Print Chowk

Print Chowk Pakistan's leading online marketplace for the printing and packaging industry. Connect with printing services, suppliers, and equipment – all in one place.

Streamline your business and print smarter with Print Chowk!

انڈسٹری کا مستقبل‏"دنیا ڈیجیٹل ہو رہی ہے، مگر ہماری پرنٹنگ انڈسٹری ابھی تک فون کالز اور وزیٹنگ کارڈز پر چل رہی ہے۔"‏وقت ...
20/11/2025

انڈسٹری کا مستقبل

‏"دنیا ڈیجیٹل ہو رہی ہے، مگر ہماری پرنٹنگ انڈسٹری ابھی تک فون کالز اور وزیٹنگ کارڈز پر چل رہی ہے۔"

‏وقت آ گیا ہے کہ ہم بدلیں۔
‏Print Chowk ایک ڈیجیٹل انقلاب ہے -
‏جہاں بزنس آن لائن ہوتا ہے،
‏جہاں پرنٹرز، سپلائرز، اور کلائنٹس ایک دوسرے سے براہِ راست بات کرتے ہیں،
‏اور پورا نظام آسان، تیز اور محفوظ بن جاتا ہے۔

سپلائرز کی جدوجہد‏"میرے پاس اچھا میٹریل ہے، ریٹس بھی کم ہیں،‏مگر مجھے نہیں پتہ کس پرنٹر کو اس وقت یہ میٹریل چاہیے۔"‏Prin...
19/11/2025

سپلائرز کی جدوجہد

‏"میرے پاس اچھا میٹریل ہے، ریٹس بھی کم ہیں،
‏مگر مجھے نہیں پتہ کس پرنٹر کو اس وقت یہ میٹریل چاہیے۔"

‏Print Chowk اب سپلائرز کے لیے بھی موقع لایا ہے کہ وہ اپنا پروفائل بنائیں اور
‏پرنٹنگ پریسز تک براہِ راست پہنچیں۔
‏کسی کے ذریعے نہیں - سیدھا کنکشن۔

لیٹ پیمنٹس کا درد‏"میں نے آرڈر وقت پر مکمل کیا، مال بھیج دیا، مگر پیسے ابھی تک نہیں ملے۔‏ہر فون کال پر یہی جواب - ‘کل دے...
18/11/2025

لیٹ پیمنٹس کا درد

‏"میں نے آرڈر وقت پر مکمل کیا، مال بھیج دیا، مگر پیسے ابھی تک نہیں ملے۔
‏ہر فون کال پر یہی جواب - ‘کل دے دیں گے’۔"

‏پرنٹنگ انڈسٹری کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے - اعتماد اور شفافیت کی کمی۔
‏Print Chowk اس کلچر کو بدلنے کے مشن پر ہے۔
‏یہ پلیٹ فارم ایسے فیچرز لائے گا جو ڈیجیٹل آرڈرز اور سیف پیمنٹس کو ممکن بنائیں گے۔

ایک پرنٹر کا دکھ‏"میں پچھلے 15 سال سے پرنٹنگ کر رہا ہوں۔‏میرے پاس اچھے کلائنٹس بھی ہیں، مگر نیا بزنس آنا تقریباً بند ہو ...
17/11/2025

ایک پرنٹر کا دکھ

‏"میں پچھلے 15 سال سے پرنٹنگ کر رہا ہوں۔
‏میرے پاس اچھے کلائنٹس بھی ہیں، مگر نیا بزنس آنا تقریباً بند ہو گیا ہے۔
‏مارکیٹنگ کا خرچہ الگ، کمیشن ایجنٹس الگ۔
‏پھر بھی پیمنٹ لیٹ!"

‏Print Chowk آپ جیسے پرنٹرز کے لیے بنا ہے - تاکہ آپ کو براہِ راست خریدار ملیں، بغیر کمیشن، بغیر تناؤ کے۔
‏صرف اپنا پروفائل بنائیں اور بزنس کے نئے دروازے کھولیں۔

ایک خریدار کی بے بسی‏"مجھے صرف 500 ڈبے پرنٹ کروانے تھے۔‏میں نے پانچ پرنٹرز سے ریٹ لیے، کسی نے ریپلائی نہیں کیا، کسی نے ا...
15/11/2025

ایک خریدار کی بے بسی

‏"مجھے صرف 500 ڈبے پرنٹ کروانے تھے۔
‏میں نے پانچ پرنٹرز سے ریٹ لیے، کسی نے ریپلائی نہیں کیا، کسی نے ایک ہفتہ بعد فون کیا۔
‏جب تک فیصلہ کیا، میرا آرڈر لیٹ ہو گیا۔"

