NPJC District East Karachi

NPJC District East Karachi Our Aim to help the poors,Speak up for those who cannot speak for themselves, for the rights of all who are destitute.

Speak up and judge fairly; defend the rights of the poor and needy.

26th June  'International Day against Drug Abuse and Illicit Trafficking an expression of its determination to strengthe...
25/06/2025

26th June 'International Day against Drug Abuse and Illicit Trafficking an expression of its determination to strengthen action and cooperation to achieve the goal of an international society free of drug abuse.

06/09/2024
A Training Workshop on Drug Awareness And Drug Abuse Prevention Held in Karachi By Gul Zameen Khan(Secretary Human Right...
25/05/2023

A Training Workshop on Drug Awareness And Drug Abuse Prevention Held in Karachi By Gul Zameen Khan(Secretary Human Rights Karachi Division).

Mian Abdul Waheed chairman NPJC giving Notification to Gul Zameen Khan As Secretary Human Right Karachi Division NPJC Go...
18/03/2023

Mian Abdul Waheed chairman NPJC giving Notification to Gul Zameen Khan As Secretary Human Right Karachi Division NPJC Government of Pakistan at Karachi.

انتہائی افسوسپشاور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہیں ۔ خیبرپختونخواہ کے عوام اور پولیس نے اس جن...
30/01/2023

انتہائی افسوس

پشاور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہیں ۔
خیبرپختونخواہ کے عوام اور پولیس نے اس جنگ میں بےشمار قربانیاں دی ہیں ایسے بزدلانہ واقعات سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے اور ان شاء اللہ اس وطنِ عزیز سے دہشتگردوں کا جڑ سے خاتمہ کریں گے ۔
حادثے کے شہیدا۶ کیلے دعا مغفرت اور ان کے لواحقین کیلے دعاࣿ صبر جمیل ،اللہ تعالیٰ زخمیوں کو صحت بخشے اور ہمارے وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بناۓ ۔ آمین

ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
گل زمین خان

اظہارِ افسوسنیشنل پیس ایڈ  جسٹس کونسل  کے ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹرایسٹ جناب گل زمین خان کا  کینٹونمنٹ بورڈ فیصل کے سی ای او ...
13/10/2022

اظہارِ افسوس

نیشنل پیس ایڈ جسٹس کونسل کے ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹرایسٹ جناب گل زمین خان کا کینٹونمنٹ بورڈ فیصل کے سی ای او جنا ب رانا خاور کی اچانک موت پرگہررےدکھ کا اظہار افسوس۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔ (آمین)

Congratulations on 75th Independence day of Pakistan from Mian Abdul Waheed chairman NPJC Pakistan
13/08/2022

Congratulations on 75th Independence day of Pakistan from Mian Abdul Waheed chairman NPJC Pakistan

اظہارِ افسوسنیشنل پیس ایڈ  جسٹس کونسل  کا معروف سماجی کارکن محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پرگہررےدکھ کا اظہار کرتی ہےاور مر...
15/04/2022

اظہارِ افسوس

نیشنل پیس ایڈ جسٹس کونسل کا معروف سماجی کارکن محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پرگہررےدکھ کا اظہار کرتی ہےاور مر حومہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔ (آمین)

ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچیگل زمین خان کی  جانب سے تمام محب وطن پاکستانیوں کو یوم پاکستان مبارک
23/03/2022

ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
گل زمین خان کی جانب سے تمام محب وطن پاکستانیوں کو یوم پاکستان مبارک

پشاور میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، جانوں کے نذرانے پیش...
04/03/2022

پشاور میں دہشت گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ہمارے شہروں میں پھر سے بارود کی بو پریشان کن ہے، جانوں کے نذرانے پیش کرکہ قائم کیا گیا امن نااہلی کی نذر ہو گیا۔اللّہ تعالیٰ پاکستان اور اس میں بسنے والوں پر اپنا رحم فرمائے،زخمیوں کو صحت یاب کرے اور شہدا کے خاندانوں کو صبر دے۔

منجانب،
گل زمین خان ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر اِیسٹ کراچیNPJC حکومت پاکستان

ڈپٹی چیف کواڈینیٹر سندھ NPJC سید عدنان اخونزادہ کے قتل پر محترم جناب میاں عبد الوحید چیئرمین NPJC حکومت پاکستان اور تمام...
18/02/2022

ڈپٹی چیف کواڈینیٹر سندھ NPJC سید عدنان اخونزادہ کے قتل پر محترم جناب میاں عبد الوحید چیئرمین NPJC حکومت پاکستان اور تمام ممبران سید عدنان اخونزادہ کے عزیز و اقارب کے ساتھ دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

ڈپٹی چیف کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی
گل زمین خان

Address

GULSHAN-E-JAMAL
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NPJC District East Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share