Raah TV

Raah TV Raah TV Pakistan is a Pakistan-based 24-hour infotainment web channel with a vision to promote hope, optimism, and positivity.

"پی ٹی آئی کے اندر ہمت ہی نہیں تھی کہ یہ اسلام آباد کی طرف مارچ کرتے، اسلئے انہوں نے فیس سیونگ کے لئے اسے مؤخر کردیا، اہ...
26/09/2026

"پی ٹی آئی کے اندر ہمت ہی نہیں تھی کہ یہ اسلام آباد کی طرف مارچ کرتے، اسلئے انہوں نے فیس سیونگ کے لئے اسے مؤخر کردیا، اہم بات یہ ہے کہ 27 ستمبر کے نام پہ جو پوری دنیا سے پیسے اکھٹے کئے گئے تھے ان کا اب کیا کرنا ہے، وہ کس کھاتے میں جائیں گے؟" سینیٹر افنان اللہ

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک جاری، کراچی میں 20 سے زائد مقامات پر کیمپس لگ گئے۔ لیاقت آباد میں لگ...
26/09/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک جاری، کراچی میں 20 سے زائد مقامات پر کیمپس لگ گئے۔ لیاقت آباد میں لگے کیمپ پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ عوام سے مخاطب ہیں۔

"پاکستان کے فارن آفس  کے بابوز اور سفیر صاحبان کی جواب طلبی/انکوائری ہونی چاہیے کہ انہوں نے ان سینکڑوں غیرملکی بشمول چین...
26/09/2026

"پاکستان کے فارن آفس کے بابوز اور سفیر صاحبان کی جواب طلبی/انکوائری ہونی چاہیے کہ انہوں نے ان سینکڑوں غیرملکی بشمول چین، ویت نام، برما، انڈونیشیا، ملایشیا کے فراڈیوں کو کیسے دھڑا دھڑ وزٹ ویزے جاری کیے جو پاکستان میں کال سینٹرز کے زریعے فراڈ کر کے 172 ارب روپے پاکستانیوں سے لوٹ کر نکل گئے ہیں۔" سینئر صحافی رؤف کلاسرا

"اگرامریکہ ایران جنگ جاری رہی تو 3 نومبر کوٹرمپ الیکشن ہار جائیں گے!" ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید
26/09/2026

"اگرامریکہ ایران جنگ جاری رہی تو 3 نومبر کوٹرمپ الیکشن ہار جائیں گے!" ماہر بین الاقوامی امور مشاہد حسین سید

"جماعت اسلامی نے لانگ مارچ کو مؤخر کیا، کہا کہ انہیں وزیر اعظم کا فون آیا اور انہوں نے درخواست کی تو ہم نے ان کی بات کا ...
26/09/2026

"جماعت اسلامی نے لانگ مارچ کو مؤخر کیا، کہا کہ انہیں وزیر اعظم کا فون آیا اور انہوں نے درخواست کی تو ہم نے ان کی بات کا پاس رکھا، لیکن PTI والوں نے اس وقت ان کا بہت مذاق اڑایا، لیکن irony یہ ہے کہ اب PTI کا لانگ مارچ مؤخر ہوگیا ہے تو ان کے یوٹیوبر/ولاگر اور ٹویٹر ہینڈلرز کسی کو منہ دکھانے کے قابل ہونگے؟" سینئر صحافی منصور علی خان

"پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد جاری ہے، آج کراچی میں 25 مقامات پر احتجاجی کیمپس لگائے جارہے ہیں، مسلسل دھرنوں کے باوجود ک...
26/09/2026

"پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد جاری ہے، آج کراچی میں 25 مقامات پر احتجاجی کیمپس لگائے جارہے ہیں، مسلسل دھرنوں کے باوجود کل ہم نے لاہور میں شارٹ نوٹس پر اتنا زبردست کامیاب جلسہ کیا، یہ جماعت اسلامی کی قوت ہے جو بڑھتی چلی جارہی ہے!" امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن

25/09/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا لاہور میں جلسہ عام جاری، ہزاروں افراد شریک

"چین، انڈونشیا، برما، ویت نام سے وزٹ ویزے پر آئے درجنوں فراڈیے  پاکستانیوں سے 172 ارب روپے کال سینٹرز/سابئر فراڈ کے زریع...
25/09/2026

"چین، انڈونشیا، برما، ویت نام سے وزٹ ویزے پر آئے درجنوں فراڈیے پاکستانیوں سے 172 ارب روپے کال سینٹرز/سابئر فراڈ کے زریعے لوٹ کر نکل گئے ہیں۔" سینئر صحافی رؤف کلاسرا

25/09/2026

لاہور میں انتظامیہ کی جماعت اسلامی کا جلسہ روکنے کی کوشش ناکام، بڑی تعداد میں مرد و خواتین سڑکوں پر نکل آئے!

"پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، آج لاہور میں جلسہ عام ہو گا، کل سے کراچی کے 25 مقامات پر احتجاجی ...
25/09/2026

"پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، آج لاہور میں جلسہ عام ہو گا، کل سے کراچی کے 25 مقامات پر احتجاجی کیمپس لگائے جائیں گے۔" امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان

Address

Raah TV, 4th Floor, Khayyam Chamber, Nursery, Main Shahrah E Faisal, 75300
Karachi
76456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raah TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category