GFS Builders And Developers by BDR 00

GFS Builders And Developers by BDR 00 We are authorized dealers By GFS builders

07/01/2025

امپورٹنٹ نوٹس
اسلام علیکم BDR کے تمام اسٹاف اور افیلیٹ کو مطلع کیا جاتا ہے جیسا کے آپ سب کو معلوم ہے گزشتہ روز BDR HEAD OFFICE میں پولیس اورکچھ کالی بھیڑ وکلاء کے ملی بھگت سے دن دھاڑے سیکڑوں عوام اور BDR اسٹاف کے سامنے ڈکیتی کی واردات کی گئی جس میں اسلحہ کے زور پر 30 لاکھ سے زائد کیش رقم اور 20 کروڑ سے زائد مالیت کے BDR کے 50 سے زائد انویسٹروں کی پراپرٹی فائل اور سیکنڑوں کلائنٹ کے پے اورڈر اور چیک کو پولیس کے سرپرستی میں لوٹا گیا اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اس واقعے کے خلاف 9جنوری بروز جمعرات شام 5بجے BDR ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں پاکستان کے تمام نیوز چینل اور پچاس انٹرنیشنل نیوز چینل اور انسانی حقوق کے سربراہ انصار برنی صاحب سیلانی ویلفیئر کے امیر مولانا بشیر فاروقی صاحب مشہور سماجی کارکن ظفر عباس اور 50 سے زائد سماجی اور سیاسی رہنما اور ان کے کارکنان 500 سے زائد سیلبریٹیز اور ٹک ٹاکر 3000 سے زائد BDR AFFILIATE اور اسٹاف کو اپنی فیملی کے ہمراہ شریک ہونے کی دعوت دی جائیگی اور دکھ کی اس گھڑی میں ہمارا ساتھ دینے کی درخواست کی جائیگی اور اس احتجاجی مظاہرہ کی سیکیورٹی کی درخواست پاکستان رینجرز سے کی جائیگی آ پ تمام لوگوں سے گزارش ہے اپنے تمام کلائنٹ اور افیلیٹ کو بلائے اور ہمارے اس احتجاج کو کامیاب بنائے تاکہ ہمارے سامان کی ریکوری اور ظالموں اور ڈکیتوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے

16/07/2024

I got 495 reactions and 31 replies on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

15/07/2024
29/04/2024

DUBAI MALL
کراچی والوں اب ہو جاؤ تیار مہنگائی کے اس دور میں GFS BUILDERS لیکر آئے ہیں آپکے لئے انٹرنیشنل تعمیراتی طرز پر ایک مکمل لیز پروجیکٹ جو موجود ہے گنجان آبادی کے درمیان مین 300 فٹ چوڑے روڈ پر گرین بس اسٹیشن کے بلکل نزدیک اپنا نہیں اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچیئے اور آج ہی انکے لئیے سرمایاکاری کریں اور حاصل کریں لیز دکان وہ بھی 5 سال کی آسان اقساط میں۔
✔️ 5 Years Easy Installments
✔️ Well Known Project
✔️ Shops Available at 300 feet Main road
✔️ Trusted Builder
✔️ Best For Investment or Commercial Purpose
✔️ Leased Project and fully gated community
✔️ Carpeting Roads Street Lights
✔️ Already Populated Area
✔️ 20 hours Business Market
Booking just : 50000
Monthly: 5000/-
For More Details:
Contact: 03002555505

23/04/2024

بڑے بزرگ کہتے تھے زمین کبھی نقصان نہیں دیتی ہر گزرتے دن کے ساتھ زمین کی قیمت بڑھتی ہے !!!
فیز phase 1 کی شاندار کامیابی کے بعد
پیش ہے -phase 2
اپنی مرضی کا پیمنٹ شیڈول بنائیں اپنی آمدنی کے مطابق اور بن جایئں اپنی پلاٹ کے مالک

ابھی رابطہ کریں.

29/02/2024
22/01/2024

GFS SADDAR MOBILE MALL
کراچی GFS BUILDERS لیکر آئے ہیں آپکے لئے ایک مکمل لیز پروجیکٹ جو موجود ہے گنجان آبادی کے درمیان مین 300 فٹ چوڑے روڈ پر گرین بس اسٹیشن کے بلکل نزدیک اپنا نہیں اپنے بچوں کے مستقبل کا سوچیئے اور آج ہی انکے لئیے سرمایاکاری کریں اور حاصل کریں لیز دکان وہ بھی 5 سال کی آسان اقساط میں۔
✔️ 5 Years Easy Installments
✔️ Well Known Project
✔️ Shops Available at 300 feet Main road
✔️ Trusted Builder
✔️ Best For Investment or Commercial Purpose
✔️ Leased Project and fully gated community
✔️ Carpeting Roads Street Lights
✔️ Already Populated Area
✔️ 20 hours Business Market
Booking just : 50000
Monthly: 5000/-
For More Details:

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GFS Builders And Developers by BDR 00 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share