06/10/2024
دین کو بزنس نہ بناؤ بلکہ دین کو اجر کے لئے استعمال کرو ۔۔۔ ذاکر نائک حافظ اللہ
اولاد کی پرورش کی شروعات بیوی یا شوہر کے چناؤ سے ہوتا ہے۔۔۔ ذاکر نائک
اپنے مال میں اللہ کو پاٹنر بناو 2.5 کم از کم ہے تم آدھے سے زیادہ منافع کا پاٹنر بناو تاکہ اللہ کا قرب حاصل کرو ۔۔ ذاکر نائک حافظ اللہ
میں نے اپنے بیٹے کو ہدایت دی تم منافع کا 51% کا شریک اللہ کو بناو ۔۔۔ ذاکر نائک حافظ اللہ
آج غزہ پر 57 ممالک خاموش ہیں وجہ ہم کافروں کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ غزہ والے آزاد ہیں ... ذاکر نائک حافظ اللہ
ہماری معیشت مضبوط ہوگی اگر ہم کافروں کے سامنے مانگنے کے بجائے اللہ سے مانگیں ۔۔۔ ذاکر نائک حافظ اللہ