دادو کی تحصیل جوہی میں عورت کو چوری کے الزام میں عورت زدوکوب کردیا گیا
چوری کے الزام میں پولیس کی موجودگی میں خاتون پر بدترین تشدد
خاتون کے ساتھ کم عمر بچا بھی موجود تھا
کم عمر بچے کے سامنے عورت پر تشدد ہوتا رہا پولیس دیکھتی رہی
پولیس اہلکار خاموشی تماشائی بنے خاتون کی تذلیل بوتے ہوئے دیکھتے رہے
علاقہ مکین چوری کے الزام میں پاؤں باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا
علاقہ مکین خاتون کو بالوں سے لیکر گھسیٹتے رہے
جوہی پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا
12/03/2019
بلاول بھٹو زرداری کل سندھ اسیمبلی پہنچ کر آغا سراج درانی سے ملاقات کرینگے۔۔بلاول کی آمد کے موقع پر سیکریٹری سندھ اسیمبلی نے وزیٹرز پاسز منسوخ کرتے ہوے سیکیورٹی بڑہانے کا حکم دیدیا۔
Be the first to know and let us send you an email when Sindh Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.