Pakummah Welfare & Education Society

Pakummah Welfare & Education Society السلام علیکم !
پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کا منشور انسانی خدمات سرانجام دینے پر مبنی ہیں۔۔

19/08/2024

National anthem Pakistan at camp 14 AUGUST 2024..

15/08/2024

*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ*
*چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی*

*تقریب برائے جشن آزادی*

ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ صاحب آل سندھ این جی اوز اتحاد کے وائس چیئرمین واجد زںئ صاحب سرپرست اعلیٰ عرفان بٹ صاحب اور پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر وسیم اختر سینئر نائب صدر صدام حسین جنرل سیکریٹری شاہزیب عباسی و دیگر میمبران کی جانب سے کورنگی نمبر ڈھاںئ پر جشن آزادی کے حوالے سے مرکزی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔۔

مرکزی کیمپ پر ڈسٹرکٹ کورنگی شاہ فیصل ٹاؤن سے منسلک یو سی 6 کے چیئرمین یعقوب کالرو صاحب سینئر صحافی آصف شاہین صاحب و دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی سماجی مذہبی و صحافی شخصیات نے شرکت کی۔۔

کیمپ پر شرکت کرنے والی تمام معزز شخصیات و آل سندھ این جی اوز اتحاد اور پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی مرکزی و ضلعی قیادت نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پوری قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی بعد ازاں کیمپ پر جشن آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور مہمانوں کے لئے کھانے کا اہتمام کرتے ہوئے تقریب اختتام پزیر کی گںئ۔۔

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

All SINDH NGO'S ITTEHAD 🙌💚Chairman' Muhammad IQBAL KHAN ZAI Markazi Sadar PAK Ummah Welfare & Education Society✨
11/07/2024

All SINDH NGO'S ITTEHAD 🙌💚
Chairman' Muhammad IQBAL KHAN ZAI
Markazi Sadar PAK Ummah Welfare & Education Society✨

06/07/2024
*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ* *چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد**مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی* ڈاکٹر محمد اقب...
06/07/2024

*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ*
*چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی*

ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ صاحب اور پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر وسیم اختر سینئر نائب صدر صدام حسین جنرل سیکریٹری شاہزیب عباسی و لیگل ایڈوائزر ایڈوکیٹ غلام مصطفی میرانی صاحب کے ہمراہ پاسبان ویلفیئر نیٹورک کی جانب سے منعقدہ عید ملن کی مختصر تقریب میں پاسبان ویلفیئر نیٹورک کے چیئرمین شمیم ناز صاحب ضلع کورنگی کے صدر احتشام خان کی جانب سے موصول خصوصی دعوت پر شرکت کی۔۔

تقریب میں موجود پاک امہ ویلفںئر ایجوکیشن سوسائٹی کی مرکزی و ضلعی قیادت نے پاسبان ویلفیئر نیٹورک کے تمام سماجی ارکان و چیئرمین شمیم ناز صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف امور پر گفتگو کی اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے خصوصی طور پر سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔۔

ڈاکٹر اقبال ذںئ صاحب نے تمام اراکین کی موجودگی میں پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے منشور کے حوالے سے گفتگو کی اور خصوصی طور پر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی ماضی کی کارکردگی اور عوامی خدمات کی تفصیلی وضاحت کی اور مستقبل میں بھی انسانی خدمات سرانجام دینے پر کاوشیں کرنے کا اظہار کیا۔۔

بعد ازاں پاسبان ویلفیئر نیٹورک کے چیئرمین شمیم ناز صاحب نے ڈاکٹر اقبال ذںئ صاحب کی گفتگو پر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے بھرپور اطمینان کا اظہار کیا اور سماجی خدمات کے پیش نظر ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کراںئ ڈاکٹر اقبال ذںئ صاحب نے تقریب میں مدعو کرنے اور عزت و افزاںئ سے نوازنے پر شکریہ کہا۔۔

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

29/06/2024
*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ* *چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد**مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی* ڈاکٹر محمد اقب...
29/06/2024

