Matric Board Karachi

Matric Board Karachi Welcome to Board Of Secondary Education Karachi

05/12/2025
Ameen
31/10/2025

Ameen

ضروری اطلاع2026 میں جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد کیے جائیں گے، جب کہ نتائج انشاءاللہ جون اور جولا...
29/10/2025

ضروری اطلاع

2026 میں جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات مارچ میں منعقد کیے جائیں گے، جب کہ نتائج انشاءاللہ جون اور جولائی کے مہینوں میں جاری ہوں گے۔

اس بار جماعت نہم کے تمام پرچوں کی E-Marking یعنی کمپیوٹر کے ذریعے چیکنگ کی جائے گی، جب کہ جماعت دہم میں صرف کمپیوٹر اور حیاتیات (Biology) کے پرچوں کی E-Marking کی جائے گی۔

مزید یہ کہ جماعت دہم کے ضمنی امتحانات (Supply Exams) 8 نومبر سے شروع ہو کر 28 نومبر تک جاری رہیں گے۔

طلبہ کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تیاری بھرپور انداز میں جاری رکھیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌙✨

تفصیلی نمبرات اور فیصد آپ کی مارک شیٹ پر درج ہوں گے، اور مارک شیٹ ان شاء اللہ اگلے 8 سے 12 دن کے اندر جاری کر دی جائے گی...
28/10/2025

تفصیلی نمبرات اور فیصد آپ کی مارک شیٹ پر درج ہوں گے، اور مارک شیٹ ان شاء اللہ اگلے 8 سے 12 دن کے اندر جاری کر دی جائے گی۔

✅
28/10/2025

New school timings
28/10/2025

New school timings

Address

Block 5 Nazimabad
Multan
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matric Board Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Matric Board Karachi:

Share