Karachi Daily Market Rate of Wheat/Flour/Sugar/Oil

Karachi Daily Market Rate of Wheat/Flour/Sugar/Oil کراچی مارکیٹ اپڈیٹ رہنمائ کے ساتھ

کراچی گندم کسی بھی وقت 🚀🚀🚀جھٹکا دے سکتی ہے اصل کھیل باقی ہے بروقت خریداری کنفرم پرافٹ پر سیلنگ مکمل گائڈ لائن کے ساتھ آر...
16/09/2026

کراچی گندم کسی بھی وقت 🚀🚀🚀جھٹکا دے سکتی ہے اصل کھیل باقی ہے بروقت خریداری کنفرم پرافٹ پر سیلنگ مکمل گائڈ لائن کے ساتھ آرمان کنسلٹنسی کی پریمیم سروسز ایکٹو کروائیں
03007157086

14/09/2026
*14-9-2026**آرمان کنسلٹنسی**وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی یکم اکتوبر سے فلور ملز کو سرکاری گندم جاری کرنے کی ہدایت**یکم...
14/09/2026

*14-9-2026*

*آرمان کنسلٹنسی*

*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی یکم اکتوبر سے فلور ملز کو سرکاری گندم جاری کرنے کی ہدایت*

*یکم اکتوبر سے فلور ملز کو گندم کی فراہمی شروع کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت*

*گندم کی فراہمی بڑھا کر سندھ بھر میں آٹے کی قیمتیں کم کی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*

*ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی سے مصنوعی قلت کا خاتمہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ*

*وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت*

*ضبط شدہ گندم کی اٹھائی اور منتقلی کا عمل فوری مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*

*گندم اجرا سے قبل تمام خریداری اور لاجسٹک انتظامات مکمل کیے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ*

*سندھ بھر میں 2 لاکھ 26 ہزار 918 میٹرک ٹن گندم ضبط کی گئی، اجلاس میں بریفنگ*

*ضبط شدہ گندم میں سے 57 ہزار 122 میٹرک ٹن فلور ملز میں موجود ہے، بریفنگ*

*ایک لاکھ 69 ہزار 796 میٹرک ٹن گندم تاجروں اور ذخیرہ اندوزوں سے ضبط کی گئی، بریفنگ*

*25 ہزار 365 میٹرک ٹن ضبط شدہ گندم عدالتی مقدمات کے باعث زیر التوا ہے، اجلاس میں آگاہی*

*ایک لاکھ 44 ہزار 431 میٹرک ٹن ضبط شدہ گندم اٹھانے کے لیے دستیاب ہے، بریفنگ*

*59 ہزار 223 میٹرک ٹن ضبط شدہ گندم خریداری و ذخیرہ مراکز منتقل کی جاچکی، بریفنگ*

*مزید 85 ہزار 208 میٹرک ٹن ضبط شدہ گندم اٹھانا باقی ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ*

*ضبط شدہ گندم کے عوض اب تک 2 ارب 85 کروڑ 50 لاکھ روپے ادا کیےگئے ہیں،بریفنگ*

*قانونی طور پر دستیاب تمام گندم فوری سرکاری تحویل میں لائی جائے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ*

*گندم کے سرکاری ذخائر مارکیٹ میں مداخلت اور قیمتوں کے استحکام کے لیے استعمال ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ*

*یکم اکتوبر سے گندم اجرا کا نظام شفاف اور مؤثر بنایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت*

*سرکاری گندم کا فائدہ آٹے کی کم قیمتوں کی صورت میں صارفین تک پہنچایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ*

*محکمہ خوراک اور ضلع انتظامیہ مارکیٹ میں آٹے اور گندم کی قیمتوں پر مسلسل نظر رکھے، وزیراعلیٰ سندھ*

*ناجائز منافع خوری کی حوصلہ شکنی اور صارفین کو ریلیف دینا گندم اجرا کا مقصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ*

*سندھ حکومت پاسکو سے ایک لاکھ 90 ہزار تا 2 لاکھ 23 ہزار 455 میٹرک ٹن گندم خریدے گی، سید مراد علی شاہ*

*پاسکو سے گندم کی خریداری فئیر ایورج کوالٹی گندم کی دستیابی سے مشروط ہے، وزیراعلیٰ سندھ*

*گندم کی نقل و حمل کا ٹینڈر 22 ستمبر 2026ء کو کھولا جائے گا، محکمہ خوراک کی بریفنگ*