*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ*
*چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی*

ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ صاحب نے پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر وسیم اختر جنرل سیکریٹری شاہزیب عباسی سینئر نائب صدر صدام حسین کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کورنگی سے تعلق رکھنے والے شہر قائد کے معروف سماجی رہنماء فکر قوم فکر پاکستان جناب یوسف پاکستانی سے خصوصی دعوت پر ملاقات کی۔۔

دوران ملاقات ملکی پیش نظر مسائل اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ڈاکٹر اقبال خان ذںئ صاحب نے یوسف پاکستانی کے نظریات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوسف پاکستانی کے نظریات اور فکر پاکستان فکر قوم کے احساسات قابل تحسین ہیں ایک سچے پاکستانی اور قومی و ملکی مفاد میں وسیع تر سوچ کے حامل ہونے کی بے مثال شخصیت کے مالک ہیں۔۔

آخر میں ضلع کورنگی کے صدر و جنرل سیکریٹری نے پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے منشور سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے اپنی ماضی کی سماجی سرگرمیوں کا اظہار کیا جو کہ انسانی خدمات و خصوصی طور پر تعلیمی نظام کی بہتری پر مبنی تھیں جس پر یوسف پاکستانی صاحب نے بھرپور اعتماد و اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی انسانی خدمت کے پیش نظر ہر ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کراںئ۔۔۔

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ* *چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد**مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی* ڈاکٹر محمد اقب...
28/06/2024

*ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ*
*چیئرمین آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*مرکزی صدر پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی*

ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ صاحب
آل سندھ این جی اوز اتحاد کے وائس چیئرمین واجد ذںئ صاحب نے لانڈھی کورنگی موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تقریب برائے حلف برداری میں دعوت موصول ہونے پر شرکت کی جہاں کراچی و ضلع کورنگی کی سیاسی سماجی صحافی شخصیات سے دوران تقریب ملاقات کی۔۔

ڈاکٹر اقبال ذںئ صاحب نے خادم پینل کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور تقریب میں موجود سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات کرتے ہوئے پیش نظر عوامی مسائل اور مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے انسانی خدمات انجام دہی کے لئے ہر ممکن تعاون کرنے پر تبادلہ خیال کیا جبکہ معروف سماجی رہنماء عرفان بٹ صاحب کو بھی سماجی سرگرمیوں کے لئے شمولیت کی دعوت دی جس پر عرفان بٹ صاحب نے فیصلہ کرنے پر چند روز کی مہلت طلب کی۔۔

*جاری کردہ*
*شعبہ نشرو اشاعت*
*آل سندھ این جی اوز اتحاد*
*پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوساںئٹی*۔۔

آل سندھ این جی اوز اتحاد کے چیئرمین محمد اقبال خان ذںئ صاحب کی ماضی میں ریاستی اداروں سے اظہار یکجہتی اور مختلف تقریبات ...
25/06/2024

آل سندھ این جی اوز اتحاد کے چیئرمین محمد اقبال خان ذںئ صاحب کی ماضی میں ریاستی اداروں سے اظہار یکجہتی اور مختلف تقریبات میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی تصاویر۔۔

آل سندھ این جی اوز اتحاد سے منسلک سماجی تنظیموں کی ماضی کی احتجاجی مہم اور ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ صاحب کی پاک امہ ویلف...
25/06/2024

آل سندھ این جی اوز اتحاد سے منسلک سماجی تنظیموں کی ماضی کی احتجاجی مہم اور ڈاکٹر محمد اقبال خان ذںئ صاحب کی پاک امہ ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی کے دفاتر کی ابتدائی تقریبات میں شرکت اور سابقہ سٹی ناظم طارق حسن صاحب سے ملاقات کی یادگار تصاویر جو کہ مختلف اخبارات میں شائع کی گئیں۔۔۔

Address

Address : Near Bilal Chowrangi Union Council Office#.6 Korangi 2 1/2 Karachi.
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakummah Welfare & Education Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share