Akifa's Marketing Agency

Akifa's Marketing Agency Marketing that speaks. Results that show
Your brand. Our strategy. Unlimited growth. https://wa.me/923032783337
(10)

کلائنٹ کے پیج کی ان سائنس ۔۔۔۔ اور یہ ان سائٹس ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ اسٹریٹجیز سے ہوکر پاس ہوئی ہیں۔۔۔۔ جس میں وقت اور پیسہ دونو...
16/07/2026

کلائنٹ کے پیج کی ان سائنس ۔۔۔۔
اور یہ ان سائٹس ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ اسٹریٹجیز سے ہوکر پاس ہوئی ہیں۔۔۔۔ جس میں وقت اور پیسہ دونوں لگتا ہے۔۔۔۔
اگر آپ واقعی اپنے بزنس کے ساتھ سینسئر ہیں اور پیج کو ایک زبردست ہرینڈ بنانا چاھتے ہیں تو انباکس کرسکتے ہیں۔۔۔۔
یہ بھی بتاتی چلوں یہ آرگینک مارکیٹنگ کے رزلٹس ہیں ۔۔😍
آرگینک مارکیٹنگ وقت لیتی ہے لیکن رزلٹس کمال کے دیتی ہے۔۔۔

13/07/2026

Company profile for Dubai Client

A professional company profile is more than a document it's the first impression of your business.
We design modern, premium, and fully customized company profiles that highlight your brand identity and build trust with potential clients and investors.
Serving businesses across Dubai & UAE
Custom Design | Professional Layout | Print & Digital Ready
DM us to get your company profile designed today.

12/07/2026

ہر اچھی ویڈیو مہنگے کیمرے سے نہیں بنتی، بلکہ اچھی ایڈیٹنگ سے بنتی ہے۔ ایڈیٹنگ اچھی نا ہو تو ویڈیو میں وہ مزہ نہیں آتا جو آنا چاہئیے
آج کے کانٹینٹ کری ایشن کے دور میں ویڈیو ایڈیٹنگ ایک ہائی ڈیمانڈ اسکل ہے۔ ایک آپ
سمپل سی ویڈیو بھی اگر صحیح انداز میں ایڈٹ کی جائے تو وہ زیادہ پروفیشنل، اٹریکٹو اور دیکھنے کے قابل بن جاتی ہے۔
اچھی ایڈیٹنگ صرف ویڈیو کو خوبصورت نہیں بناتی، بلکہ آپ کے میسیج کو بھی بہترین طریقے سے آڈینس تک پہنچاتی ہے۔

کلائنٹ کے پیج  کی جب ایسی انسائٹس ہوں تو پھر  مارکیٹر کی خوشی کی انتہا نہیں ہوتی۔۔۔۔🫣لیکن یہ اس انسائٹس کو حاصل کرنے کے ...
11/06/2026

کلائنٹ کے پیج کی جب ایسی انسائٹس ہوں تو پھر مارکیٹر کی خوشی کی انتہا نہیں ہوتی۔۔۔۔🫣
لیکن یہ اس انسائٹس کو حاصل کرنے کے لئے جہاں مارکیٹر کی محنت ہوتی ہے وہیں کلائنٹ کا بھی صبر ہوتا ہے۔۔۔۔ یہ آٹھ مہینے بعد میں اس اسٹیج تک آئی ہوں
مجھے تو بہت خوشی ہے اور کیوں نا ہو جب آ بھی آپکی من چاہی آڈینس رہی ہوں۔۔۔۔۔
جو رسپانس دیتی ہوں ۔۔۔۔ 😍
میں ان کلائنٹس کو بالکل رزلٹس نہیں دے سکتی جو کہتے ہیں ایک مہینے بعد ہم کس اسٹیج پر ہوں گے۔۔۔۔۔
بھئی کم از کم چھ سے آٹھ مہینے دیں ان شاءاللہ جس اسٹیج پر آج آپ کھڑے ہیں اس سے کہیں بہتر اسٹیج پر ہوں گے۔۔۔۔
اور جی اس کے لئے اچھا بجٹ بھی ہونا ضروری ہے اب مارکیٹنگ دس پندرہ ہزار سے کہیں آگے نکل چکی ہے
کیونکہ ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ اسٹریٹجی کے لئے ہمیں ڈیفرنٹ اور پیڈ ٹولز بھی بائے کرنے پڑتے ہیں پھر جب محنت اور لاگت دونوں چیزیں کمبائن ہوتی ہیں تو یہ رزلٹس آتے ہیں ۔۔۔
ان شاءاللہ اگلے چند مہینوں میں اس سے بھی آگے جائیں گے ان شاءاللہ
آپ بھی اگر آرگینک یا پیڈ مارکیٹنگ کروانے میں انٹرسٹڈ ہیں تو انباکس کیجئے۔۔۔۔
Wa.me/+923032783337

