29/04/2026
تمام سیاسی جماعتوں کے معزز عہدیداران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ باب خیبر پر لگے ہوئے اپنے بینرز اور جھنڈے ازخود اتار دیں، تاکہ اس تاریخی مقام کی مرمت اور خوبصورتی کو بحال کیا جا سکے۔ آئیے مل کر اپنے علاقے کو صاف، خوبصورت اور باوقار بنائیں۔