03/12/2025
"مارکیٹنگ مشکل نہیں ہوتی بس صحیح گائیڈنس نہ ہونے کی وجہ سے مشکل لگتی ہے!"
➤ زیادہ تر بزنسز کی ساری مشکلیں وہیں شروع ہوتی ہیں جہاں مارکیٹنگ رک جاتی ہے۔
➤ کبھی آئیڈیاز نہیں ملتے کبھی پتہ ہی نہیں چلتا کہ شروع کہاں سے کریں۔
➤ کبھی اشتہار پر پیسہ لگاتے ہیں، لیکن رزلٹ صفر۔
➤ اور کبھی کنسسٹنسی کے بغیر بس پوسٹس کرتے رہتے ہیں۔
➤ لیکن سچ یہ ہے کہ مارکیٹنگ تبھی آسان ہوتی ہے جب اس کے پیچھے اسٹریٹیجی ہوتی ہے۔
➤ اسی لیے ہم NA Smart Marketing میں ہر بزنس کو وہی چیز دیتے ہیں جس کی سب سے زیادہ کمی ہوتی ہے:
✔ صحیح سمت
✔ سادہ زبان میں سمجھ
✔ اور عملی اسٹیپس
➤ آپ چاہے نئے ہیں یا پرانے، مارکیٹنگ کو آسان، سمجھ میں آنے والی اور رزلٹ پر مبنی بنانا ہمارا کام ہے۔
➤ جس طرح اس کریئیٹو میں بلی میگا فون پکڑ کر بلند آواز میں بات کر رہی ہے۔
"بالکل اسی طرح ہم آپ کے پیغام کو صحیح لوگوں تک پہنچانے میں آپ کی مدد کرتے ہیں!"
➤ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بزنس بھی بغیر پریشانی، بغیر ٹینشن کے چلے تو صرف ایک کمنٹ کر دیجیے 👈 "I want Smart Marketing" اور ہم آپ کو وہی راستہ دِکھائیں گے جس سے رزلٹ آتے ہیں۔
✍️ محمد نوید سوشل میڈیا مارکیٹر
#این اے سمارٹ مارکیٹنگ
| NA Smart Marketing