چوبیس گھنٹے کے رزلٹس ود آرگینک مارکیٹنگ ۔۔۔۔۔لیکن یہ سب جب ممکن ہے جب ہم  مارکیٹر کو فریڈم اور ٹائم پروائیڈ کرتے ہیں ۔۔۔...
10/06/2026

چوبیس گھنٹے کے رزلٹس ود آرگینک مارکیٹنگ ۔۔۔۔۔
لیکن یہ سب جب ممکن ہے جب ہم مارکیٹر کو فریڈم اور ٹائم پروائیڈ کرتے ہیں ۔۔۔۔
کیونکہ ہر چیز کو بیٹر بنانے اور پراپر انالسسز کرنے میں ٹائم لگتا ہے۔۔۔۔

چھ مہینے پہلے کے رزلٹس اور اب کے رزلٹس ڈیٹ کے ساتھ آپ چیک کرسکتے ہیں ۔۔۔کہ پراپر آرگینک مارکیٹنگ کی گئی ہے اور وزیبل ڈیف...
09/06/2026

چھ مہینے پہلے کے رزلٹس اور اب کے رزلٹس ڈیٹ کے ساتھ آپ چیک کرسکتے ہیں ۔۔۔
کہ پراپر آرگینک مارکیٹنگ کی گئی ہے اور وزیبل ڈیفرنس
آپ بھی اگر ایک اچھا مارکیٹر ہائر کرنا چاھتے ہیں تو واٹس ایپ کیجیے
Wa.me/+923032783337

کلائنٹ کے پیج پر آرگینک فولورز کی ریچ الحمدللہ ایک ہفتے کے رزلٹس ہیں جسمیں ڈرماٹولوجسٹ نے بھی فولو کیا ہے  سوشل میڈیا ما...
04/06/2026

کلائنٹ کے پیج پر آرگینک فولورز کی ریچ الحمدللہ
ایک ہفتے کے رزلٹس ہیں
جسمیں ڈرماٹولوجسٹ نے بھی فولو کیا ہے
سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے زریعے کلائنٹ کے پیج پر آرگینک فولور لانا میں سمجھتی ہوں یہ ایک مارکیٹر کی اچھی خاصی محنت ہوتی ہے
کلائنٹ سے زیادہ تو میں خوش ہوں 😍
ہاں لیکن اس میں وقت لگا ہے یہ نہیں ہوا کل انہوں نے پیج میرے ہینڈ اوور کیا اور آج میں نے کلائنٹ کو رزلٹ دے دئیے یہ دونوں ڈاکٹرز جن کا پیج کل شئیر کیا اور یہ جو جنکا آج شئیر کررہی ہوں اسلام آباد میں ایک ہی کلینک میں ہوتے ہیں اور میرے پہلے کلائنٹ نے ہی ان کو میری طرف ریفر کیا تھا آج الحمدللہ رزلٹس آپکے سامنے ہیں۔۔۔
میں ویسے تو لیڈیز کے ساتھ کام نہیں کرتی لیکن ڈاکٹر صاحبہ اتنی کائنڈ ہارٹڈ اور اچھی ہیں کہ آٹھ مہینے ہوگئے ہیں مجھے ان کے ساتھ۔۔۔۔۔ کام کرنے میں مزہ ہی آتا ہے
اچھے کلائنٹس کا ہونا بھی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے
الحمد اللہ والشکر للہ
آپ بھی اگر سوشل میڈیا مینجمنٹ کروانا چاھتے ہیں تو انباکس کریں
Wa.me/+923032783337

