Gulistane Johar Karachi

Gulistane Johar Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gulistane Johar Karachi, Marketing Agency, Gulistan-e-Johar all Blocks, Karachi.

🚨 Gulistan-e-Johar Karachi 🚨
Well Come to Gulistan-e-Johar Karachi

Assalam o Alaikum Pyare Bhaiyo aur Behno ❤️

Ye sirf ek page nahi… ye hamara apna platform hai 💚
Gulistan-e-Johar Karachi aur poray Karachi City ki har choti bari update Hasil Krain 🪧

05/04/2026

Gulistan-e-Johar Karachi JOHAR COMPLEX Barish may Ye Hall Tha

مین یونیورسٹی روڈ پر صفورہ چورنگی کے نزدیک میزان بینک کے اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے والے میاں بیوی کو لوٹنے کی کوشش کے ...
05/04/2026

مین یونیورسٹی روڈ پر صفورہ چورنگی کے نزدیک میزان بینک کے اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے والے میاں بیوی کو لوٹنے کی کوشش کے دوران ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی ۔ دونوں میاں اور بیوی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

کون کون یاد کرتا ہے Aladin Park کو؟ 🏞️💔یہ صرف ایک پارک نہیں تھا… یہ ہمارا بچپن تھا 😭✨وہ رنگ برنگی روشنیاں 🎡وہ جھولے، رائ...
04/04/2026

کون کون یاد کرتا ہے Aladin Park کو؟ 🏞️💔

یہ صرف ایک پارک نہیں تھا… یہ ہمارا بچپن تھا 😭✨

وہ رنگ برنگی روشنیاں 🎡
وہ جھولے، رائیڈز اور چیخیں مارتی خوشیاں 😍
وہ فیملی کے ساتھ ہنستے کھیلتے لمحات ❤️

ہر وزٹ ایک عید جیسا لگتا تھا 🎠🎢
جیب میں چند سو روپے اور دل میں ہزار خوشیاں 💫

آج سب کچھ بدل گیا…
لیکن یادیں اب بھی دل میں ویسی ہی تازہ ہیں 🥺💭

بتائیں آپ کی سب سے پیاری یاد کیا ہے Aladin Park کی؟ 👇❤️




🚫 آج نہیں تو کبھی نہیں!اگر واقعی مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے تو سب مل کر آواز اٹھائیں⛽ پٹرول ڈیزل کا مکمل بائیکاٹ کریں🚗 پہ...
03/04/2026

🚫 آج نہیں تو کبھی نہیں!
اگر واقعی مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے تو سب مل کر آواز اٹھائیں
⛽ پٹرول ڈیزل کا مکمل بائیکاٹ کریں
🚗 پہیہ جام کریں — یہی عوام کی طاقت ہے✊

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس  جہاز بحفاظت نکال  لیے وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔وہ دیکھو شہبا...
03/04/2026

وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے
وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔
وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا

مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

03/04/2026
02/04/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے 🌧️💧🌊😊
اپنا ایریا اپڈیٹ کریں 🌴☔☔

ایک بار پھر بارش شروع ہو گئی ہے۔ کیا آپ کے علاقے میں بھی بارش ہو رہی ہے؟
اپنے علاقے کا نام بتائیں اور تازہ صورتحال شیئر کریں۔ ☁️🌧️

حکومت نے تو لگتا ہے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ہے… ⛽💣مہنگائی کی آگ پہلے ہی کم نہ تھی، اب پٹرول کی قیمتوں نے تو سانس لینا ب...
02/04/2026

حکومت نے تو لگتا ہے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ہے… ⛽💣
مہنگائی کی آگ پہلے ہی کم نہ تھی، اب پٹرول کی قیمتوں نے تو سانس لینا بھی مشکل کر دیا ہے۔ 😔

سب خاموش ہیں…
نہ کوئی میڈیا بول رہا ہے 📺🤐
نہ کوئی عوامی نمائندہ آواز اٹھا رہا ہے 🏛️💔

عوام جائیں تو جائیں کہاں؟
کمائیں کیسے؟ چلائیں کیسے؟ جئیں کیسے؟ 😭

یہ بوجھ اب برداشت سے باہر ہوتا جا رہا ہے…
اللہ پاک اس ملک اور اس کی عوام پر رحم فرمائے۔ 🤲🇵🇰

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😢جنگ سے صرف جنگ زدہ علاقوں میں تباہی نہیں ہوتی…کبھی کبھی ایک خبر، ایک اعلان، ای...
02/04/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😢

جنگ سے صرف جنگ زدہ علاقوں میں تباہی نہیں ہوتی…
کبھی کبھی ایک خبر، ایک اعلان، ایک فیصلہ بھی کسی کے لیے موت کا پروانہ بن جاتا ہے۔ 💔

یہ فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے لیے تو جیسے سیدھی موت کی سزا ہے۔ 🥺🏍️
سوچیں… اگر آپ ایک رائیڈر ہوں اور یہ خبر دیکھیں تو دل پر کیا گزرے گی؟

گھر کا خرچ… بچوں کی فیس… والدین کی دوائیاں…
سب کچھ اسی روزی سے جڑا ہوتا ہے۔ 🍞😭

یا اللہ رحم فرما… مزدور طبقے پر آسانیاں فرما۔ 🤲💔

دنیا کی نظروں میں ہم بھلے ہی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں مگر ہم پسپائ کی جانب جارہے ہیں۔ہماری ایٹمی و جنگی طاقت سے د...
02/04/2026

دنیا کی نظروں میں ہم بھلے ہی آسمان کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں مگر ہم پسپائ کی جانب جارہے ہیں۔
ہماری ایٹمی و جنگی طاقت سے دنیا گھبراتی تو ہے مگر
ہم قرضوں تلے دبتے جارہے ہیں
پاکستان کو برباد کسی جنگ کے تحت نہی کیا جاسکتا مگر جنگی حالات پیدا کرکے ضرور تباہ برباد کیا جارہاہے
اللہ غرق کرے

01/04/2026

Bacha Hai Tu Mera…🍜❤️
Ye Lay CHOW WOK Ka Chowmein… Chinese Kha aur Mazay Ura! 🔥😋🥢

Cravings hitting hard? 🤤
Hot • Fresh • Desi Chinese Fusion 🍜🔥
Har bite mein wok ka magic! ✨

📍 Visit Our Website: www.chowwok.pk
📞 Delivery & Orders: Ocean Mall 0317-2469965
Square One Mall
0311-1123294
🛵 Available on Foodpanda
Aaj ka , Lunch ya Dinner sorted 😍 Tag your Chinese Partner 🍜❤️

KarachiFood FoodieLife WokMagic DesiChinese TrendingFood ViralFood FoodReels KarachiEats FoodLovers EatNow

Address

Gulistan-e-Johar All Blocks
Karachi
75200

Telephone

03333268428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulistane Johar Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share