17/08/2024
🌼 ••══༻◉آج کی حدیث◉༺══••🌼
🤝 السَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🤝
🔰فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم🔰
🍃کتوں کی شکل میں جمع ہونے والے لوگ🍃
منہ پر بُرا بھلا کہنے والوں ، پیٹھ پیچھے عیب جوئی کرنے والوں ، چغلی کھانے والوں اور بے عیب لوگوں میں عیب تلاش کرنے والوں کو اللّٰہ تعالیٰ (قیامت کے دن) کتوں کی شکل میں جمع فرمائے گا
(📗التوبیخ والتنبیہ لابی الشیخ الاصبہانی ، الحدیث: 216)