ھاتوں میں40۔40 ھزار کےموبائل ہیں اور کہتےہیں قربانی کی گنجائش نہیں
واہ رے
مسلمان تیرا ایمان
03/07/2022
حج کسے کہتے ہیں
5 مقامات پر
5 دنوں میں
7 عبادتوں کے کرنے کا نام حج ھے
29/06/2022
*قیمتی ترین دن آ رہے ہیں*
〰️🌟〰️〰️
*🎊سال بھر کے دس عظیم ترین دن ان کا ایک ایک منٹ ہم نے ضاٸع ںہیں ھونے دینا ان شاء اللہ اپنا شیڈول لکھ لیں تاکہ روٹین سے سب کام کر سکیں لکھنے سے عمل پختہ ھوجاتاھے* 👇🏻
*📝کرنے کے کام* ✍🏻
*1: روزے*
*2: صدقات*
3: *تحلیل*
4: *زیادہ سے زیادہ دعاٸیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا*
*🌤️صبح سے رات تک کی روٹین☄️*
💫رات کو نیت کرکے سونا ھے مضبوظ نیت عمل کرواۓ گی طاقت دینے والی اللہ کی ذات ھے
*💫اپنے دن کا آغاز تہجد سے کرنا ھے*
*💫روزہ رکھنا*
*💫فجر کے بعد تلاوت*
*💫تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنی ہیں*
*💫 اشراق کے نفل پڑھنا*
*💸دن کا آغاز صدقے سے کرنا ھے جتنی وسعت ھو روزانہ صدقہ کرنا ھے*
گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی بڑاٸی زیادہ سے زیادہ بیان کرنا
*📿 کثرت سےپڑھنا *
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد
*📿کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا*
سبحان اللہ والحمدللہ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر
*🍱 ان دس دنوں میں روزانہ خود کھاناپکا کر کھلانا ھے۔۔۔۔۔۔۔ مساکین کو ایک سالن ضرور دینا ھے۔ روٹیاں سبزی یا سالن زیادہ بنانا ھے کھانا کھلانا بہترین عمل ھے جتنی وسعت ھے اتنے گھروں کو کھانا پکا کر دینا ھے*
*☀️ظہر پڑھ کر ریسٹ کرلیں*
*☀️اول وقت میں تمام نمازیں ادا کرنی ہیں*
*☀️رات کو 2 نفل زائداداکریں
*🤲🏻📖روزانہ کچھ نہ کچھ قرآن کے حصے کی تفسیر سننی ھے اور اپنا عمل بدلنا ھے اور چلتے پھرتے ڈھیروں دعاٸیں مانگنی ہیں*
*🎊ان دنوں میں کیا جانے والا کام پورے سال میں کیے جانے والے عمل سے بہترین ھے*
*صدقہ خواہ مسکروھٹ سے ھو یا کسی کی مدد سے ھو*
*❄️اپنی اخلاقی تربیت کرنی ھے❄️*
*⭐آواز میں نرمی لانی ھے*
*⭐حسد سے بچنا ھے*
*⭐غیبت سے بچنے کی کوشش کرنی ھے*
*⭐دوسروں کو پانی پلانا ھے*
اللہ کو راضی کرلیں کمر کس لیں دعاٸیں قبول کروالیں
اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنی رضا کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یاارحم الراحمین یاعزیز یا غفار یاذالجلال والاکرام 🤲💖
17/06/2022
Do recite surat Kahf & plenty of Darood e Ibrahimi today bcz today is Holy Friday
15/06/2022
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
Sacrifice is a great act which is the source of nearness to Allah. Avoid doubts and slaughter animals in the way of Allah out of the wealth given by Allah. Therein lies goodness and goodness
27/04/2022
تراویح کے ایک سجدہ پر پندرہ سو نیکیاں ملتےہیں ٹوٹل چالیس سجدے ہیں ساٹھ ھزار نیکیاں ہوئیں
قیامت کے دن کوئی ایک نیکی دینے کو تیار نہیں ہوگا آج موقع ہے کل دھوکا ہے ، لہٰذا سوچ لیں اپنی آخرت کیلئے
Be the first to know and let us send you an email when Suhrab Goth Cow Mandi Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.