ہر کلائنٹ  کو بیسٹ رزلٹ چاہیے  ہوتا  ہے اور جب وہ  رزلٹ آرگینک ہو تو اس سے بیسٹ تو کوئی بات  ہو ہی نہیں سکتیہمارے ہاں ای...
02/06/2026

ہر کلائنٹ کو بیسٹ رزلٹ چاہیے ہوتا ہے اور جب وہ رزلٹ آرگینک ہو تو اس سے بیسٹ تو کوئی بات ہو ہی نہیں سکتی
ہمارے ہاں ایک متھ یہ بھی ہے کہ جیسے ہی وہ اپنا پیج کسی مارکیٹر کے ہینڈ اوور کریں گے، چند دنوں میں ریچ اور سیلز آنا شروع ہو جائیں گی۔ لیکن رئیلٹی یہ ہے کہ پیڈ مارکیٹنگ اور آرگینک مارکیٹنگ دو ڈیفرنٹ چیزیں ہیں۔
پیڈ مارکیٹنگ آپ کو فوری رزلٹ دے سکتی ہے، لیکن آرگینک مارکیٹنگ وقت مانگتی ہے، کنسسٹینسی مانگتی ہے اور سب سے بڑھ کر ٹرسٹ مانگتی ہے۔
یہ اسکرین شاٹ میرے ایک ایسٹیٹک کلینک کے کلائنٹ کا ہے، جس کا پیج میں گزشتہ 6 ماہ سے مینیج کر رہی ہوں۔ ان کی سب سے اچھی بات یہ رہی کہ انہوں نے میری دی ہوئی ہر اسٹریٹیجی پر عمل کیا، اپنی ٹیم کو بھی اسی کے مطابق گائیڈ کیا اور پورے پروسیس پر اعتماد رکھا۔
آج ان کی ریچ، انگیجمنٹ اور گروتھ آپ کے سامنے ہے۔ یہ کسی ایک پوسٹ، کسی وائرل ویڈیو یا کسی شارٹ کٹ کا نتیجہ نہیں، بلکہ 6 ماہ کی مسلسل محنت، درست کنٹینٹ پلاننگ، مستقل پوسٹنگ اور صبر کا نتیجہ ہے۔
میں ہمیشہ اپنے کلائنٹس سے کہتی ہوں کہ اگر آپ آرگینک گروتھ چاہتے ہیں تو کم از کم 6 ماہ کا وقت ضرور دیں۔ کیونکہ آرگینک مارکیٹنگ کوئی میجک نہیں، بلکہ ایک ایسا پراسیس ہے جس میں آہستہ آہستہ آپ کی برانڈ ویلیو، آڈینس کا اعتماد اور آپ کی آن لائن موجودگی مضبوط ہوتی ہے۔
اور جب یہ بنیاد اسٹرانگ ہو جائے، تو پھر رزلٹس خود بولتے ہیں۔
یہی وہ 6 منتھس کا رزلٹ ہے جو آج آپ سب کے سامنے ہے۔
کیونکہ اسٹارٹ میں مارکیٹرز جو بھی ٹائم لگتا ہے آڈینس کو سمجھنے میں کمپیٹیٹرز کو دیکھنے میں
اگر آپ بھی اپنے پیج کی سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا منیجمنٹ کروانا چاھتے ہیں تو انباکس کریں
Wa.me/+923032783337

