LS Digiskills Hub

LS Digiskills Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LS Digiskills Hub, Marketing Agency, Karachi.

🕊️❤️
15/05/2024

🕊️❤️

❤️
14/05/2024

❤️

08/05/2024

لوگوں کی محبت پانی کے بلبلے جیسی ہے ذیادہ دیر نہیں رہتی مگر اللہ کی محبت آب حیات ہے جو کبھی ختم یا کم نہیں ہوتی 💕

04/05/2024

مارکیٹنگ کی پاور!
جو پاکستانی کاروباری ، مینوفیکچرنگ یا ٹیکنالوجی کے اداروں کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں !
یہ مارکیٹنگ ہے جو کھچڑی کو رائس کی ٹاپ کلاس ڈش
آلو کے چپس کو فرنچ فرائز‘
چھلی کو کارن سٹک‘
لسی کو یوگرٹ شیک
اور برف کے گولے کو آئس بال بنا دیتی ہے‘
کمپنی اپنی مارکیٹنگ کے زور پر دس روپے کی چیز ہزار روپے میں فروخت کرتی ہے اور گاہک کو اعتراض کی جرأت تک نہیں ہوتی‘
میں یہ بھی بھول گیا تھا‘ یہ مارکیٹنگ صرف کمپنیوں تک محدود نہیں ہوتی‘ مارکیٹنگ کی ضرورت انسانوں اور ملکوں کو بھی ہوتی ہے‘
میرا خیال ہے ہم مارکیٹنگ میں مار کھا رہے ہیں‘ ہمارا پرسیپشن خراب ہے‘ہمیں ہرحال میں مارکیٹنگ کی اچھی ٹیم چاہیے‘ ایک ایسی ٹیم جو ہماری کھچڑی کو چاولوں کی مہنگی ترین ڈش بنا دے.
شیئر کریں
کاپی پیسٹ کریں
آگاہی پھیلائیں

02/05/2024

"ہر شخص دو طرح سے آزمایا جاتا ہے۔ عافیت کے ساتھ کہ اس کے شکر کا امتحان ہو، اور مصیبت کے ساتھ کہ اس کے صبر امتحان ہو۔"

01/05/2024

یہ منزلیں یہ راستے یہ کیرئیر یہ روشن مستقل، یہ نوکریاں بچے سبھی یہیں ہونگے ۔۔ مگر ہم نہیں ہونگے 🙃

🕊️💕
27/04/2024

🕊️💕

24/04/2024

بہت سے وہ لوگ جو پہلے لیٹرینوں میں لکھتے تھے، اب فیس بک پر ابکائیاں کرتے ہیں۔ کوئی تحریر کی شکل میں اور کوئی تقریر کی شکل میں۔ اس لیے ہر تحریر پڑھنے والی اور ہرلیکچر سننے والا نہیں ہوتا۔ پڑھنا اور سننا ہو تو یہ فرق ملحوظ رکھیں کہ لیٹرینوں والی زبان کون استعمال کرتا ہے اور تحریر و تقریر کا متقاضی اسلوب کس کے زبان و قلم سے جھلکتا ہے۔ نہیں معلوم تو کچھ وضاحت کیے دیتا ہوں۔ جو تحریریں اور جو تقریریں گالم گلوج، الزام تراشی، بدگمانی، خود پسندی، نرگسیت، منفیت، نیگیٹوٹی، تعصب، اسلاف بیزاری، دین بیزاری سے اٹی ہوئی ہوں، ان کو لیٹرینوں والی پینٹنگ سمجھا کریں۔ ایسے لوگ قابل رحم ہوتے ہیں۔ قابل تقلید نہیں۔ ان سے دور رہیں اور ان کو دیکھ کر فیصلہ کریں کہ ان جیسا نہیں بننا۔
پڑھنا تو اہل علم کو پڑھیں! سننا ہے تو مستند علماء کو سنیں! پہچان نہیں تو پہچان پیدا کریں۔ ان میں آپ کو تحمل، سلیقہ، ادب آداب، بڑے چھوٹے کا فرق، دین دوستی، اسلاف کی قدر، تواضع، غیر ضروری باتوں اور مباحث سے پرہیز اور وقار نظر آئے گا۔ یہ قابل تقلید لوگ ہیں۔ ان سے جڑیں۔ خود ان جیسا بننے کی کوشش کریں۔

‏آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟! ‏پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین ک...
21/04/2024

‏آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟!
‏پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ منظر اب روٹین بنتی جارہی ہے... ملازمت پیشہ خواتین کے علاوہ گھریلو خواتین بھی اپنی ضروریات کے لئے سکوٹی کا استعمال کرتے نظر آتے ہیں... آپ اس تبدیلی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

18/04/2024

دعا بندے اور رب کے مابین ایک انتہائی ذاتی قسم کا تعلق ہے۔۔ دعا مانگنے کے لئے کوئی خاص پوسچر بنانا بھی لازمی نہیں۔۔ دل ہی دل میں بھی رب سے ہم کلامی کی جا سکتی ہے۔۔ ہاتھ اٹھا کر بھی۔۔ اور سجدے میں سر رکھ کر بھی۔۔

عجیب لگتا ہے جب لوگ دعا کے لئے ہاتھ اٹھا کر تصاویر بنواتے ہیں اور پھر سوشل میڈیا پر ڈال دیتے ہیں۔۔

حرمین میں بنی ہوئی تصاویر کے ایسے مناظر ہمارے پاکستانی بھائیوں کے بہت دیکھنے کو ملتے ہیں۔۔ کہ صرف تصویر بنوانے کے لئے کعبے کو پشت پر رکھ کر کھڑے ہیں اور دعا مانگ رہے ہیں۔

یہ کون سی دعا ہوئی بھلا۔۔ یہ دعا ہے یا مذاق۔۔

بشارت حمید کی وال سے ❤️

17/04/2024

دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہوتے
دعائیں تو اسباب بناتی ہیں جو گزرتے وقت کے ساتھ آپ کے راستے آسان کرتی ہے 💌💛

09/04/2024

جسکا کام اسی کو ساجھے 🤣🤣

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LS Digiskills Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share