارب بنتا ہے.

بیس ہزار سے زائد انکم والے پرائیوٹ ملازمین کم ازکم تو پانچ کروڑ ہونگے جن سے صرف پانچ سو روپے ماہانہ قرض لیا جائے جو کہ پچیس ارب بنتا ہے.
کل تقریبا پانچ کھرب ہو گیا. اور گورنمنٹ اپنے بجٹ میں سے اپنے ریونیو میں سے ایک کھرب ڈالے کل چھ کھرب روپے .
یعنی کہ تقریباً 34ارب ڈالر بنتا ہے⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

فرض کیا پاکستان پر مجموعی طور پرسو ارب ڈالر قرضہ ہو تو تین ماہ کی قلیل مدت جولائی تا ستمبر میں قرضہ اُن کے منہ پر مارا جاسکتا ہے. اور اسی پالیسی کے تحت اگلے تین ماہ اکتوبر تا دسمبر میں ہم آئی ایم ایف کو کہہ سکتے ہیں جتنا تم نے قرضہ دیا تھا اب اتنا ہم سے لے سکتے ہوں. اور اگر یہ ہی اکتوبر تا دسمبر کااتنابڑا ریونیو پاکستان اپنے دفاع ریلوے سڑکوں پی آئی اے اور دیگر اداروں پر لگا دے تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں پہنچ سکتا ہے. صرف چھ ماہ میں مہنگائی کا تو نام ونشان ہی مٹ جائے گا انشا اللہ

پھر ان اداروں سے جو ریونیو آئے گا وہ اوپر بیان کردہ جس جس پاکستانی
سے رقوم بطور قرض وصول کی گئی ہونگی انکو واپس لوٹانے کا سلسہ شروع کیا جائے اور دو تین سال میں آرام سے واپس ہو جائے گا.

یاد رہے میں کوئی معیشت دان نہیں ایک عام پاکستانی ہوں ۔۔ا

Address

DHA
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ننگہ سچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share