Soch Awam سوچ عوام

Soch Awam سوچ عوام Soch Awam (Follow Us & Update 24/7 )

29/05/2026


28/05/2026

ایم کیو ایم کے زمداروں نے چند ماہ
پہلے جو بولا تھا کہ اب ھوگا کام انشاءالللہ کیونکہ باجی
کو وفاق سے یعنی نواز حکومت سے فنڈ مل چکا ھے، سوال
یہ ھے کہ کیا آپ کو آپنے علاقے میں کام ہوتا نظر آرہا ھے؟؟؟


 .
27/05/2026

.

15/05/2026

karachi, ( آواز بلند کررو ورنہ ؟؟ )
جیولر کے تاجروں کیا تم لوگ چور یا ڈکیٹ ھو ؟؟
ایف آئی اے والوں کو کس نے یہ حق دیا کہ پاکستان کے
تاجروں کو مارا جائے، ان کی تزلیل کی جائے ؟ کاروباری
افراد کے ساتھ یہ سلوک نا قابل قبول ھے، اس پر ان کے خلاف
ایکشن لیا جائے،

 #𝙠𝙝𝙖𝙢𝙤𝙨𝙝 𝙠𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞.     ( آج جمعہ کا دن  ھے )50 روپے میں جنت آپ کے قدموں میں،
14/05/2026

#𝙠𝙝𝙖𝙢𝙤𝙨𝙝 𝙠𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞. ( آج جمعہ کا دن ھے )
50 روپے میں جنت آپ کے قدموں میں،

12/05/2026
07/05/2026

#𝙠𝙝𝙖𝙢𝙤𝙨𝙝 𝙠𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞, (انڈیا کی بربادی کا دن)
پاکستان کا بچہ بچہ پاک فوج کے ساتھ کھڑا ھے،
سوائے چند غداروں کے, ( فرخ جمال )

05/05/2026

#𝙠𝙝𝙖𝙢𝙤𝙨𝙝 𝙠𝙖𝙧𝙖𝙘𝙝𝙞، خدمت خلق میں سب سے اگے
ڈرگ روڈ کینٹ بازار اہل محلہ نے مل کر گرمی کی شدت سے
نڈھال عوام کے لیے ٹھنڈے شربت کا انتظام کیا، اور اپنے لیے
جنت کا راستہ ہموار کیا، یہ ایک اچھا اقدام ھے آپ بھی کوشش کریں، روڈپر سبیل لگانے کی،

Address

L#9 Office #5c Defence Kaeachi
Karachi
70550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch Awam سوچ عوام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share