mir akhlaq official

mir akhlaq official عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ غفور الرحیم ذات ہے

22/08/2026
19/08/2026
13/08/2026

،
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ۔*

ــــــــــــ بڑی تپِش ہے اپنے گُناہوں کی اور سوچتے ہیں کہ شہر کا موسم خوشگوار کیوں نہیں ہوتا
دن بھر کرتے ہیں غیبت انسانوں کی،،، اور کہتے ہیں راضی پروردگار کیوں نہیں ہوتا
آپ کی وہ ایک اُنگلی جو مشکل وقت میں کسی کے آنسو پونچھتی ہے
اُن دس انگلیوں سے بہتر ہے جو آپ کی کامیابی پر تالیاں بجاتی ہیں
درخت کے پتوں اور انسانوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے وہ گرے ہمیشہ زمین پر ہی ہیں

*صبح بخیر زندگی ۔*

،    *ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*               ہم ایک ایسے عجیب معاشرے کا حصہ ہیں ج...
12/08/2026

،

*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*

ہم ایک ایسے عجیب معاشرے کا حصہ ہیں جہاں کسی کی زندگی سنوارنے کے لئے کوئی آگے نہیں آتا
مگر کسی کی زندگی کا تماشہ بنانا ہو تو پورا معاشرہ آنکھیں اور کان کھول کر کھڑا ہو جاتا ہے.
ہمارا سب سے بڑا المیہ کوئی قانون، کوئی حکومت, یا کوئی نظام, نہیں ہے،
ہمارا سب سے بڑا مسئلہ وہ چار الفاظ ہیں جنہوں نے نسلوں کے خوابوں کا گلا گھونٹ دیا ہے
لوگ کیا کہیں گے

11/08/2026

نیلم ویلی

With Nadia Hassan Kashmiri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
11/08/2026

With Nadia Hassan Kashmiri – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

09/08/2026

بولا تھا گونجے گا اٹلی🇮🇹♥️💪💪💪ایکشن کمیٹی تیرا شکریہ💪🚩🚩

09/08/2026

مجھے اب کسی پر یقین نہیں رہا، کیونکہ جنہیں اپنا سمجھا وہی اکثر دل توڑ گئے۔ 💔
اب نہ کسی کے وعدوں پر یقین ہوتا ہے، نہ باتوں پر، بس خاموشی سے لوگوں کو اُن کے رویّے سے پہچاننا سیکھ لیا ہے۔ وقت نے سکھا دیا کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا اور ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ 🥀
اب دل صرف اُنہی لوگوں کے لیے کھلتا ہے جو اپنے عمل سے ثابت کریں کہ وہ واقعی ہمارے ہیں۔ 💔✨

Address

Karachi

Telephone

+971503201042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mir akhlaq official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share