IQRA QUEEN

IQRA QUEEN ��وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء��

In kii video kis ko chahii yay
01/12/2025

In kii video kis ko chahii yay

Daikhtiiiiii hoo Kon Kon meray Salam ka jawab daitay hay 😔🥀🥀😔
07/02/2025

Daikhtiiiiii hoo Kon Kon meray Salam ka jawab daitay hay 😔🥀🥀😔

محبت کی زبان، دلوں کی کہانی،جہاں آنکھیں بولیں، دل کی زبانی۔خاموش لمحے، گہرے جذبے،یہ عشق کا دریا، بہا لے گئے سب کے۔
27/01/2025

محبت کی زبان، دلوں کی کہانی،
جہاں آنکھیں بولیں، دل کی زبانی۔
خاموش لمحے، گہرے جذبے،
یہ عشق کا دریا، بہا لے گئے سب کے۔

ایک لومڑی پر پتھر گرا اور اس کا دم کٹ گیادوسری لومڑی نے اس سے پوچھا :"تم نے اپنا دم کیوں کٹوا دیا ؟پہلی لومڑی نے جھوٹ بو...
27/01/2025

ایک لومڑی پر پتھر گرا اور اس کا دم کٹ گیا
دوسری لومڑی نے اس سے پوچھا :
"تم نے اپنا دم کیوں کٹوا دیا ؟
پہلی لومڑی نے جھوٹ بولا اور کہا :
"مجھے لگتا ہے جیسے میں ہوا میں اڑ رہی ہوں
یہ بہت مزے کی بات ہے !

یہ سن کر دوسری لومڑی نے بھی اپنے دم کو کٹوا دیا لیکن جب اسے شدید تکلیف ہوئی اور کوئی مزہ محسوس نہ ہوا تو اس نے پہلی لومڑی سے پوچھا :
"تم نے مجھ سے جھوٹ کیوں بولا ؟
پہلی لومڑی نے کہا :
اگر میں نے تمہیں سچ بتا دیا تو باقی لومڑیاں اپنے دم نہیں کٹوائیں گی اور وہ ہم پر ہنسیں گی

پھر وہ دونوں ہر لومڑی کو اپنے دم کٹوانے کے فائدے بتانے لگیں
یہاں تک کہ زیادہ تر لومڑیاں دم کے بغیر ہو گئیں
اب جب وہ کسی لومڑی کو دم کے ساتھ دیکھتے تو اس کا مذاق اڑاتے !

کہانی کا سبق :

جب معاشرے میں فساد عام ہو جاتا ہے تو نیک لوگوں کو ان کی نیکی پر طعنے دیے جاتے ہیں

برے لوگ ان کی بہتری کو مذاق اور طنز کا نشانہ بناتے ہیں

قرآن بھی ہمیں اس حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے، جیسا کہ قوم لوط نے کہا :
"اِن کو اپنی بستی سے نکال دو
یہ تو بہت پاکیزہ بنتے ہیں !" (سورہ الاعراف: 82)

حقیقت :

جب بدی غالب آ جائے تو اچھائی پر طنز اور نیکی کو عیب سمجھا جانے لگتا ہے
ہمیں حق پر ثابت قدم رہنا چاہیے چاہے دنیا کتنی ہی طنز کرے یا مخالفت کرے 🤔
Follow👇

IQRA QUEEN

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
23/01/2025

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

یہ وہ لوگ ہیں جو نہ سمجھتے ہیں نہ کسی کی سنتے ہیں,,🥰😘🤩
23/01/2025

یہ وہ لوگ ہیں جو نہ سمجھتے ہیں نہ کسی کی سنتے ہیں,,🥰😘🤩

30/08/2024

Doraemon episode 1|part 03

30/08/2024

Doraemon episode 1|part 02

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA QUEEN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share