‏یہ مسئلہ صرف ایک خریدار کا نہیں، بلکہ ہر اس شخص کا ہے جو پرنٹنگ انڈسٹری میں سروس لینا چاہتا ہے۔
‏Print Chowk لایا ہے حل - ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں خریدار، پرنٹرز اور سپلائرز ایک ہی جگہ پر آپس میں جڑتے ہیں۔
‏اب ریپلائی کا انتظار نہیں، بس سرچ کرو، بات کرو، اور ڈیل فائنل کرو۔

ہمارا اصل مسئلہ “کاغذ” نہیں، “نظام” ہے۔پرنٹر، سپلائر، ڈیزائنر، کلائنٹ - سب الگ الگ۔سب محنتی، سب مخلص،لیکن جڑے ہوئے نہیں۔...
14/11/2025

ہمارا اصل مسئلہ “کاغذ” نہیں، “نظام” ہے۔
پرنٹر، سپلائر، ڈیزائنر، کلائنٹ - سب الگ الگ۔
سب محنتی، سب مخلص،
لیکن جڑے ہوئے نہیں۔

ادھار کا کلچر سب کو نقصان دیتا ہے،
اعتماد ٹوٹتا ہے،
اور منافع کم ہوتا ہے۔

اگر ایک پلیٹ فارم ہو جو سب کو جوڑ دے،
تو یہ انڈسٹری صرف سروائیو نہیں،
ترقی بھی کرے۔

“پرنٹ چوک” جلد آ رہا ہے۔
ایک پلیٹ فارم، ایک وژن - “پریس سے پرنٹ تک شفافیت”۔

کنونسر انڈسٹری کا ان دیکھا سپاہی ہے۔کلائنٹ سے وعدہ، پرنٹر سے امید،اور درمیان میں ہمیشہ دباؤ۔آرڈر لیٹ ہو تو الزام کنونسر...
13/11/2025

کنونسر انڈسٹری کا ان دیکھا سپاہی ہے۔
کلائنٹ سے وعدہ، پرنٹر سے امید،
اور درمیان میں ہمیشہ دباؤ۔

آرڈر لیٹ ہو تو الزام کنونسر پر،
پیسے لیٹ ہوں تو نقصان بھی کنونسر کا۔

لیکن اگر ایک نظام ایسا ہو
جہاں ہر اسٹیک ہولڈر کا کردار اور ادائیگی واضح ہو،
تو اعتماد واپس آسکتا ہے۔

✳️ “پرنٹ چوک” جلد آ رہا ہے۔
جہاں ہر آرڈر، ہر پیمنٹ، ہر شخص شفاف۔

ڈیزائنر کی کہانی بھی کم دردناک نہیں۔کلائنٹ کہتا ہے “بس تھوڑا سا ایڈجسٹ کر دو”اور پھر بیس بار تبدیلیاں!پیسے وقت پر نہیں،ا...
12/11/2025

ڈیزائنر کی کہانی بھی کم دردناک نہیں۔
کلائنٹ کہتا ہے “بس تھوڑا سا ایڈجسٹ کر دو”
اور پھر بیس بار تبدیلیاں!

پیسے وقت پر نہیں،
اور فائل کا قصور اکثر ڈیزائنر پر ڈال دیا جاتا ہے۔

پریس پر جاتا ہے تو کہتا ہے “یہ کلر تو برا ہے”
لیکن بھیجا گیا لوگو تھا 72 DPI!

ڈیزائنرز کو عزت اور نظام دونوں کی ضرورت ہے۔
جہاں ان کے کام کی ویلیو طے ہو، اور
پرنٹر کے ساتھ رابطہ آسان۔

“پرنٹ چوک” جلد آ رہا ہے۔
ڈیزائن اور پرنٹ کے درمیان ایک مضبوط پل۔

11/11/2025
مشین سپلائر کہتا ہے،“نئی ٹیکنالوجی لاؤ تو کوئی نہیں لیتا،پرانی مشین کے پارٹس نہ ملے تو سب گالیاں دیتے ہیں۔”پاکستان کی پر...
11/11/2025

مشین سپلائر کہتا ہے،
“نئی ٹیکنالوجی لاؤ تو کوئی نہیں لیتا،
پرانی مشین کے پارٹس نہ ملے تو سب گالیاں دیتے ہیں۔”

پاکستان کی پرنٹنگ انڈسٹری آج بھی
سیکنڈ ہینڈ مشینری پر چل رہی ہے۔
ٹریننگ نہیں، مینٹیننس نہیں،
پھر شکوہ ہوتا ہے کہ “پریس پروڈکشن نہیں دے رہا”۔

مشین بیچنا آسان ہے،
لیکن “سسٹم” بیچنا مشکل۔

“پرنٹ چوک” جلد آ رہا ہے۔
جہاں ٹیکنالوجی، علم اور انڈسٹری جڑیں ایک جگہ۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Print Chowk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share