12/03/2026
دو دن کی محنت، planning اور creativity کے بعد آخرکار میری Brand Guidelines تیار ہو گئی ہیں۔ ✨
ایک مضبوط برانڈ صرف خوبصورت design نہیں ہوتا بلکہ اس کے پیچھے colors، typography اور clear identity ہوتی ہے۔
اس Reel میں میری design process کی ایک جھلک ہے جب میں اپنی brand identity پر کام کر رہی تھی۔
بہت جلد میں اپنی complete brand kit بھی آپ سب کے ساتھ شیئر کروں گی۔
اگر آپ اپنے بزنس کے لیے professional branding یا social media designs چاہتے ہیں تو مجھے میسج کریں۔ 💜