بیک ٹو روٹین الحمدللہ کلائنٹ کے لئے قرآن  اکیڈمی کے لئے فیس بک  بیک کور اور لوگو ڈیزائن کیا اچھا اسمیں کلائنٹ نے مجھ پر ...
01/06/2026

بیک ٹو روٹین الحمدللہ
کلائنٹ کے لئے قرآن اکیڈمی کے لئے فیس بک بیک کور اور لوگو ڈیزائن کیا
اچھا اسمیں کلائنٹ نے مجھ پر چھوڑ دیا تھا کہ آپ اپنی مرضی سے بنا لیں۔ تو میں نے بہت سارے کلرز سرچ کئے مجھے ایک تو بچوں کے حساب سے یہ کلرز بیسٹ لگے کہ بہت اٹریکٹو ہیں دوسرے ان کی پوسٹ بہت ہی مزیدار سی ڈیزائن ہوں گی۔۔۔۔
آپ کو کلر کنٹراسنگ کیسی لگی
اور ایک ڈیزائنر کے لئے کلرز کنٹراسنگ چوز کرنا بھی ایک کام ہے ہر کلر کو ڈیپ میں جا کر دیکھنا کہ وہ کلر کا چیز کو ریپریزنٹ کررہا ہے کون سا شیڈ، ٹون یا ٹنٹ بہتر رہے گا یہ سب
مجھے تو خیر بہت مزہ آتا ہے 😁
اور اب اتنے دنوں کے بعد ورکنگ اسٹارٹ کی ہے تو اب سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں سے شروع کروں 🫣۔۔۔۔۔۔
آپ بھی اس طرح کی پروفیشنل اور آئی کیچنگ گرافک بنوانا چاھتے ہیں تو انباکس کریں
Wa.me/+923032783337

الحمدللہجب آپ اپنے کام میں کنسسٹینسی  سنسیریٹی اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں تو اس کے رزلٹس  خود بولتے ہیں۔کافی ٹائم سے می...
17/05/2026

الحمدللہ
جب آپ اپنے کام میں کنسسٹینسی سنسیریٹی اور دل لگا کر محنت کرتے ہیں تو اس کے رزلٹس خود بولتے ہیں۔
کافی ٹائم سے میں اسٹھیٹک کلینک کے ساتھ ان کا سوشل میڈیا مینیج کر رہی ہوں، اور آج یہ شیئر کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ماشاء اللہ سے ان کا پیج سکسیس فلی مونیٹائز ہو چکا ہے۔
رینڈم پیج پر انگیجمنٹ لانا آسان ہے لیکن ایجوکیشنل پیج پر انگیجمنٹ لانا بہت مشکل ہے اسٹارٹ میں مجھے اتنا سمجھ بھی نہیں آتا تھا پھر میں نے ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ ویب سائٹس سے ڈیٹا کیا ایجوکیشنل سلائیڈز ریڈی کیں اور اب الحمد اللہ گروتھ اسٹارٹ ہوچکی ہے۔۔۔۔۔
سب سے بیسٹ بات یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب نہ صرف میرے کام سے خوش اور سیٹسفائڈ ہیں بلکہ انہوں نے اپنے کلینک کے دوسرے ڈاکٹرز کو بھی میری طرف ریکمنڈ کیا۔ اب ان میں سے بھی کئی ڈاکٹرز مجھ سے رابطہ کر رہے ہیں کہ میں ان کے پیجز بھی مینیج کروں۔ 💙🧡
ایک سوشل میڈیا مینیجر کے لیے اس سے بڑی اچیومنٹ شاید یہی ہوتی ہے کہ آپ کا کام خود آپ کی پہچان بن جائے، اور لوگ رزلٹس دیکھ کر آپ پر ٹرسٹ کریں۔
آپ بھی اگر اپنا پیج پروفیشنلی مینیج کروانا چاھتے ہیں تو انباکس کریں۔۔۔
https://wa.me/923032783337

Address

Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akifa's Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share