*باردانے اور دیگر لاجسٹک ضروریات کی خریداری کا عمل بھی شروع کردیا گیا، بریفنگ*

*وزیراعلیٰ سندھ نے پاسکو سے گندم خریداری میں مکمل شفافیت اور مؤثریت یقینی بنانے کی ہدایت دیدی*

*پاسکو سے بروقت خریداری اور سرکاری گندم اجرا سے مارکیٹ سپلائی مضبوط ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ*

*وزیراعلیٰ سندھ کو وفاقی حکومت کے گندم درآمد کرنے کے منصوبے پر بھی اجلاس میں بریفنگ*

*ٹی سی پی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے، بریفنگ*

*درآمدی گندم کا ٹینڈر 16 ستمبر کو کھولا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی*

*محکمہ خوراک درآمدی گندم کے عمل اور اخراجات کی کڑی نگرانی کرے، وزیراعلیٰ سندھ*

*بولیاں کھلنے کے فوراً بعد درآمدی گندم کی لاگت کا تفصیلی جائزہ پیش کرنے کی ہدایت*

*ضرورت کے مطابق درآمدی گندم مقامی ذخائر میں اضافے کے لیے استعمال کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ*

*درآمدی گندم کے ذریعے مارکیٹ میں بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت*

*وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کی فلور ملز کی گندم پیسنے کی صلاحیت کا بھی اجلاس میں جائزہ*

*کراچی میں 96 فلور ملز فعال اور 5 فلور ملز غیر فعال ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ*

*کراچی میں رجسٹرڈ 101 فلور ملز کی مجموعی گندم پیسنے کی صلاحیت 4 لاکھ 24 ہزار 473 میٹرک ٹن ہے، بریفنگ*

*ملیر اور شرقی اضلاع میں فلور ملز کی گندم پیسنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہے، اجلاس میں آگاہی*

*گندم اجرا کے بعد آٹے کی پیداوار میں تعطل نہیں ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت*

*وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ خوراک کو فلور ملز مالکان سے قریبی رابطہ رکھنے کی ہدایت*

*سندھ بھر میں گندم کے مجموعی دستیاب ذخائر 3 لاکھ 3 ہزار 829 میٹرک ٹن ہیں، بریفنگ*

*دستیاب گندم میں بچا ہوا اسٹاک، موجودہ خریداری اور منتقل شدہ ضبط شدہ گندم شامل ہے، بریفنگ*

*گندم کا سب سے بڑا ذخیرہ شہر کراچی میں ایک لاکھ 19 ہزار 534 میٹرک ٹن موجود ہے*

*لاڑکانہ میں 61 ہزار 871 میٹرک ٹن گندم موجود ہے، محکمہ خوراک کی بریفنگ*

*حیدرآباد میں 54 ہزار 559 میٹرک ٹن گندم دستیاب ہے*

*کراچی کے لیے ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن پاسکو گندم مختص کی جائے گی*

*کراچی کے لیے 3 لاکھ میٹرک ٹن درآمدی گندم مختص کرنے کا منصوبہ ہے، بریفنگ*

*حیدرآباد، شہید بینظیرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے لیے بھی پاسکو گندم مختص ہوگی*

*ڈیلی لائیو سروسز میں بروقت خریداری اور سیلنگ کی مکمل معلومات گائڈ لائن کے ساتھ آرمان کنٹلنسی کی پریمیم سروس ایکٹو کروائیں 03007157086*

سندھ گندم کراچی مارکیٹ استحکام کو دیکھنے کو مل رہا ہے مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے کسی بھی وقت 13000 کی طرف سفر شروع کر...
09/09/2026

سندھ گندم کراچی مارکیٹ استحکام کو دیکھنے کو مل رہا ہے مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے کسی بھی وقت 13000 کی طرف سفر شروع کرے گی

تیزی مندی کنفرم رپورٹ ڈیلی سروسز میں بروقت خریداری اور سیلنگ کی مکمل معلومات گائڈ لائن کے ساتھ آرمان کنسلٹنسی کی پریمیم سروس ایکٹو کروائیں 03007157086

29/08/2026

کراچی گندم ایک بار پھر
🚀🚀🚀🚀🚀
یہ باتیں صرف آرمان ہی بتائے گا
جوائن کریں پریمیم گروپ

Address

Karachi

Telephone

+923337157064

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Daily Market Rate of Wheat/Flour/Sugar/Oil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share